Damadam.pk
Dia_Shah's posts | Damadam

Dia_Shah's posts:

Dia_Shah
 

ایک بات تو بتائیں
گہرے تعلق اچانک ٹوٹنے کی وجہ کیا ہوتی ھے ؟
غصہ ، مصروفیات ، دل بھر جانا ، نظر انداز کرنا ، غلط فہمی🌺🥀I

Dia_Shah
 

ایک آلو کے درخت کے نیچے چار لوگ بیٹھے تھے 😳🤣🤣😟
گونگا ، بہرہ ، لنگڑا، آندھا
اوپر سے ایک آلو گرا سب سے پہلے آلو کون اٹھائے گا 🤔🥺🥺☹️
عقلمند لوگ جواب دو َ🙃😂😂

Dia_Shah
 

کوئی شخص کتنا ہی خوش کیوں نہ ہو، اگر وہ ماضی میں جھانکتا ہے، تو وہ آہیں بھرتا ہے۔
~ڈینیئل گرینن،

Dia_Shah
 

مجھ کو پہلے پہل لگتا تھا ذاتی مسئلہ
مگر محبت ایک کائناتی مسئلہ ہے
تو میرا ھے اور صرف میرا ھے
یار!
اسے تو اچھا خاصا نفسیاتی مسئلہ ہے

Dia_Shah
 

اللَّهُمَّ لاَ سَهْلَ إِلاَّ مَا جَعَلْتَهُ سَهْلاً، وَأَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ إِذَا شِئْتَ سَهْلاً.
“یا اللہ کوئی کام آسان نہیں مگر جسے تو آسان کردے اور تو جب چاہتا ہے مشکل کو آسان کردیتا ہے۔”

Dia_Shah
 

پہلے ڈر لگتا تھا "لوگ کیا کہیں گے"
اب ڈر لگتا ہے "کہیں میں ہی انہیں کچھ سنا نہ دوں".

Dia_Shah
 

یا اللہ
دور کر دے مجھے بلاؤں سے
لے لے مجھے اپنی پناہوں میں
آمین

Dia_Shah
 

اجتماعی دعا کی ضرورت ہے
یا رب اس ملک کو غداروں ، چوروں ، ڈکیتوں ,جھوٹوں فراڈیوں اور رشوت خوروں سے پاک کر دے۔۔
آمین🤲🤲

Dia_Shah
 

بات ایسے کرو کے سامنے والے کا دِل جیت لو😋🔥
سمائل ایسی دو کے جلنے والوں کا کلیجہ چیر دو 🔥🔥🔥🔥

Dia_Shah
 

❤️عاجزی___اور___سادگی...✨
انسان_کو_بادشاہ_بنا_دیتی_ھے❣️

Dia_Shah
 

چھت پر واک کرنے والا موسم ہے اور چھت سے چھلانگ لگانے والے حالات 🥺😁

Dia_Shah
 

Drd b hy ab to mosm e bahar m khila hua
Roog hy wohi jo mri rooh m sila hua

Dia_Shah
 

تعلق واسطہ رابطہ سب ختم
اب جیسی ، دنیا ویسے ہم
#دیہ_شاہ

Dia_Shah
 

تیرے وصل پہ ؛ تیری قربت پہ لعنت
جو تجھ سے ہوئ اس محبت پہ لعنت
😂🤣😂🤣😂🤣
سمجھ تو گئے ہوں گے سمجھنے والے

Dia_Shah
 

*لوگوں کی* *ہمدردیاں سمیٹنے کے لیے انھیں سچی جھوٹی کہانیاں مت سنائیں..*
*یہاں تو بچ گئے، آخرت میں کون بچائے گا؟*
🙏🙏🙏🙏
ہائے یہ جھوٹے لوگ
سچے لوگوں کو بھی مات دے جاتے ہیں
مگر بس دنیا میں
آخرت میں انکی کہانی کھلے گی

Dia_Shah
 

#انتہائی_اھم_مسٸلہ۔۔۔
عید کے لیے نئے نوٹ لینے والے احبابِ متوجہ ہوں...!*
نوٹ یا سکے جوایک ملک کے ہوتے ہیں اورایک ہی قسم کی مالیت رکھتے ہیں اگرچہ پرانےاورنئےہوں ان کاآپس میں تبادلہ مساوی طور پر ہاتھ در ہاتھ جائزہے،
کمی زیادتی کے ساتھ تبادلہ سود ہونے کی وجہ سے ناجائزہے، لہٰذا ایک ہزار روپے کے نئے نوٹ 1200'1300' 1400 میں فروخت کرنا اور انہیں خریدنا ناجائز اور سود ہے...
لہٰذا نئے نوٹوں کے چکر میں سود جیسے گناہ کبیرہ سے بچئےـ

Dia_Shah
 

مجھے اپنے دل پر بڑا ناز ہے۔😍
بہت سے 😂
لوگوں نے اسے دکھایا...توڑا بھی...💔
پھر بھی مست چل رہا ہے 😎
اوریجنل ہے... چائنہ کا تھوڑی ہے😊😜✨
🤭😁 ❤️✌️

Dia_Shah
 

وہ باتیں کھا گئ مُجھ کو
جو باتیں پی گیا تھا میں

Dia_Shah
 

"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين .
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرما آمین🤲
❤️🌎💫

Dia_Shah
 

Yad uski rat s din krti hy
Kia btaon zndgi kc usky bn lgti hy
😢