میں وہ ہوں جسے
کسی کی بے حد توجہ سے ۔۔!!
اب خوف آتا ہے 😊 💔
"- ﺍﺏ ﺗﻮ ﮐچھ ﺑھی ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮐھونے ﮐﻮ
ﭘھر ﺑھی ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﻮ...💔
مجھ میں صرف میں ہوں 🤔
اگر کوئی اور ہوتا تو ہم ہوتے 👈🏿💞💞💞🤫
جیسے تم حکم کرو دل میرا ویسے ہی دھڑکے...💓
یہ گھڑی ہم نے تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے⏰👉
❤️❤️
ایک چاہت تھی اُس کے ساتھ جینے کی
ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہو سکتی تھی
مجھ سے پہلے بھی تھا کوئی اس کا
وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ہے 💔
❤تیری مسکان تیرا لہجہ تیرے معصوم سے الفاظ❤
❤ کیا کہوں بس___________ بہت یاد آتے ہو تم❤
ادس دے دلبر ماھی نوں
میتھو یار بھلایا جاندا نئیں
کدی پیار نئی مُکدا دلاں وِچوں😞😞😞
ساہ مُکدے مُکدے مُک جاندے 😞😞😞
بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔
کہے دیتی ہیں صاف آنکھیں تمہاری
کسی غیر سے کچھ اشارے ہوئے ہیں•
" جان تک دینے کی بات کرتے ہیں یہاں لوگ
اگر سچ کہوں تو دعا تک دل سے نہیں دیتے "✨
آپ آۓ آپکا شکریہ ۔۔۔
ہم تو اب مر گںۓ معزرت۔۔۔!!!
: نصیحتیں ہمیں کرتے ہیں ترکِ اُلفت کی
یہ خیر خواہ ہمارے کدھر سے آنکلے💔
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 اس نے بھی لوٹ کے آنے میں عمر گنوا دی
جس کو ۔۔۔۔۔۔سو بار کہا شام نہ ہونے دینا
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 تنہا تھی اور ہمیشہ سے تنہا ہے زندگی
ہے زندگی کا نام مگر کیا ہے زندگی 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
میرا کوئی بھی نہیں تھا سو مرے تکیے نے
رنج و غم میں مجھے سینے سے لگائے رکھا🖤🔥
میں نے لوگوں کی بھیڑ میں لوگوں کو
لوگوں کے لیے ترستے دیکھا ہے.....!!!
نبض کیا خاک۔۔۔۔بولےگی صاحب🖤
دل پہ جو گزری ہے دل ہی جانتا ہے🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain