Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

میری عید کا تعلق تیری دید سے تھا😭😦
نہ تیری دید ہوئ نہ میری عید ہوئ💘💘

Dexent_larka
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸

Dexent_larka
 

وقت_کو_وقت_پر_آنے_دو
پھر_وقت_کا_مزہ آئے گا ✌
💯💯💯🔥🔥🔥

Dexent_larka
 

مجھ سے نفرت کے دعوے اپنی جگہ مرشد۔۔۔۔😒😒
میرے نام پر اس کا پلٹ کر دیکھنا کمال تھا۔۔۔🔥🔥😳

Dexent_larka
 

نفرت کرتے تو انکی اہمیت بڑھ جاتی...
ہم نے معاف کرکے انہیں شرمندہ کردیا...

Dexent_larka
 

چلو اچھا ہوا عِید تنہا ہیِ گُزری"مُرشِد"💜
گلے مِل کر بِچھڑتے تو قیامت ہوتی__💔

Dexent_larka
 

اگر صاحبِ علم ہو تو------- بتاؤ
دیدار یار نہ ہو تو عید ہو جاتی ھے ؟؟؟؟

Dexent_larka
 

مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں

Dexent_larka
 

تو چانن میری اکھیاں دا 😍😍😍
مینتھوں اوھلے یار نا ہویا کر

Dexent_larka
 

جہڑے دل دے ڈھیر قریب ہوون
اوہے یار ھمیشہ چھوڑ ویندن

Dexent_larka
 

مجبوریاں نہ بتاو
تسلیم کرو کہ تم بے وفا ہو

Dexent_larka
 

ﺁﺝ ﺍﺗﺮﺍ ﮨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﻓﻠﮧ ﻏﻢ ﮐﺎ
❤️مرشد❤️
ﺧﻮﺏ ﺭﻭﺋﯿﮟ ﮔﮯ____ﺭﺍﺕ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﮯ

Dexent_larka
 

جو زُلف مُنتشر ہُوئی، زنجیر بَن گئی
❤️مرشد❤️
جو حَرف مُختصر ہُوا، افسانہ بَن گیا

Dexent_larka
 

🔥وہ بھی منزل تلک پہنچ جاتا🔥
❤️مرشد❤️
🔥اس نے ڈھونڈا نہیں پتا میرا🔥

Dexent_larka
 

پلٹ کر بھی نہ دیکھیں گے ہم یہ بے رُخی تیری
❤️مرشد❤️
بھلا دیں گے تجھے ایسے کہ تو بھی یاد رکھے گا

Dexent_larka
 

ﺟﺐ ❤️ ﺩﻝ ﮐﺴﯽ ﺷﺨﺺ ﭘﮯ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﻧﺎ
❤️مرشد❤️
ﺗﻮ ﺫﮨﻦ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ 💞💞

Dexent_larka
 

ذرا سی رنجش پر نہ چھوڑ کسی اپنے کا دامن.....
مرشد
زندگی گزر جاتی ھے اپنوں کو, , اپنا بنانے میں.....

Dexent_larka
 

یُونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ھے
نا جانے کس کو تُو نے گلے لگایا ھو گا

Dexent_larka
 

اجازت ہو اگر تیری؟ تو تم سے بات ایک پوچھوں🤔
مرشد
جو ہم سے عشق سیکھا تھا وہ اب تم کس سے کرتے ہو

Dexent_larka
 

وہ جن کو نیند نہ آئے انہی کو ہے معلوم...
کہ صبح آنے میں کتنے زمانے لگتے ہیں....