اس سے زیادہ زلالت کیا ہو گی وصی 😃
وہ بہت ہنسی مگر پھر بھی نہ پھنسی
خوبصورتی تو الگ بات ہے🌹
میں تو معصوم بھی انتہا کا ہوں😍
مالک: آج کا اخبار کہاں ہے...؟ 📰
نوکر جناب کل سے ڈھونڈ رہا ہوں مل ہی نہیں رہا..😂
کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂
جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜
ڈھونڈ لیا تجھ سےملنے کا طریقہ 😜
ہم تیری گلی میں انڈے بیچے گے 🤣
عشق تو شغل بے بیروزگاجوانوں کا.....😏
جنکو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگا لیتے ھیں😉
سوگ مناؤ صاحب.....!!
ہم اب تمہارے نہیں رہے
وہ سب الزام میرےنام کرکے
بچھڑنےکابہانہ چاہتےتھے
بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو،
مگر رلا دیتی ہے کمی آپکی
خوبصورتی تو الگ بات ہے🌹
میں تو معصوم بھی انتہا کا ہوں😍
ڈھونڈ لیا تجھ سےملنے کا طریقہ 😜
ہم تیری گلی میں انڈے بیچے گے 🤣
زندگی بھر کوئی ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا ہم نے لوگ تو تب یاد کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں
دُکھ سے __ لِپٹے ہوئے لوگ
دُعائیں بہت_کمال کی دیتے ہیں
نہ جانے کس کی بددعا کام آئی
آخر وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے
ﻣُﺠﮭﮑﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺩُﻋﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﯽ
ﻣﯿﺮﮮ ﺣَﻖ ﻣﯿﮟ ﺩُﻋﺎ ﮐﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ
استاد (شاگرد سے) ” بھائ چارہ کو جملے میں استعمال کرو۔ شاگرد: ” جب میں نے دودھ والے سے پوچھا کہ بھائ دودھ اتنا مہنگا کیوں ہے تو اس نے کہا کہ بھائ چارہ جو مہنگا ہو گیا ہے”
استانی :ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ھے؟؟ پپو :مس ڈیٹ میں ‘گرل فرینڈ ‘ کو لے کے جاتے ھیں اور تاریخ میں ‘وکیل کو’😁😀
میرے دانت میں کیڑا تھا ڈاکٹر نے کہا کچھ دن صرف چائے اور رَس کھاؤ ایک ہفتہ چائے رَس کھایا پھر ایک دن صرف چائے پی رہا تھا کیڑا باہر نکلا اور بولا “رَس مک گئے نے؟”
مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا درد بانٹنے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain