Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

کبهی لگتا ہے پتهر بن گیا ہوں میں 🖤✨
کبهــی یونہی ٹوٹ کے رونے کو من کرتا ہے🍂

Dexent_larka
 

بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہـیں ہم مدتوں کے بعد
قسطوں میں خودکشی کا مزہ ہم سے پوچھئے.

Dexent_larka
 

خود کو رکھا ہے ایسی جگہ
کوئی ڈھونڈے تو لاپتہ ہو جائے !

Dexent_larka
 

شعری کوٸ کھیل نہیں ہے
جناب
جل جاتی ہے جوانی لفظوں کی آگ میں

Dexent_larka
 

انسان بے داغ بھی ہو تُو
داغ لگانے والے ہزار ہوتے ہیں_

Dexent_larka
 

وقت کے ساتھ ساتھ عادتیں بدلی ہیں..!😊💔
بُرے کل بھی تھے اچھے اج بھی نہیں ہیں..!🔥✌

Dexent_larka
 

#میــں نے کہا: یـــاد آؤ گے..
#وہ بـولے: رو لیا کرنا...

Dexent_larka
 

رونے لگتی تھی جب کہتا تھا ٹھیک ہوں میں
ہم اتنے اچھے سے اک دوجے کو جانتے تھے💔

Dexent_larka
 

جینے والوں سے بھی پوچھو کہ ہو کیسے زندہ؟
مرنے والے کا تو سب پوچھتے ہیں"کیسے مرا"؟

Dexent_larka
 

لوگ کہتے ہیں میرا دل پتھر کا ہے لیکن
اک شخص اسے بھی توڑنے کا ماہر نکلا
💔💔

Dexent_larka
 

تجھ کو معلوم ہی نہیں ہے
کتنے طلبگار ہیں تیرے💞
ان فرشتوں سے پوچھ
جو روز دعا میں لکھتے ہیں نام تیرا💞🌹

Dexent_larka
 

ہم نے جو دیا گزرے ہوئے حالات کا حوالہ۔🔥
وہ ہنس کر بولی رات گئی بات گئی

Dexent_larka
 

تمھارے #شہر کے پھولوں کا پھر #بنے گا کیا
ہمیں بھی پڑ گئی #عادت جو #مسکرانے کی ...😊

Dexent_larka
 

تم سے خاک الجھے گا🔥
حالات سے الجھا ہواشخص

Dexent_larka
 

نازک لگتے تھے جو حسین لوگ
واسطہ پڑا —— تو پتھر نکلے

Dexent_larka
 

یہ تم سے کہہ دیا کس نے
کہ تم بن رہ نہیں سکتے۔۔
یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے
چلو ہم مان لیتے ہیں
کہ تم بن ہم بہت روئے
کئی راتوں کو نا سوئے
مگر افسوس ہے جاناں
کہ اب کے تم جو لوٹو گے
ہمیں تبدیل پاؤ گے۔۔۔۔۔۔
بہت مایوس ہو گے تم
اگر تم پوچھنا چاہو کہ
ایسا کیوں کیا ہم نے۔۔۔
تو سن لو غور سے جاناں
پرانی اک روایت
تنگ آ کر توڑ دی ہم نے
محبت چھوڑ دی ہم نے
محبت چھوڑ دی ہم نے
😥😥😥

Dexent_larka
 

ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﺩﻥ ____ ﺍﮔﺮ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺑﯿﮕﺎﻧﮕﯽ ﺭﮨﯽ۔۔۔۔
ﺩﺳﺘﮏ ﺟﻮ ﺩﯾﻨﮯ ﺁﺅ ﮔﮯ , ﺩﺭ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ۔۔۔۔

Dexent_larka
 

اوڑھ کر ہم تیری خوشبو اپنے اوپر
ہم بہت دیر تک خود کو نہیں ملتے

Dexent_larka
 

آج اس کو دیکھا تو یوں لگاجیسے۔۔!!
برسوں زندہ ہو کوئی کھنڈر میں۔۔۔!!!

Dexent_larka
 

ٹوٹی پھوٹی اک کشتی اور خشک سمندر دیکھا تھا۔۔۔💔💔
کل شب میں نے جھانک کے شاید اپنے اندر دیکھا تھا۔۔۔🔥🔥