Damadam.pk
Dia_Shah's posts | Damadam

Dia_Shah's posts:

Dia_Shah
 

Khloos kha gia mj ko
Mry apnon n dboya hy

Dia_Shah
 

خرید کر جو پرندے اُڑائے جاتے ہیں
ہمارے شہر میں کثرت سے پائے جاتے ہیں
میں دیکھ آیا ہوں اِک ایسا کارخانہ جہاں
چراغ توڑ کے سورج بنائے جاتے ہیں
یہ کون لوگ ہیں پہلے کبھی نہيں دیکھے
جو کھینچ تان کے منظر پہ لائے جاتے ہیں
اے آسماں تجھے اُن کی خبر بھی ہے کہ نہيں
جو دن دیہاڑے زمیں سے اٹھائے جاتے ہیں
یہ ساری فِــلم ہی اچّھـی طـــرح بنی ہوئی ہے
مگر جو سِِــین اچانک دکھائے جاتے ہیں
میں اِس لیے بھی ســمندر سے خوف کھاتا ہوں
مجھـے نصاب میں دریـا پڑھائے جاتے ہیں
کہیں مِلیں گے تو پھر جان جاؤ گے عامیؔ
ہـم ایسـے ہیـں نہيـں جیسـے بتائے جاتے ہیں
عمران عامیؔ

Dia_Shah
 

سنجیدہ سے سنجیدہ لڑکی میں بھی بچپنا چھپا ہوتا ہے۔ وہ ہر اُس انسان سے بچوں جیسی باتیں کرے گی جو اُس کے دل کے قریب ہو گا ... سچی محبت کرے گا

Dia_Shah
 

اِحساس و مُُروَّت کے رَوندے ہُوۓ ہَم لوگ
کُچھ کہہ بھی پاۓ تو فَقَط اِتنا کہ چَلو خَیر

Dia_Shah
 

الفاظ بھی اپنے تھے احساس بھی اپنے تھے____😐
پر وہ نہ پڑھ سکے جو خاص بھی اپنے تھے___😐

Dia_Shah
 

Try nam ki hakekt
Ab h kari aziat🙄

Dia_Shah
 

Taaluk hd m rkho sahib taaluk tot jany hn

Dia_Shah
 

Anaa ka khail khaila hy
Anaa meri b ab dakho

Dia_Shah
 

Ye dunia ye mhfl mery kam ki nhi hy...😔

Dia_Shah
 

Asy apnu ka kia jo gairon s km nhi
Ghair hi achy jo apnon s km bhi

Dia_Shah
 

Kl agr sbko okat m rkha hota
Aj yon dil to na tota hota

Dia_Shah
 

دل ہر جگہ نہیں لگتا لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھوائے جاتے، پاگل پن کی سبھی حرکتیں ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتیں، مان ہر کسی پہ نہیں ہوتا، ہر کسی کیلئے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے، کھلی کتاب کی طرح ہر کسی کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی، کچھ لوگ ہوتے ہیں کبھی کہیں کسی بھی جگہ ہجوم کبھی نگاہ نہیں روکتا، نظر کسی ایک پہ ہی ٹکتی ہے ❤
❤😔

Dia_Shah
 

وقت مہرباں ہے تم پر
تم کر سکتے ہو بے رخی ہم سے
😞

Dia_Shah
 

راز کی باتیں سب سے کہی جانے لگیں۔۔۔دل سے محبت اکھڑنے لگتی ہے۔

Dia_Shah
 

جو لوگ ہر وقت نئی نئی چیزیں سیکھتے رہتے ہیں ۔۔۔ان کے دوسروں کے ساتھ شدید دلی تعلقات کم ہوتے ہیں۔ایسے لوگ وقتا فوقتا زندگی سے ٹھڈے کھا کر بہت کچھ سیکھ چکے ہوتے ہیں۔
سائیکالوجی

Dia_Shah
 

Bht hi maan hy tm pr
Suno
Paas e wafa rkhna

Dia_Shah
 

muskurana konsa mshkl kam bs tmhn sochna hi to prhta hy
bestie 😘😘😘

Dia_Shah
 

رجب طیب اردگان نے 86 سال بعد خلافت عثمانیہ دور کا ڈیڑھ ہزار سال پرانی مسجد جسے کمال اتا ترک نے میوزیم میں تبدیل کیا تھا مسجد میں تبدیل کردیا.
ایک ہزار سال تک یہ دنیا کا سب سے بڑا گرجا گھر تھا۔سلطنتِ عثمانیہ نے جب 1453 میں اس کو فتح کیا تو اس عمارت کو کلیسیا سے مسجد میں تبدیل کر دیا.
کمال اتا ترک نے پھر اس کو میوزیم کا درجہ دیا,آج ایک دفعہ پھر خلافت عثمانیہ کا یاد تازہ کرتے ہوئے طیب اردگان نے اس کو مسجد میں تبدیل کردیا.
رجب طیب اردگان نے قوم سے خطاب میں کہا کہ آیا صوفیا کو مسجد بنانے کا فیصلہ قبلہ اول مسجد اقصی کی آزادی کی طرف پہلا قدم ہے۔ ان شاء اللہ یہ فیصلہ مسلمانوں کی کھوئی ہوئی عظمت کو بحال کرے گا اور ایک شاندار مستقبل کی نوید بنے گا۔

Dia_Shah
 

Barish brs rhi hy mosm bahar jasa
Pr kia kren sahib dil hy udas jasa

Dia_Shah
 

Jb apnon ka 7 ho zndgi ras ati hy
Jb dor hon apny to zndgi p udasi cha jati hy
Its reality 😞