❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
ایک دن میں نے اپنے سایہ سے کہا کہ میرے ساتھ کیوں رہتے ہو اس نے ہنس کر کہا کہ اور تمہارا ہے ہی کون
کتنے عام سے ہیں نہ ہم
دیکھ تجھے یاد بھی نہی آتے..!!