Jtna ho sky km dost hony chahy..ya blkl b n hony chahyn Qsam s bnda skon m rhta Jtna km logon s wasta utna ziada bhtr life gzrti hy Baki chorho Hsas logon ko dost blkl b n bnany chahy Unki sht k liay yhi btr Bnda apni life snwary Time wast na kry logon p Khud p twjo dy Study r btr life k liay struggle kry Bst choice of life Allah ka zkr kry bs Life purskon Relaxation 😊😊😊
💕اگر انڈے کو باہر سے توڑا جاے تو زندگی دم توڑ دیتی ہے جبکہ اگر انڈہ خود اندر سے ٹوٹے تو زندگی جنم لیتی ہے مثبت تبدیلی ہمیشہ ا ندر سے جنم لیتی ہے اس لیے اپنا اندر بدلیے💕
Sana-Ahmad 11 Mhrbani hogi ap dor hi rho mj s.. M ksi ki wja s chup kr jati hn. Ab akhri br tha Ab kbhi samna hoa to tujy tri okat dkha dn g m Yad rkhna ab
Aiza tu ati b apni mrzi s jati b apni mrzi s..kml ho yR tm b Khair happy rho hmasha Kbhi koi tklf ya ghm try kreb b na ay Allah ki pnah m rho hmasha 🤲 Ameen
انسانی فطرت ہے کہ وہ ہر بات سے کوئی نہ کوئی منفی پوائنٹ تلاش کرتا ہے آپ چاہے جتنے بھی اچھے بن جائیں پھر بھی بہت سارے لوگوں کی نظر میں آپ برے ہوں گے تو دنیا کی پرواہ چھوڑیں آپ اپنے معاملات کے بارے سوچیں اور اپنے مطابق زندگی گزاریں اور اگر آپ سوچتے ہیں کہ سب کو خوش رکھ لیں گے تو پھر آپک منافق بننا پڑے گا اور منافق کا پردہ ہمیشہ قائم نہیں رہتا تو اس سے بہتر ہے کہ آپنے مطابق زندگی جیو لوگوں کی پرواہ چھوڑ دو انکا منہ بند نہیں کیا جا سکتا مگر ہم خود کو بہتر کر سکتے ہیں ...
شوقین مزاجوں کے ، رنگین طبیعت کے وہ لوگ بلا لاؤ ، نمکین طبیعت کے خیرات محبت کی ، پھر بھی نہ ملی ھم کو ھم لاکھ نظر آئے ، مسکین طبیعت کے دیکھی ھے بہت ھم نے ، یہ فلم تعلق کی کچھ بول تکلف کے ، کچھ سین طبیعت کے اِس عمر میں ملتے ھیں ، کب یار نشے جیسے دارُو کی طرح تیکھے ، کوکین طبیعت کے اِک عمر تو ھم نے بھی ، بھرپُور گزاری ھے دو چار مخالف تھے ، دو تین طبیعت کے تم بھی تو میاں فاضل ، اپنی ھی طرح کے ھو #دیں دار زمانے کے ، بے دین طبیعت کے۔
لوگ اکثر ہمیں بے حس کہتے ہیں کیونکہ ہم چھوٹی چھوٹی باتوں کو پی لیتے ہیں بڑی بڑی باتوں پر ہنس دیتے ہیں لیکن ہمارے دل سے کوئی پوچھے ان باتوں کو سہنے کے لیے درد کے کن سحراوں سے گزرنا پڑتا ہے آنسوؤں کے سمندر پینے پڑتے ہیں لیکن پھر بھی اپنی ذات کا "مان"رکھتے ہیں💌