Damadam.pk
Dia_Shah's posts | Damadam

Dia_Shah's posts:

Dia_Shah
 

ہجوم غم میں بھی زندہ ہیں توحیرت کیسی...؟؟
کچھ دیے تند ہواوں سے بھی لڑ جاتےہیں.

Dia_Shah
 

بھٹو زندہ ہے کے مفہوم کو لوگ بلکل بھی نہیں جانتے
بھٹو ختمِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے آئین پر دستخط کرنے پر زندہ ہےاور صدیوں تک زندہ رہے گا

Dia_Shah
 

Aj churhail n dikhi mri 😥

Dia_Shah
 

Ye drd e sr q n jata
Akhir masala kia hy

Dia_Shah
 

*ناخن کب تک کاٹ لیے جائیں*
چالیس دن سے زیادہ ناخن رکھنا مکروہ ہے کم کی گنجائش ہے۔
واللہ اعلم بالصواب

Dia_Shah
 

*ناخنوں کو کاٹنے کے بعد کیا کیا جائے*
کسی پاک جگہ پھینک دیں یا دفن کردیں جیسے سہولت ہو کرسکتی ہیں۔
واللہ اعلم بالصواب

Dia_Shah
 

Jaa rhy hain khush raho
Tery liay hi to thy yahan
Allah Hafiz
😊😊😊

وہ جو ظلم کرتے ہیں۔
کیا کسی سے ڈرتے نہیں
D  : وہ جو ظلم کرتے ہیں۔ کیا کسی سے ڈرتے نہیں - 
Dia_Shah
 

نمازاں چھوڑ کے صتا پئیں
ڈس کتھو بھنا تڑوٹا پائیں

Dia_Shah
 

Qaid e ba mohabt ki saza sunai hy.
,wo sahib thorha hr jai hy

My fvrt Naat khan
D  🔥 : My fvrt Naat khan - 
Dia_Shah
 

آپ نے whatsapp
کےAbouT میں کیا لکھا ہے
🤔
مجھے بتاؤ مجھے چوری کرنا ہے😆😆

Dia_Shah
 

اشکوں کو آنکھوں میں سلانا سیکھ
آہوں کو دل ہی میں دبانا سیکھ
ہنر ویسا نہ میسر ہو زمانے میں
ایسا ہنر ہی کوئی توُ جداگانہ سیکھ
قہقہے تیرے رخساروں سے ترنم سے پھوٹیں
جگر کے زخموں کو یوں چھپانا سیکھ
مراد میری ہے کہ پہاڑ بن کے توُ
دل کے رستے چشموں کو بہانہ سیکھ

Dia_Shah
 

اتنا تو حوصلہ میرے جزبوں کو دے خدا
میں تلخیِ حیات کا شکوہ نہ کر سکوں🖤

Dia_Shah
 

اور یہودیوں نے کہا کہ اللہ تعالٰی کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں انہی کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں اور ان کے اس قول کی وجہ سے ان پر لعنت کی گئی ، بلکہ اللہ تعالٰی کے دونوں ہاتھ کھلے ہوئے ہیں جس طرح چاہتا ہے خرچ کرتا ہے اور جو کچھ تیری طرف تیرے رب کی جانب سے اتارا جاتا ہے وہ ان میں سے اکثر کو تو سرکشی اور کفر میں اور بڑھا دیتا ہے اور ہم نے ان میں آپس میں ہی قیامت تک کے لئے عداوت اور بغض ڈال دیا ہے ، جب کبھی لڑائی کی آگ کو بھڑکانا چاہتے ہیں تو اللہ تعالٰی اسے بجھا دیتا ہے ۔ یہ ملک بھر میں شر اور فساد مچاتے پھرتے ہیں اور اللہ تعالٰی فسادیوں سے محبت نہیں کرتا ۔

Dia_Shah
 

وہ کیا ہے نہ ہم تو موڈ تھے کسی کا
موڈ کیا بدلا ہم پہ ہی بم پھوڑنے لگے

Dia_Shah
 

ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺭَﺩ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ
ﺭَﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﺷﺨﺺ ﺩُﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻟﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﻮﻝ ﺳﮑﺘﺎ ﺟﻮ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺑﻮﻝ ﮐﺮ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﺣﻘﯿﺮ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
Blkl kbhi n bhol paty

Dia_Shah
 

زندگی کسی نے تو کسی نے جنت مانگی
ہم فقیروں نے مرنے کی مدینے میں دعا مانگی ہے

Srprizing
D  : Srprizing - 
Dia_Shah
 

اگر یہ چار پانچ باراتی لیکر جانے والا رواج مستقل ہو جائے تو بہت سی بیٹیوں کے والدین قرض دار ہونے سے بچ جائیں گے 🙂