Damadam.pk
Dia_Shah's posts | Damadam

Dia_Shah's posts:

Dia_Shah
 

مرشد ہم بے وجہ ستائے ہوئے
جلد چلے جاتے بن بتائے ہوئے
#دیہ_شاہ

Dia_Shah
 

اُڑنے لگے وجود کے ریزے ہوا کے ساتھ
میں اِس قدر خلوص سے بکھرا کبھی نہ تھا
ڈوب گیا سورج کے ساتھ میرا دل بھی آج
اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا

Dia_Shah
 

ہم مشکلوں میں پھنسے الجھے ہوئے لوگ
ہم کہاں سمجھ پائیں محبتوں کے سوگ
#دیہ_شاہ

Dia_Shah
 

" میں بِچھڑنے کی اذیت سے واقف ہُوں اِس لِیے چاہتی ہوں کہ ؛ کوئی بھی میرے اِس قدر قریب نہ آئے کہ ؛ کبھی مُجھے زندگی کے کِسی حادثے میں کھو دے ، میں اِس بات پر یقین رکھ چُکی ہُوں کہ ؛ کبھی بھی کِسی بھی وقت کوئی بھی جان سے پیارا شخص آپ کو چھوڑ کر جا سکتا ہے پھر چاہے وہ اپنی خوشی سے گیا ہو یا پھر قسمت اُسے لے گئی ہو! ۔ " 💔

Dia_Shah
 

چھوٹے قد کی لڑکیاں جب🙄🙄 کمر پر ہاتھ رکھتی ہے تو چائے والا کپ لگتی ہے🤣🙄🙄

Dia_Shah
 

نفسیات کے مطابق
اگر آپ کسی انسان کو اپنے ذہن سے نہیں نکال پا رہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ بھی اس شخص کے ذہن میں موجود ہیں۔😶
اس بات میں کتنی حقیقت ہے !

Dia_Shah
 

آج سنا ہے کسی کی سالگِرہ ہے
بہت بہت ودھائیاں ہوں
5 مئ میں جمن والے او
خوش رہو

Dia_Shah
 

اسلام نے عورت کو عزت دی ہے❤😇
اس کا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئیڈی بنا کر عورتیں بن جاؤ
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو
🤭😁😂

Dia_Shah
 

میـــــری زندگـــــی کا سب ســـــے خوبصورت اور خوشـــــی والا دن میـــــری مـــــوت کا دن ہـــــوگا...* 🖤

Dia_Shah
 

ویسے تو فیس بُک پر لڑکیوں کی عمر17 سال سے اوپر نہیں ہوتی😊
ہے کسی لڑکی میں اتنی ہمت جو اپنی اصل عمر بتا سکے🙂just funny ♥

Dia_Shah
 

ہم عمر بھر کا زادِ سفر تھے مگر وہ شخص
لمحوں میں خرچ کر کے تہی دست ہو گیا🖤
🔥༆𑁍᪥᪥❁༆🔥

Dia_Shah
 

خدا کرے کہ تم کبھی وہ زہریلے انسان نہ بنو جو ؛
دوسروں کے رکھ رکھاو، برتاؤ، مسکان ، شان، آن، بان، رہن سہن ، کردار ،گفتار، لباس ،اطوار پر ایسا طنزیہ رویہ اپنائے کہ وہ شخص خوش لباس نہ رہے، خوش گفتار نہ رہے، مسکرانا چھوڑ دے، اور خاموشی اوڑھ لے،اور اس کی خاموشی کسی بددعا کے سکّے کی طرح تمہارے میزان عمل میں گرے۔ یاد رکھو وہ سکّہ بڑا بھاری پڑے گا تمام نیکیوں پر، تمام ریاضتوں پر۔

Dia_Shah
 

اللّه پاک میرا رزق اتنا کشادہ کر دے میں اپکی مخلوق کی مدد کر سکوں میرا ہاتھ ہمیشہ دینے والوں میں رکھنا نہ کہ لینے والوں میں آمین

Dia_Shah
 

*ڈبے میں ڈبہ*
*ڈبے میں انجیکشن*
*عید والے دن دیکھنا سب لڑکیوں کے ایکشن* 😄😄

Dia_Shah
 

کچھ سانپ نایاب تھے حیات سفر میں
نا چاہتے ہوئے بھی پالنے پڑے مجھے...!🥨
🐍🐍

Dia_Shah
 

لڑکیو بلیچ ولیچ تے مہندی شہندی لگوا لینا
داڑھی مونچھیں بھی کٹوا لینا
پچھلی بار کی طرح نا رہ جانا کہ پتہ ہی نا چلے
بشیر ہے کہ بشیراں 🤭

Dia_Shah
 

یاربی ہر اس تھکن کو اپنی شان رحیمی سے اتار دیجئے جو دلوں کو بوجھل اور مضحمل کر رہی ہے۔
ہر اس زخم کو مندمل کر دیجئے جو نشان تو نہیں رکھتا مگر درد گہرا رکھتا ہے۔
آمین ثم آمین یا رب کریم

Dia_Shah
 

آپکے ہر جاننے والے انسان کے اندر ایک اور انسان ہے،جسے آپ نہیں جانتے💫

Dia_Shah
 

تم مجھ سے محبت کرتے تھے
ہائے مرشد مر ہی نا جاؤں میں
وہ قسم بھی میری اٹھاتے تھے
ہائے مرشد بڑا غضب ڈھاتے تھے
#دیہ_شاہ

Dia_Shah
 

Sb yhan prsawon main
Ak bura r khtaon main
😔😔😔