خوبصورت ہونا اہم نہیں،
اہم ہونا خوبصورت ہے،،
جن کا ہمیں دیکھے بغیر سویرا نہیں ہوتا تھا،
اور اس بار اُنکی ہمارے بغیر عید بھی ہو گئی
اے حسرتوں میں ڈوبی عید الوداع تجھے 💔
زندہ رہے تو پھر دیکھں گے تیرے عروج کا موسم😕
وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے
میں اس کا ایمان تو نہیں ہوں
اتنے غور سے نہ دیکھ میری حال زندگی کو۔
بکھرے ہوئے لوگ اکثر اسی حال میں ہوتے ہیں ۔
زخم دیتا ہے مگر
دام نہیں لیتا ہے
یاد رہ جاتی ھے بیگانہ روی اپنوں کی
وقت کا کیا ہے بہر حال گُزر جاتا ہے۔••°°••.💔
حالات نے چہرے کی چمک چھین لی ورنہ
دو چار برس میں بڑھاپے نہیں آتے---
ہم کو ہیں ناز سارے معلوم
ہم بھی محبوب رہ چکے ہیں 💔
تاروں سے پوچھ لو رات کس طرح گزرتی ہے میری
فلک بھی کہتا ہے تمہیں نیند کیوں نہیں آتی
تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں
ہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا💔
تیرا سکون سلامت رہے مگر جاناں
کبھی تو پوچھ مجھے چین کیسے آتا ہے ۔۔
تمہارے بغیر عید گزر گئی ...🙂
حد ھے یار ویسے جدائی کی...😒🥀🙂🖤
تم مجھے خاک بھی سمجهو تو کوئی بات نہیں
یہ بھی اڑتی ہے تو آنکھوں میں سما جاتی ہے🔥
جس کے لفظوں میں اپنا عکس ملتا ھے....❤
بہت کم ہی ایسا کوئی شخص ملتا ھے.....💘💘
نئًے کپڑے یونہی افسردہ پڑے رہے
کون سمجھے یہ اذیت ميری عید کی 🙂🖤
بہتے ہیں اشک میرے تو بہنے دیجیے🙂
خود ہی تھم جائینگے آپ رہنے دیجیے🖤
بہتا آنسوایک جھلک میں کتنے روپ دکھائے گا
آنکھ سے ہو کرگال بھگوکر مٹی میں مل جائے گا
ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﺎ ___ ﮨﻮﺍ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ __
ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﻧﮯ __ ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯿﺎ !!
😔😔💔💔
روکا گیا تھا ہاتھ ملانے سے، اس لئے♥️
سیدھا گلے سے اس کو لگانا پڑا مجھے🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain