_ _ _ _امیروں کی
غلطیاں بھی مذاق💔لگتی ھے
🔥جناب🔥
غریبوں کا مذاق بھی غلطی بن
جاتا ھے💯💯
آپ کی بانہوں میں جان دینی ہے
❤️مرشد❤️
آپ بھی تو ساتھ دیجیئے میرا
ﻭُﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﺣﻖ ﻣﮟ ﺩُﻋﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﺸِﯿﻤﺎﻥ ﺳﺎ ﺗﮭﺎ_
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻓﻼﮎ ﺳﮯ ” ﺃﻣﯿﻦ “ ﺑُﻼ ﻟﯽ ﻭﺍﭘﺲ_🖤🔥
میں تم کو پھر بھی۔ گلے سے لگانے آیا ہوں🙃 ،
اگرچہ ہاتھ ملانے سے لوگ۔ مر رہے ہیں😊 ،،،!!!
ہم سے ہم کلام ہونا ادب, آداب سے
لہجے کی تلخیاں ہم منہ پہ مار دیتے ہیں......👎💕
یہ جو ہر بات پر کچھ سوچ کے ہنس دیتا ہے
جانے اس شخص نے کس طور کا غم دیکھا ہے!!!
خود کو دیکھا تو یہ خیال آیا
یونہی جینے____کا تکلُف کیا
💔
ایک زخم نہیں یہاں تو سارا وجود ہی زخمی ہے
درد بھی حیران ہے کہ اُٹھوں تو کہاں سے اُٹھوں-
سوچتا ھوں یونہی کسی شام۔۔۔۔
میں جو مر جاؤں کیا تماشہ ھو۔۔۔۔
💔
اذیت ___ راس ہے سائیں🔥
جی بھر کے ستایا جائے_!!🥀
بدلے ہیں کچھ دنوں سے مزاج ان کے ۔۔۔
وہ بات تو کرتے ہیں باتیں نہیں کرتے ۔۔۔
ایک تیرا میسج جو نہیں آتا !!!!!
مجھے موبائل زہر لگنے لگتا ہے 📱
میں لکھوں غزل...........
تو ہلا دوں سب کو
بس اِک لفظ میں.....
تحریر سُنا دوں سب کو
وہ جو کہتے ہیں کہ.....
کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے
آغازِ غزل سے پہلے ہی.....
ہرا دوں سب کو
مجھ کو فُرصت ہی نہیں ملتی.......
تمہاری یاد سے ورنہ
دو گھڑی رو لوں اور...
پانی میں بہا دو سب کو
آج میں چُپ ہوں کہ....
تیرا نام کوئی جان نہ لے
بے وفا نہیں ہوں....
جو تیرا نام بتا دوں
دل ٹوٹا ہے کچھ اس طرح سے میرے دوستو
ٓکہ میں کھلونوں کو بھی اب ٹوٹنے نہیں دیتا
ابھی "سکون" میں ہےوہ کسی اور کا ہو کر
"آگ" تو تب لگے گی جب ہم کسی اور کے ہوں گے
😏💯🔥
: میری محبت کی نہ سہی
شاعری کی تو داد دے .....!!
روز میں تیرا ذکر کرتا ہوں____
تیرا نام لیے بغیر۔۔۔..🌿🌿💓
بے حساب حسرتیں نا پالئیے
جو ملا ہے اسے سنبھالیئے... ❤️



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain