Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

قبریں تڑپتی اپنے خالی پن کو،،، لوگ اب زندہ جسموں میں مر جاتے ہیں...

Dexent_larka
 

ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﺗﻮ ﮬﺮ ﺍِﮎ ﭼﯿﺰ ﭘﮧ ﭘﯿﺎﺭ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ__________❤
ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﻋﺸﻖ، ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ___________❤

Dexent_larka
 

#بڑا_لگیا_دُکھ_اِس_غُربت_تے_!!
#نالوں_لنگیا_سجن_تے_بولیا_نہیں_!

Dexent_larka
 

پریشان ہیں اسکی یاد میں کچھ اس طرح🔥
کہ دن کو دل ❤نہیں لگتا اور رات کو آنکھ نہیں لگتی🔥

Dexent_larka
 

: رو رو کر ڈهونڈها کرو گے ایک روز میرے جیسا تنگ کرنے والا،،،!!
"دوست"
چلا جاؤں گا میں ایک دن کسی خوبصورت کفن کا نصیب بن ک،،.

اس عید پر ہم رسمِ محبت کا رخ موڑ دیں گے...🤨🤨

چوڑیاں لا کر سارا دن دیکھیں گے پھر توڑ دیں گے.😒😒
🔥💔
D  : اس عید پر ہم رسمِ محبت کا رخ موڑ دیں گے...🤨🤨 چوڑیاں لا کر سارا دن دیکھیں گے - 
ABHI TO BS TOOTA HUN👈
BIKHRNA TO ABHI BAQI HAI...
D  : ABHI TO BS TOOTA HUN👈 BIKHRNA TO ABHI BAQI HAI... - 
Dexent_larka
 

اور پھر میں نے آزاد کر دیے۔۔
کئ من پسند لوگ!!!

Dexent_larka
 

رخصت یار کا بھی کیا منظر تھا
ہم نے خود سے ہی خود کو بچھڑتے دیکھا

Dexent_larka
 

وہ بھی مجھ سے بیزار ٹہرا,..
جس شخص پہ محبت تمام شُد🔥

Dexent_larka
 

پھر کہیں بھی پناہ نہیں ملتی
محبت جب بے پناہ ہو جاۓ 💔

Dexent_larka
 

سب کا ساتھ دیتا ہوں🖤✨
لیکن خود بہت اکیلا ہوں🙂✍🏻

Dexent_larka
 

ضد ہے کہ اب جزبات کو سمجھا جاے
یہ دل صرف واہ سے متاثر نہیں ہوتا۔🔥✌

Dexent_larka
 

دیکھوں جدھر کو ہیں ادھر ہی پارسا سبھی!
پر مجھکو کوئی مجھ سا گناہگار چاہیے🔥

Dexent_larka
 

چاہت__فکر__احترام__سادگى اوروفا__
میرى انہى عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا__💔😊

Dexent_larka
 

عہدِ ماضی کی یاد زندہ ہے
میرے دل کے غریب خانے میں۔ 💯🔥

Dexent_larka
 

!-_🌚
فرق تھا ہم دونوں کی محبت میں،🙄
مجھے اس سے ' ہی ' تھی
اسے مجھ سے ' بھی ' تھی💔

Dexent_larka
 

!-_🌚
چائے لپٹن کی ہو یا دانے دار😋
بنانے والی پشاور کی ہونی چاہیئے❤️✌️

Dexent_larka
 

یاد رکھیں ۔۔۔۔!!!!
آپ حسبِ ضرورت اہم ہیں۔۔۔۔۔۔😊

Dexent_larka
 

ﺍﻥ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﮭﺎ ﮐﮯ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
ﻧﯿﻨﺪ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺍﺟﺎﮌ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮬﯿﮟ