تیڈے ہتھ دا شاکر شیشہ ہاں
جڈاں ویساں ترٹ بہوں یاد آساں
ہے عٙجب مِزاج کا شخص وہ ، کبھی ہم نٙفس کبھی اجنبی
کبھی چاند اُس نے کہا مُجھے ، کبھی آسمان سے گِرا دیا..💔
ممکن ہے کہ صدیوں بھی نظر آئے نہ سورج
اس بار اندھیرا مرے اندر سے اٹھا ہے
مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر😎😌
میں نے بھی بول دیا پگلی 😏😏
سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں😜😜😂😂😂🙊
ہر شخص چاہتا ہے اخلاص سراسر !!
ہر ایک کو درکار ہے یکطرفہ مخلصی!!
مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے
خیر _ _ لگنے سے کون آتا ہے


سامنے اس کے بدل جاتے ہیں
لفظ ہیں میرے منافق سارے
کاغذ میں وہ پہلے سی خوشبو نہیں آئی
یہ خط مجھے تیرے ہاتھ کا لکھا نہیں لگتا
سارے الزام اپنے سر لے کر
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا
وقت بہت کچھ چین لیتا ہے
خیر میری تو مسکراہٹ تھی
واقعہ یہ ہے کہ بدنام ہُوئے
بات اِتنی تھی کہ آنسو نِکلے
صاحب، زیادہ قریب مت جانا
ان نگاہوں کو جھیل کہتے ہیں
*تم__جلن__برقرار__رکھنا*✌
*ہم__جلوے__برقرار__رکھیں__گے*
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گۓ ہیں
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں
💥💥🖤
نا چھیڑ ہمارے زوق کو
جاگ گیا تو درد بیان کردے گا٠٠
اُسے تو صرف بِچھڑنے کا دُکھ ، اور مُجھے
یہ بھی غم ھے وہ مُجھے یاد کر کے روۓ گا۔
خود پرستی میں رہوں تو مٹی سے بھی کھیلتا ہوں۔
انا پرستی میں آجاؤں تو چاند کو بھی نظراندازکر دوں۔۔
😊وہ پوچھنے لگے تسی کون لوگ ہو
😋میں نے بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کےکہہ دیا😍
😎ویلے لوگ کوئی تکلیف😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain