*سجدہ تلاوت کا طریقہ*
وعلیکم السلام
جب سجدہِ تلاوت کرنے لگے تو سجدہِ تلاوت کی نیت دل میں کرے اور زبان سے بھی کہہ لینا بہتر ہے، *نویت أن أسجد للّٰه تعالٰی عن تلاوة القران* (اردو میں یوں کہے کہ اللّٰہ تعالی کے واسطہ سجدہِ تلاوت کرتی ہوں) اور کھڑی ہوکر ہاتھ اٹھائے بغیر اللّٰہ اکبر کہتی ہوئی سجدہ میں جائے اور کم سے کم تین مرتبہ *سبحان ربی الاعلی* کہے پھر اللّٰہ اکبر کہتی ہوئی سجدے سے سر اٹھائے اور کھڑی ہو جائے، سجدہِ تلاوت میں تشہد پڑھنے اور سلام پھیرنے کی ضرورت نہیں، اگر بیٹھ کر اللّٰہ اکبر کہتی ہوئی سجدہ میں چلی جائے اور سجدہ کے بعد اللّٰہ اکبر کہتے ہوئے سجدے سے سر اٹھائے اور بیٹھ جائے کھڑی نہ ہو تب بھی درست ہے، لیکن کھڑی ہو کر سجدہ میں جانا اور پھر کھڑی ہو جانا افضل ہے۔
Mn ny kb kha mn haseen hn..!
Ya muhabatoon ki ameen hn..!
Meri guftagu mera aaina....!
Mera zaook mri msaal hy....!
ہاے ربا میریا شیشہ ہی بنا دیندا ،،،،،
مینوں میرے یار دا،،،،
ہندا کسے کار دا،،،،
کند نال لگا رہیندا،،،
جتھے او کھلاردا،،،
ویکھ ویکھ مینوں ،
زلفاں تے سواردا،،،
Jy zulfan hi na hon ty fr
Candle king
Nice nam
Thnx bro
Kbhi jo khaab daikha to mli prchaian mj ko
Agar ap ko mera nickname rakhny ka moqa mily to kia name rakhen gy ?????
😂😂😂
.
.
.
.
.Batao sb ....😊
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا کا بہترین مذہب یا عقیدہ آپکا ہے تو دنیا کا بہترین عمل بھی کرکے دکھانا بھی آپکی زمہ داری ہے اگر آپ بہترین عمل دکھانے میں ناکام ہیں تو اپنے عقیدے کا پرچار کرنا چھوڈ دیں کیونکہ جو عقیدہ .....آپکو نہیں بدل سکا وہ کسی کو کیا بدلے گا......
_✍️💔🌼
نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بے وفا کی یاد میں😭💔
وہ خوش ھے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجھاڑ کر....!!!💔
رافضیوں نے عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ کی قبر مبارک کو توڑ دیا
اور انکا جسم مبارک بھی نکال کر لے گۓ😥😥
سوچتی ہوں ایک قرآن پاک پڑھ کے بخشوں
اس تعلق کو جو تیرا میرا رہا نہیں 🔥💔
The Prime Ministers and Presidents of the Islamic countries should raise their voices to take notice of the desecration of the tomb of the just Caliph Hazrat Umar bin Abdul Aziz Rah at the international level.
# WakeUpUmmah4UmarBinAbdulAziz
اہلِ تشیع کی جانب سے سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کی قبرِ اطہر کی بے حرمتی ۔۔۔۔ ایک لفظ بھی لکھنے کی ہمت نہیں ۔۔۔ معاملہ ملکی سطح کا ہو تو قانون سے کچھ امید ہوتی ہے کہ آواز اٹھائیں گے ۔۔۔ ایف آئی آر ہوجائے گی ۔۔۔ سزا نہ بھی ہو ۔۔۔ چند دن کی گرفتاری ہی ہوجائے گی ۔۔۔ دوسروں کو کان ہوجائیں گے کہ کسی نہ کسی صورت پکڑ ممکن ہے ۔۔۔ پر یہاں کس سے فریاد کریں؟
کئی احباب کی جانب سے ٹرینڈ کا مطالبہ آیا ہے ۔۔۔ جس کے بعد یہی سوچا کہ کچھ نہ کرنے سے کچھ کرنا ہی بہتر ہے ۔۔۔ ہم کم از کم اپنی اور دیگر اسلامی حکومتوں سے مطالبہ کر سکتے ہیں کہ شام اور ایران حکومت سے جواب طلبی کی جائے ۔۔۔ حضرتؒ کے جسم کی بازیابی کا مطالبہ کیا جائے ۔۔
کوٸ کچن سے online ھے تو
ایک کپ چاۓ ہی پلا دے ساڈی پتی مک گئی️ ☕😋😂
کبھی کبھی میں بھول جاتی ہوں کے میں اداس ہوں **
کبھی کبھی خوش ہو کر بھی اداس ہو جاتی ہوں **
نا جانے کیوں ہوں ایسی **
بہت ہی عجیب مزاج کی ہوں ***
جہاں رونا ہوتا ہے وہاں ہنستی ہوں **جہاں ہنسنا ہو تا ہے وہاں رو پڑتی ہوں **اندھیرا مجھے اچھا لگتا ہے ::اور لوگوں سے گھبراتی ہوں **خاموشی پسند ہے *چپ رہنے کی عادی ہوں؛؛ اور چاہتی ہوں لوگ مجھے سنیں سمجھیں حد کرتی ہوں ،،،،سب کی ہمددر بنتی ہوں،،،اور اپنے دکھ اندر ہی چھپا کے رکھتی ہوں ،،،،یہ دنیا بے حس ہے ،،،،اور میں احساس کی متلاشی ہوں۔۔۔💔
دل سادہ تیری خواہش ہی غلط ہے ورنہ
ہو بہو اس سا تو مل جائے، وہی کیسے ہو
ایک تعظیم کا رشتہ ہے مرا اس کے ساتھ
وہ کوئی بات کہے مجھ سے نہی، کیسے ہو
اتنا کم گو ہوں کہ ملتا ہی نہیں لوگوں سے
پھر وہی اچھا وہی ٹھیک وہی کیسے ہو
یہ لوگ فرشتے ہیں؟ خدا ہیں؟ کیا ہیں؟
ان کے معیار پہ کیوں خود کو اتارا جائے؟
A friend who understand your tears is much more valuable than a lot of friends who only see your smile.
نہ جانے کہاں سے اتا ھے لوگوں میں غرور
🌸🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿🌸
ھم بھی تو اسی خدا کے بنائے ھوئے ھیں
.
دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
.❤❤
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں
Shi
بچوں سی طبیعت ہے ہم اہل محبت کی
ضد کرنا، مچل جانا، پھر خود سے ہی سنبھل جانا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain