بہت سوچ کر سوچا ہے کنارہ کر لیا جائے
فقط تیری یادوں پر گزارا کر لیا جائے
ایک وہ بھی وقت تھا جب اجنبی تھے دونوں
وہی حال اب کے پھر دوبارہ کرلیا جائے
مقابلہ Poetry#
شعر ایسا ھو کہ آپ کی پروفائل دیکھنا پڑے 😂😁
#Admin
قادیانی پھپھوند 🍞
اگر ڈبل روٹی کے ایک توس میں بھی پھپھوند لگ جائے تو وہ پوری کی پوری ڈبل روٹی کو خراب کردیتی ہے ، اسی طرح اگر کسی مسلمان کو قادیانیت کی پھپھوند لگ جائے تو وہ مسلمان اور اس کے وابستگان کے ایمان کو خراب کردیتی ہے ۔۔۔۔۔مملکت خداداد پاکستان کے چند افراد کو قادیانیت کی پھپھوند لگ چکی ہے ۔۔۔۔!
Kia hy tu n mata e garoor ka soda
Fraib r sood o ziaaaan
La ILah ILallah Ho
اقبالؒ اور عشقِ رسولؐ 💚
کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تيرے ہيں
يہ جہاں چيز ہے کيا، لوح و قلم تيرے ہيں
To my Muhammad ﷺ be but true, And you have conquered me;
The world is nothing you will command My Pen of Destiny...
وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا
اجل ہی نے چھوڑا نہ کسرا نہ دارا
اسی سے سکندر سا فاتح بھی ہارا
ہر ایک لے کے کیا کیا نہ حسرت سدھارا
پڑا رہ گیا سب یونہی ٹھاٹھ سارا
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
ملے خاک میں اہل شاں کیسے کیسے
مٹے نام یوں کے نشاں کیسے کیسے
زمیں کھا گئ آسماں کیسے کیسے
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
ﺻﺪ ﺷﮑﺮ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺣﺮﻑ
ﻻ ﺳﮯ ﮨﻮﺉ
ﺻﺪ ﺷﮑﺮ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻗﮩﺮ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ
ﺑﭽﯽ
----------
ﺻﺪ ﺷﮑﺮ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺭﺏ ﻧﮯ ﻋﺎﺟﺰ
ﮨﮯ ﺑﻨﺎﯾﺎ
ﺻﺪ ﺷﮑﺮ ﮐﮧ ﺑﺎﺋﯿﮑﺎﭦ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻧﺎ
ﺳﮯ ﮨﻮﺉ
---------
ﺻﺪ ﺷﮑﺮ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﺍﻣﯿﺮﻭﮞ
ﮐﻮ ﺧﯿﺮ ﺑﺎﺩ
ﺻﺪ ﺷﮑﺮ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻏﺮﺑﺎء
ﺳﮯ ﻟﮕﯽ
کئی صدیاں گزر گئیں لیکن محمد بن قاسم کی تلوار سے لگی ضربیں اس قدر شدید ہیں کہ راجا داہر کی اولادیں آج بھی چیخ رہی ہیں۔
Mothers day❤
تجھے پالا, تجھے پوسا, تجھے پیدا کیا میں نے
مجھے پھر ماں بلانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے
وہ جتنا فرض تھا میرا, وہ سب پورا کیا میں نے
مرے حق اب دلانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے
کبھی ہوگا غلط بھی کچھ جو تم کو کہہ دیا ہوگا
اسے بس بھول جانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے
بہت رشتے ہیں تیرے اب مگر ماں، ماں ہی ہوتی ہے
تعارف یہ کرانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے
بہت جاہل ہے تیری ماں تجھے قابل بنایا پر
یہ سچ سب کو سنانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے
بہت ویران ہے یہ دل, بہت بے نور ہیں آنکھیں
ذرا صورت دکھانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے
ترے قدموں تلے دنیا, مرے قدموں تلے جنت
تو گھر جنت یہ لانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتباف ابرک
جب کوئی شخص آپ کو تکلیف دینے کیلئے مستقل طور پر ایک ہی ہتھیار استعمال کرتا ہے تو آپ دو میں سے ایک کام کر سکتے ہیں۔ آپ اپنی واپسی کے لیے لڑائی لڑیں.. ۔ یہ صرف آپ کے جسم پہ بہت سارے ذخم پہنا دے گا اور آپ کو اندر سےختم کر دے گا۔ یا پھر آپ وہ ہتھیار چھین سکتے ہیں۔ ہماری attachments کے ذریعہ لوگ ہمیں تکلیف دیتے ہیں... ،اس کے لیے ہمیں اپنے دل کے بتوں کے قابو کرنے کی ضرورت ہے.. ہم لوگوں کو محبت میں وہ ہتھیار دے دیتے ہیں جن کا استعمال وہ ہمیں تکلیف دے کر کرتے ہیں۔ آج میرے بھیگتے لہجے کی بات مانیں.. اور اپنی زنجیروں کو چھوڑ دیں.. اور لوگوں کو ان تیز دھار چیزیں کے حوالے کرنا چھوڑ دیں جن کو وہ آپ کو تباہ کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔.. ہر کسی کی قسمت میں حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ جیسی عورتیں نہیں ہوتیں.. ☘️ خوش رہیں...☘️
ر
یُوں دل کو ہر اک شخص پہ وارا نہیں کرتے
آنکھوں میں ہر اک عکس اُتارا نہیں کرتے
ہونی ہے, تو اک بار ہی ہو جائے محبت
یہ بُھول ہے ایسی, کہ دوبارہ نہیں کرتے
اچھا ہُوا میں نے ہی فقط دیکھا, مگر یُوں
محفل میں کسی کو بھی اشارا نہیں کرتے
مِل جائے سرِ راہ جو بچھڑا ہُوا کوئی
چُپ چاپ ہی تکتے ہیں پُکارا نہیں کرتے
کیوں پیار کی بازی سے ہو اِس درجہ گریزاں
کہتے ہیں کہ بادل ہار کے ہارا نہیں کرتے
کاجل سے بھی اب کام کوئی لے نا سہیلی!
یُوں درد سے آنکھوں کو سنوارا نہیں کرتے
(فاخرہ بتول)
یہ عالم عیش وعشرت کا یہ حالت کیف ومستی کی
بلند اپنا تخیل کر یہ سب باتیں ہیں پستی کی
جہاں دراصل ویرانہ ہے گر صورت ہے بستی کی
بس اتنی سی حقیقت ہے فریب خواب ہستی کی
کہ آنکھیں بند ہوں اور آدمی افسانہ بن جائے۔۔۔!!!
جو لوگ جہیز مانگتے ہیں
وہ رمضان میں زکوۃ بھی مانگا کریں
آخر غریبوں کا حق بنتا ہے..!!
🙊🙉🙈
دیوار و در رو دئیے،بحر و بر رو دئیے
چڑھ کے کندھوں پہ جب وہ روانہ ہوا😭😑😭😑
محبتوں کا الفتوں کا دیا بجھ گیا
کاروانِ ذہانت شرافت لٹا
😭😑😭😑
ایک باحیا مرد کی آنکھیں بنا کچھ بتائے یہ ظاہر کر دیتی ہیں کہ وہ ایک عزت دارباپ کا بیٹا غیرت مند بہن کا بھائی اور حیادار ماں کا بیٹا ہے۔❤️
⬅️ - عمل میں پختگی مقصود ہے اگرچہ تھوڑا ہو ...
✍️ امام ابن رجب رحمه الله لکھتے ہیں :
”وكان السلف يوصون بإتقان العمل وتحسينه دون الإكثار منه، فإن العمل القليل مع التحسين والإتقان، أفضل من الكثير مع الغفلة وعدم الإتقان. قال بعض السلف: إن الرجلين ليقومان في الصف، وبين صلاتيهما كما بين السماء والأرض.“
"سلف صالحین اس بات کی وصیت کیا کرتے تھے کہ اپنے عمل میں پختگی اور (تقوی) کی خوبصورتی لاؤ بجائے اس کے کہ عمل کی کثرت ہو۔ بے شک پختگی و تقوی کے ساتھ تھوڑا عمل غفلت اور عدم پختگی والے کثیر عمل سے بہتر ہے۔ بعض سلف نے یہ بھی کہا کہ جماعت کی ایک ہی صف میں کھڑے دو افراد کی نمازوں میں زمین و آسمان کا فرق ہوتا ہے (ایک شخص ایمان و اتقان سے کھڑا ہوتا ہے تو اسکے ساتھ والا غفلت سے)۔"
📘 |[ مجموع رسائل ابن رجب : ٣٥٢/١ ]|
کل تک جو تھا رونقِ زندگی
آج شہرِ خاموشاں کی زینت بنا
😭😑😭😑
خوشخبری
ڈرامہ ارطغل کے مکمل لنکس
خوشخبری
Like our page 👇👇👇
https://www.facebook.com/Ertugrul.Dirilis.Urdu/
Episode links of all Seasons
Season 1
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122428249437799&id=101369038210387
Season 2
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122437289436895&id=101369038210387
Season 3
https://www.facebook.com/262500454673191/posts/330374707885765/
Season 4 https://www.facebook.com/262500454673191/posts/330946637828572/
Season 5
https://www.facebook.com/262500454673191/posts/330627027860533/
Season 6 kurulus osman
https://www.facebook.com/groups/1080442099046418/permalink/1109161676174460/
And join our new group
https://www.facebook.com/groups/1080442099046418/?ref=share
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain