Zmana lakh smjh jy mjy ab frk n prhta
Tra ik na smjh hona mjy mahsos hota h
#دیہ_شاہ
O sanam o sanam
Kash hota agr
Tm nbah jaty
Zndgi ka safaer
4 u my sono
کوشش کریں آپ کے الفاظ خاموشی توڑیں کسی کا دل نہیں ۔۔۔
لوگ دیکھتے ہی نہیں ہیں اور بول کر چلے جاتے ہیں اس کے بعد سننے والا اٹھ کر کھڑا ہی نہیں ہوسکتا ۔
ایسے بن جائیں گے لوگوں کو یقین آنے لگے کہ انسانیت ، احساس ، احترام اور شفقت ابھی دنیا میں باقی ہے
Ak tery hony s mhk uthty thy
Ak try sath ki chaht thi
Ak tu i tha jsy apna khA krty thy
Ak tu i to mri khushi ka mhwer tha
#Dia_Shah
تو میری کل متاع جاں ہے
تو میرا قیمتی اساسہ ہے
تجھ سے کھوکر میں کہاں جاؤں گی
اک تیری ذات سے تو میرا ناتہ ہے
دیہ_شاہ#
دوست اس لیے نہیں ہوتے کہ وہ منانا چھوڑ دیں، نہ اتنی بڑی باتیں ہوتی ہیں کہ اک دوسرے کو گلے لگانا چھوڑ دیں، شکوے اپنی جگہ درست ہیں مگر کسی کو بیچ راہ میں چھوڑ دینا کہ وہ نہ آگے جا سکے اور نہ پیچھے مڑ سکے ، یہ "نامناسب" کی بھی بدترین قسم ہے !
🤍
سمیرا رسول
)
تمہاری روح کے چھالوں کو
خدا بھرنے پہ __قادر__ ہے
" نہ جانے زندگی کے درد جھیل لِیے کیسے ،
میں تو سر درد ہونے پر بھی رویا کرتا تھا
Kch to khyal kr tu mery mzaj ka
Jena mhal kr na yon mjko byhal kr
😢
میرے مِزاج میں" حُرؑ"ؑ سی وفائیں شامل ہیں
تیرے وجود میں بستا ہے جا بہ جا کُوفہ💛💛
عیداں تے شبراتاں آئیاں، سب لوگ گھراں نوں آئے💔
او نئی آئے محمد بخشا، جیہڑے آپ ہتھیں دفنائے😭
*🌹❤ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میری طرف سے آپ کو آپ کے اہل خانہ اور تمام عزیزو اقارب کو عید مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ پر اپنا خاص کرم فرمائے اور دُنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے اور آپ کو صحت اور خوشیوں والی لمبی عمر عطا فرمائے اور اپنے سایہ رحمت میں رکھے آمین یا رب العالمین🌹❤*
🕋🌹❤🤲🤲🤲❤🌹🕋
Shanzy sudhr jass bchy
