kisi ko jb matlb ho yah kisi k pas koi bt krny wala na ho na tb G g r ap ap nai khatam hota r jesy hi matlb pura ho jay r bt krny wala ho koi tou phir salam krna b guwara nai krty...😊☺🙂

اس نے پاؤں اپنے کی تصویر بیجھی ہے۔۔
یہ بتانے کے لیئے کہ یہ جنت ہے آپ کے بچوں کی🙈
جب عشق کی بیماری لگتی ہے
😍😍😍😜
تین بچوں کی ماں بھی پیاری لگتی ہے 😄😂😎😜😉

انتظار یار بھی ___لطف کمال ھے
آنکھیں کتاب پر اور سوچیں جناب پر
💞💞دل معصــوم پہ تیــرے قاتلانہ حملے💞
💞اپنی اداؤں سے کہو ذرا لحاظ کریں💞
ایک شہزادہ تھا جو اچھا تھا کہانی میں😘
ایک شہزادی تھی جو ہر بات پہ لڑ پڑتی تھی😍😉
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے ہفتہ اور اتوار
نہ کوئی پیر رھا اور نہ ہی کوئی منگل وار 🙄🤐
مجھ سے کر کے اپنی مصروفیت کا بہانہ
وہ مسلسل کسی اور سے رابطے میں ہے 💔
کیا خبر اِس وَبا میں ہم نہ رہیں
آخری بار مخاطب__کر لیں تمہیں؟ 😔
اُس ایک شخص سے گُفتگو ہو فقط،
دنیا کی کوئی چاہتیں مطلوب نہیں۔
وقت مہربان ہے تم پر .......💓
تم کرسکتے ہو بےرخی صاحب....💔
اب فقط عادتوں کی ورزش ہے
روح شامل نہیں شکایت میں
لگی جو چوٹ تو خیال آیا..
کہاں گۓ میرا صدقہ اتارنے والے...
وقت کی واپسی نہیں ہوتی_!
گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے_!
میرے خیال سے اب ھم.....
تیرے خیال میں بھی نہیں رہے...!!
خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم
بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں
وہ جو تعمیر ہونے والی تھی
لگ گئی آگ اُس عمارت میں
ﻗﯿﺪ ﮐﺮﮐﮯ ﺣﺴﺮﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ
ﺁﺯﺍﺩ ﭘﮭﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain