Damadam.pk
Dia_Shah's posts | Damadam

Dia_Shah's posts:

Dia_Shah
 

تمہی کو خاص رکھا ہے، تمہی مخصوص ٹھہرے ہو...! 💕
جگہ اب بھی وہی پہلی ، عنایت پہلے جیسی ہے...!!!💕
سنو! کیا خوف ہے تم کو اگرچہ لوٹنا چاہو...!!! 💕
تمہارے واسطے اب بھی، رعایت پہلے جیسی ہے...!!
ابھی بھی منتظر ہوں میں ، ابھی بھی تیری خواہش ہے
یہاں کچھ بھی نہیں بدلا، روایت پہلے جیسی ہے...!!!...

Dia_Shah
 

قبرستان کا سناتا دراصل بہت سی حقیقتیں بیان کرتا ہے
بس جسے سمجھ آ جاتی ہے
پھر ان کی اپنی قبر کبھی پراسرار نہیں رہتی

Dia_Shah
 

انسان کی ناکامیوں کی وجہ حالات سے کہیں زیادہ اُس کا کمزور ارادہ، کہیں ڈر اور کہیں اپنی قابلیت کو بہتر نہ کرنا ہوتا ہے۔

Dia_Shah
 

زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور،
اے عادل شہر، تیرے عدل کے معیار پہ تھو۔۔۔
جو صرف اپنے ہی لوگوں کا گلا کاٹتی ہو،
ایسی تلوار پہ لعنت، ۔ مع صاحب تلوار پہ تھو۔۔۔
یکساں جہاں پہ سب کو نا میسر ہو انصاف،
ایسی عدالتوں سے بھری ریاست پہ تھو۔۔۔
روز اول سے جو غیروں کا وفادار رہا،
شہر بد بخت کے اس دوغلے کردار پہ تھو۔۔۔
زور کے سامنے کمزور،
تو کمزور پہ زور۔۔۔
اے عادل شہر،
تیرے کردار پہ لعنت،
تیرے عدل کے معیار پہ تھو۔۔۔

Dia_Shah
 

Uff Allah m dain kasy.tujy kbhi khya kia

Dia_Shah
 

Allah hafiz
😞
Ab to mzak b gly prh jata
N krna again😏

Dia_Shah
 

تیرے چہرے پر طلوع ہو نئے موسم کا نکھار
میری آنکھیں تجھے ہر دور میں ہنستا ہوا دیکھیں 🖤
My ♥️

Dia_Shah
 

ہم وقت ہیں ۔ ابن الوقت نہیں🔥
تاریخ بھی ہم ۔۔ تقدیر بھی ہم💯

Dia_Shah
 

Dear students
ٹاکی شاکی مار لو کتاباں نو😂😂😂

Dia_Shah
 

انسان ہمیشہ نا شُکرا ہی رہا ہے، بے شُمار نعمتوں کے ہوتے ہوئے کبھی شکر ادا نہیں کرتا
نہ ہی نعمتوں پہ نہ ہی اچھے لوگوں کے ہونے سے۔۔
کیونکہ اچھے لوگوں کا ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا
لیکن افسوس ہم دور ہونے کے بعد جان پاتے ہیں کہ اچھے لوگ کیا اور کیسے ہوتے ہیں،، اسِی طرح مُشکل وقت سے گزرتے ہوئے ہم خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں اور وقت گزرنے کے بعد صرف سوچتے ہی رہ جاتے ہیں۔۔۔
تو بس " regret" کو جانے دیجئیے اور ہر لمحے کو انجوائے کریں اور اللّٰہ پاک کا شُکر ادا کریں

Dia_Shah
 

ہوتا ھے نا کبھی کبھی ایسے بھی
کہ ھم بہت کچھ کہنا چاہتے ہوں لیکن ہمارے پاس کہنے کیلئے کچھ نا ہو یا پھر......
کہنے کیلئے بہت کچھ ہو لیکن ہم کہہ نا سکتے ہوں،، زبان گنگ ہو،،، جذبات مر رہے ہوں،،،
وحشت سی وحشت ہو،،،
سانس مدھم ہوجائے،،،
ہر رشتہ ہونے کے باوجود تنہا ہوں،،،
عجیب تر سے عجیب ترین سی کیفیت ہوجاتی ھے
ایسے ہی میں رہ رہ کے صرف ایک ہی چیز کا دھیان آتا ھے
ہر جذبے، ہر تعلق، ہر رشتے سے آزادی مل جائے
سکون ابدی سکون مل جائے
اور پھر اس سکون کا بھی انتظار کرنا پڑے تو،،،
کیا اذیت ہوگی
تم کبھی اس اذیت کو محسوس نہیں کر سکتے
کبھی نہیں 🔥🔥🔥
از امامہ

Dia_Shah
 

زندگی انتظار میں ہے کہ میں
خودکشی کر لوں اور میں
انتظار میں ہوں کہ کوی
سانحہ گزرے 🖤🙃

Dia_Shah
 

اک تیرے خیال میں ہم نے
ناجانے کتنے خیال چھوڑے

Dia_Shah
 

Kbhi kbhi asa hota koi hmen itna pyara ho jata h K hm usko zra sa tklf m dakh len hmara dil phttny lgta.
Dua hoti k ya Allah unki tklf mjy r mri khushi unhn dy dy
Mtlb hm khud s brh k ksi ki itni care chahty hn.
Mgr hmara 7 unky liay asa n hota k wo sb bhol jaen r khush rahen jasy hm hr tklf bhol jaty unky 7
😢Afsos hota

Dia_Shah
 


Autograph pls ....❤
*Name* :
*Date of birth* :
*Best friend* :
*Favorite person* :
*I'm your* :
*My name in ur contact* :
*one person u miss* :
*Dedicate a song for me*:
*One good quality in me*:
*One nick name for me* :
*Do u lv me* :
*Can I put it in my status*:

Dia_Shah
 

Zar mra seekh kbab n khy g. M usky tast ki n hn na
Tra bbq mzy ka bny ga
Tu khany ki n to kia peny ki chez hy

Dia_Shah
 

Ik bahana 😞bnrhia c
Tu chd k manu o jaa🏃
Tu khd barha ay koja🤦
Tra dil v sjnrahn🙆 dooja

Dia_Shah
 

Aj v tu n ae
Aj v tri yad ai
Tu smjhdi q n manu
Aj v tri yad ai
😣

Dia_Shah
 

ایک پاسے میرے رہن وہابی اک پاسے دیوبندی آگے پیچھے شیعہ سنی ڈھاڈی فرقہ بندی وچ وچا لے ساڈا کوٹھا قسمت ساڈی مندی اک محلہ اٹھ مسیتاں کہدی کراں پابندی ____ سینکڑوں خدا ہیں جن کے ایک جگہ کھڑے ہیں ایک خدا والے سارے بکھرے ہوئے پڑے ہیں (ہاشم فیروزآبادی) __ اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم اللھم ربّنا آمین

Dia_Shah
 

جن لوگوں سے ہمیں بہت محبت ہو___ ان سے کبھی نفرت ہو نہیں سکتی___
پتہ ہے کیوں ____
جب یہ بہت عزیز لوگ دھوکہ دیتے ہیں ___تو دل سے نکل جاتے ہیں __اور یوں دل سے نکلتے ہیں کہ دل میں ان کے لیے جذبات نہیں رہتے___ اور دل ان کے لیے جذبات رکھنا بھی نہیں چاہتا _____
محبت___ نفرت ___ عزت اخترام کچھ بھی نہیں ___