ضبط تہذیب ھے__ محبت کی...
تُـم سمجھتے ھو بے زبان ھے ہـم......
جو لڑکیوں کو شہزادی والی عزت دیتا ہے نہ پتا لگتا ہے اسکی تربیت بھی کسی شہزادی نے کی ہے👑
Mrny k liay konsa time sahy rhy ga zar jan😘 ye b bta do na😉
*نمرود جب تک طاقت کے نشے میں تھا سب کو کہتا مجھے سجدہ کرو اور جب دماغ میں مچھر گھسا تو کہتا تھا مجھے ایک جوتا مارو ۔۔۔۔*
زندگی میں بھت ساری چیزیں وقتی ھوتی ھیں آج جو کچھ ہمارے پاس ھے یہ کل کسی اور کا تھا اور آنے والے وقت میں کسی اور کا ھو گا ،اگر کوئی چیز باقی رھنے والی ھے تو صرف انسان کا کردار ھے اس لیے مادہ پرستی کے بجائے شخصیت کی تعمیر پہ توجہ دیں، کسی بھی غلط فہمی میں اتنا آگے نہ جائیں کہ جہاں سے واپسی مشکل ھو جائے ۔۔۔
Mjborian kakh sahi
Phr b tri yad 7 rahi😞
منافق کی ہمدردی دشمن کی تلوار سے زیادہ خطرناک ہے۔
☆☆☆
ﭼﻠﻮ ﮬﻢ ﻣﺎﻥ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺗﻤﮭﯿﮟ ﮬﻢ ﮐﮭﻮ ﭼﮑﮯ ﻟﯿﮑﻦ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ
ﮨﻤﯿﮟ ﺑﯿﺘﺎﺏ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮬﮯ
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺳﺎﻧﺲ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﺱ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮬﮯ
ﻣﮕﺮ ﺍﺏ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺳﻨﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ ﮐﻮﺋﯽ
ﻣﮕﺮ ﺍﻓﺴﻮﺱ
ﮬﻢ ﺟﯿﺴﺎ
ﺍﮔﺮ ﭘﺎﺅ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻢ ﺗﻮ
ﻣﺠﮭﮯ ﺩﻭ ﺣﺮﻑ ﻟﮑﮫ ﺩﯾﻨﺎ ﮐﮧ
ﻣﻨﺰﻝ ﻣﻞ ﮔﺌﯽ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ!
🌼اِک رات دا #جاگنا بہت اوکھا
اک جاگدا دکھی #بیمار راتی 🌼
🌼یا جاگدا چور تے #ٹھگ راتی
یا جاگدا #پہرےدار راتی🌼
🌼یا جاگدا #عشق دی رمز والا
یا جاگدا #یار دا یار راتی🌼
🌼#وارث آخر سب سوں جاندے
بس جاگدا اک #پروردگار راتی🌼
🌼♥️#وارث__شاہ♥️
زندہ انسان کو کندھا دے کر پیروں پر کھڑا کرنا جنازے کو کندھا دینے سے کہیں افضل ہے۔
***
دجال کی پیشانی پر کافر لکھا ہوگا،
مگر وہ"تقریر" اتنی بہترین کرے گا
کہ منافقین اسےخدا مان لیں گے!
😢 یاللہ ہمیں دجال کے فتنے سے بچا
Ameen
Uski khushi💖 is m thi
Uski khshi m hm na hon😉
Hmari khshi is m thi
Uski ankh👁️ nm na ho🤲
M awen pichy prhi rhtijb ky ksi ko ahsas hi n k mjy unka kitna ahsas hy😞😥
ہم غریبوں کی صورتوں پے مت جا ۔ہم کٸ روپ دھار لیتے ہیں۔
زندگی کی اداس لمحوں کو۔۔۔مسکرا کر گذار لیتے ہیں💧💧۔

زندگی ختم ہی نہیں ہو رہی
ایک مدت سے مر رہے ہیں ہم
😥
Enjoy kro sahib
Zndgi bar br thorhi mlti hy
🤣😂😆😉
Garoor apna smbhal rakho
M ksi ka nakhry nhi uthati
کبھی لگتا ہے پتھر بن گیا ہوں میں۔۔۔
کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے کو من کرتا ہے
Hate😏
*راستہ بدل لینا چاہیے*
*جب آنکھوں کے پیچھے نمی*
*اور مضبوط لفظوں کے پیچھےٹوٹا لہجہ کوٸی نہ سمجھ سکے تو۔۔۔۔❤️*
😔
Wo kia hy k💔 nazar nahi ata
Dil💖 q akhir bhr nhi jata😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain