کچھ لوگ جو سوار ہیں کاغذ کی ناؤ پر تہمت تراشتے ہیں ہوا کے دباؤ پر اب وہ کسی بساط کی فہرست میں نہیں جن منچلوں نے جان لگا دی تھی داؤ پر سورج کے سامنے ہیں نئے دن کے مرحلے اب رات جا چکی ہے گزشتہ پڑاؤ پر احسان دانش
اسلام علیکم . .. میری طرف سے آپ تمام کو دل کی گہرائ سے عید الضخئ مبارک ہو۔اللہ عیدکے اس بابرکت دن کی وجہ سےھمارےملک میں امن اوز ترقی عطا فرمائے۔اللہ تعالی ہم سب کو خیفظ امان میں ر کیھں۔ امین ثمہ امین