جسے ہی وہ آیا بہت خوشی اور فخر سے نکلنے لگی تو پیچھے سے بہت ٹوٹی ہوئی آواز آئی کہ آج سے تمہارے لئے یہ دروازے بند ہیں ہم مر گئے تمہارے لئے 😪😪۔۔۔۔۔
زندگی نے اسے بہت خوشیاں دیں شوہر بہت محبت کرنے والا اور عزت کرنے والا دیا ایک بیٹی تھی کسی چیز کی کمی نہیں تھی لیکن سب کچھ ہونے کے باوجود وہ پرسکون نہیں تھی اسے یاد تھا بیٹی ہونے سے پہلے اس نے اپنے شوہر کو ہمیشہ دعا میں روتے اور یہ کہتے سنا تھا کے اے میرے رب مجھے معاف فرما دے مجھے بیٹی نا دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔
اور آج بھی جب کہ اسکی بیٹی 10 سال کی ہو چکی ہے وہ اپنے شوہر کو دعا میں روتے اور یہ کہتے دیکھتی ہے کہ ۔۔۔۔
اے میرے رب تو بہت رحیم ہے مجھے معاف فرما
میری بیٹی کو نیک سیرت بنا
میری بیٹی کو ماں جیسی مت بنانا ۔۔۔۔۔۔۔
😪😪😪😪
افسانہ ۔ بیٹی
از قلم ۔بینا ناز
وہ باپ کے سامنے سر تانے کھڑی تھی ۔۔
ابّو میں نکاح کر چکی ہوں آپ آنے والے مہمانوں کو منع کر دیں پلیز ۔۔۔
ماں باپ دونوں سکتے کے عالَم میں کھڑے اسے حیرت سے دیکھ رہے تھے باپ نے
لمبی گہری اور ٹھنڈی سانس بھرتے ھوے بہت شکستگی سے بیوی سے کہا ۔۔۔۔۔
اسے کہو لڑکے کو بلائے اور چلی جائے ہمارے سر میں اور خاک مت ڈالے اور یہ کہ کر اپنے کمرے میں چلا گیا ماں صوفے پہ ڈھے سی گئی ۔۔۔۔
وہ اپنے کمرے میں آئی اور خوشی خوشی اس لڑکے کو فون کیا کہ اکر مجھے لے جاؤ سب مان گئے ہیں اور اپنی ضرورت کی ہر چیز پیک کر کہ انتظار کرنے لگی ۔۔۔۔

Allah hafiz churhailo
شیطان کیسے گناہ کو ثواب بنا کر پیش کرتا ہے
آج اس کا عملی مظاہرہ ارطغرل ڈرامہ کی صورت میں دیکھا جاسکتا ہے.
بنت رحمت
آغازفجر تھیوی خوشیاں وچ
نت خوشیاں وچ ہرشام ھووی
الله لوڑ دی تھوڑ نہ کدی دیوی
سدا زر دولت شالا عام ھووی
جتھے پیر ہووی شالا خیرھووی
سدا ہر دشمن ناکام ہووی
ساڈی طرفوں سجن محبتاں دا
دن چڑہدے نال سلام ھووی
اے مسلم پاک دھرتی تے ایمان مبارک ہووی
پنج وقت نماز تے پنج وقتاں دی آزان مبارک ہو وی
ہویا نازل پاک محمد صل تے قرآن مبارک ہو وی
رحمت تے قاسم برکتا آلا رمضان المبارک ہووی
گر تم نہ کرو گے تو کرم کون کرے گا،
😢😢😢
Zaro tu bn ppr diay paSS v ho gai..🌹🌷🌺🌹🌷🌺
Mubark ho churhail 😍😍😍😍
Makon🍫 mthai khlaa jldi shy🥰
🙄🙄🙄bord walon k ppr cncl ho gy
😭😭😭😭
Ty
Sada ki kasoor ay
Uni walon ka
Hmen b prmot kr dety
A ki hoya
A ty na insafi hy
😢
Zulm zulm zulm
Isky khlaf ksi n awaz b n uthai dakho uni waly suty oy ny


Ik grmi
2ja roza
Ty naaly
Li8 b koini
😢😭😢







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain