Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں

Dexent_larka
 

میری عرضی توں خود غرضی توں
میری خواہش توں میری مرضی توں

Dexent_larka
 

آساں شاکر دکھ انج سانبھے
جیویں لال سانبھدیاں ماواں

Dexent_larka
 

کدی بھل کے حال تاں پچھ لیا کر
تیڈے وسدے وقت دے یار ھاسے

💯truE...
D  : 💯truE... - 
.....hmM.....
D  : .....hmM..... - 
Dexent_larka
 

سجنے سنورنے کی تمہیں کیا ضرورت ہے.....!
تم تو سادگی میں بھی قتل عام کرتی ہو......!!

Dexent_larka
 

میں نے دل کے دروازے پر لکھا اندر آنا منع ہے❤
عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں❤

Dexent_larka
 

کتنے چالاک ہیں کچھ میرے اپنے بھی
تحفے میں گھڑی تو دی مگر کبھی وقت نہیں دیا

Dexent_larka
 

حقیقتوں کی چادر میں لپٹے ہیں افسانے اپنے
۔۔۔دوست تو دوست۔دشمن بھی ہیں دیوانے اپنے 😜😜

Dexent_larka
 

اے زندگی! مجھے معاف کرنا
رسوا کیا تجھے! اوروں کیلئے

Dexent_larka
 

واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب
مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے

Dexent_larka
 

🙃🙃😉میں مُسکرا بھی پڑا ہوں تو کیوں خفا ہیں یہ لوگ
کہ پُھول ٹُوٹی ہوئی قبر پر بھی کھِلتا ہے

Dexent_larka
 

اتـــنی من مــانیاں اچــھی نہیں ہــو تیں
Sahab تــم صرف اپــنے ہی نہیں میرے بـــھی ہــو

Dexent_larka
 

نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔

Dexent_larka
 

ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…💕💕💕

Dexent_larka
 

میں نے بھی دیکھنے کی حد کردی۔
⁦💕سرکار
اور تم بھی تصویر سے باہر نہیں نکلے۔

Dexent_larka
 

حکومت کا اعلان کہ کوئی گھر سے باھر نہ نکلے⁦🕵️⁩
پاکستانی عوام یہ دیکھنے کے لیئے باھر نکلی ھوئی ہے
کہ کوئی باھر تو نہیں نکلا
😏🙄

Dexent_larka
 

اس شخص نے جانتے ہو کیا کِیا
اس نے مجھ کو مجھ سے بیزار کر دیا۔۔۔!!!

Dexent_larka
 

ﺩﻧﯿﺎ ﺧﺮﺍﺏ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ
ﺩﯾﮑﮭﯿﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﺎ ﻣﻼ کیجیے 🌚💔