Welcom back 🌹fareen🌹
Am so happy yr😍
🌹🌹🌹
انسان چاہیے جتنا بڑا مضبوط دل والا ہو اسکی ذات میں کوٸی نہ کوٸی ایسا غم ضرور ہوتا ہے جو یاد آنے پر آنسو بن کر ظاہر ہوتا ہے۔
Blkl thk kha Saa7 api ap ny
بین الافغان مذاکرات مسلسل تاخیر کے شکار ہے, اب جب لویہ جرگہ نے قیدیوں کو امریکی رضامندی کے ساتھ رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے, تو لازمی ہے کہ ان کو رہا کیا جائے.
اگر طالبان محض 6 قیدیوں کو رہا نہ کرنے کی صورت میں مذاکرات شروع نہیں کرتے تو یہ سیاسی لحاظ سے طالبان کی بڑی غلطی تصور ہوگی.
بین الافغان مذاکرات میں تاخیر کا سبب جو بھی بن رہا ہے,وہ افغان قوم اور اس مٹی سے مخلص نہیں ہو سکتا,مذاکرات میں تاخیر کا ذمہ دار اس دوران بہنے والے خون کا بھی ذمہ دار ٹہرایا جائے گا.
مزیدافغان قوم کے کسی فرد کا افغان سرزمین پر خون نہیں بہنا چاہئے,تمام ممالک کو کرداد ادا کرنا چاہیے.
شاہد خان...
🌾✶ اســــــلام علیــــــڪم ✶🌾
🌾✶ صبــــح الخیــــــر ☕✶🌾
🌾✶ اللَّهُـــمَّ مَــنْ كَادَنِي فَكِــدْهُ وَ مَــنْ أَرَادَنِي فَــأَرِدْهُ ✶🌾
🌾✶ یا اللّٰــــہ ! جــو میــرے خلافـــــ چــال چلـــے
تُـــو اســں ڪی چــال ڪا جوابـــــ دے۔
اور جـو مجھـــے نقصــان پہنچانــے ڪا ارادہ
کـرے تُو اسکـے شـرّ ڪـو اسـی ڪـی طرفــــ پلٹـا دے۔ ✶🌾
🌾✶ آمیـــــن یا ربـــــ العالمیـــــن ✶🌾
مٹی کے تعویز بنا کے___.....🇵🇰
نام وطن کا گلے لگا کے____....🇵🇰
ہر. مشکل سے ہاتھ چھڑا کے___....🇵🇰
تیرے سارے خواب بچا کے______.....🇵🇰
بس اتنا کہنا آئے ہیں_____________...🇵🇰
شکریہ پاکستان........شکریہ پاکستان🇵🇰❤
HappyBirthdayDearPakistan
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
Log khty hn week ho gay ho
Unhn kia pta dain khon pee rhi mra
Dil drd s phty ya dmgh ki shyan
Tmhn kia tm to khush ho na😊
Bs chup r nhi😟
Kon sunta hy yhan
Happy moment
Dil ki movment
Hahaha han hns rhi hon m
Han khud p hnsi ati hy😡
Kch kha,,,nhi too
Khud ko okaat m rkha hy
Khush rho dua
Khud p gusa by inthaa hy
Khush kismt thy k aitbr n tha ksi p
bhrosa kia krny lgy log bgrhny lgy
Jeeny ki bat mt kr
Mrty hn hm ksi pr
😥
Dosron p dpnd krny waly kbhi kmyab n hoty..r m ak nakam insan😞
Gairon s kia umeed Dia
Tmhary to apny b wfadar nhi
😊
Dua kro m mar jaon
Zindgi r tri tlb nhi
ہمت نہیں جنہیں اپنی پہچان کرانے کی
اپنی اوقات اور اصلیت دکھانے کی
بہت شوق تمہیں دوسروں پہ کیچڑ اچھالنے کا
منہ تو پہلے دھو لو ذرا اپنا منہ یہ کیا🤮
آج جمعہ ہے نہا لو من اپنا پاک کرو
دل کے داغ صاف کرو اپنا اعتصاب کرو
اصلیت دکھاؤ ذرا سامنے تو آؤ
یوں مجرموں کی طرح کیوں چھپے بیٹھے ہو
ہمت کرو یہ بتاؤ ذرا اتنا ڈرتے ہو کیا
اور مــــیں لوگـــــوں کی زنـــــدگــــی سے اچانک کہــیں کھو جانے والی لــڑکی ہوں 😞😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain