Damadam.pk
Dia_Shah's posts | Damadam

Dia_Shah's posts:

Dia_Shah
 

یہی الفاظ معیار گرا دیتے ہیں
اب انہیں سوچ کے ضاٸع کرنا
😏😏😏
Dia

Dia_Shah
 

رات کے پہر میں اک قہر برپا تھا
چاند بھی دیکھو لوگو کتنا تنہا تھا
Dia

Dia_Shah
 

اچھے تھے انہی اچھاٸیوں کے ہاتھوں مارے گۓ
dia

Dia_Shah
 

بدلاٶ تب آتا ہے
جب کوٸ تھک جاتا ہی
Dia

Dia_Shah
 

امید نہیں تھی
نا امید ہوں گے
dia

Dia_Shah
 

بات ذرا سی تھی
بس ذرا سا لہجہ بدلہ
دیہ

Dia_Shah
 

ارے یہاں زندگی کا بھروسہ نہیں
اور تو لوگوں سے امید لگا بیٹھا

Dia_Shah
 

حقیقت کھل گٸ مجھ پر
میرے اب یار دشمن ہیں
دیہ

Dia_Shah
 

بھروسہ کرو تو یہ سوچ لینا ..دیہ
انسانوں میں یہاں بھیڑیۓ چھپے ہیں
😢😢😢

Dia_Shah
 

بہت وفا دار بنے پھرتے تھے ہم بھی
اب منہ کی کھاٸ ہےتو لوگ نظر آۓ
...dia...

Dia_Shah
 

یونہی تو خاموشی نہیں میری جان
بہت مخلصی ہی کھا گٸ ہے مجھے
...Dia...

Dia_Shah
 

حجاب آپکی شناخت چھپاتا نہیں ظاہر کرتا ہے
کہ آپ باعزت خاندان سے تعلق رکھنے والی
ایک مسلمان خاتون ہیں 🌸👑❤

Dia_Shah
 

I miss u fareen😢😢😢

Dia_Shah
 

حیران ہوں ہم لوگ ایک نظر نہ آنے والے جراثیم سے تو اتنے خوفزدہ ہیں مگر زندگی اور موت کے مالک، بیماریوں اور شفاء کے مالک رب ذولجلال کا خوف باالکل نہیں 💔
۔۔۔۔
تبلیغی جماعت والوں کی ویڈیو دیکھی جنہیں رات کے ساڑھے دس بجے کسی اور مسجد میں جا کے بند کر دیا نہ کھانے کا پوچھا نہ کچھ۔۔۔۔
ان میں بزرگ حضرات بھی تھے اور پوری جماعت میں کسی میں بھی کرونا کی علامات نہیں تھیں
۔۔۔
کیا یہ معصوم لوگوں کے ساتھ ظلم نہیں ہے؟
😢😢😢😢😢😢😢

Dia_Shah
 

امی دے بستر تے قرآن اترا
امی دا حجرہ ہے جنت دا ٹکڑا
آرام فرما جتھے ہن محمد صدیق اکبر تے ابن خطاب اے
عائشہ نوں امی الاونڑ ثواب اے

Dia_Shah
 

دنیا میں سب سے زیادہ لکھی جانے والی کتاب ہمارا نامہ اعمال ہے اور روز قیامت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب بھی ہمارا نامہ اعمال ہوگی
اپنی اس کتاب کے مصنف آپ خود ہی ہیں لہذا اس پر محنت کیجئیے اس کو سنوار دیجیئے۔❤😇

Dia_Shah
 

``ملا کر خاک میں مجھ کو وہ اس انداز سے بولے
کھلونا تھا یہ مٹی کا کہاں رکھنے کے قابل تھا```💔🐰🔪
Hrt touchng😍

Dia_Shah
 

تم میری روح کی آواز ہو
تم بہت خاص ہو______!!!😊
جستجو میں تھی تیری تمنا کب سے
اک خوشبو میں لپٹا راز ہو
تم بہت خاص ہو________!!!😊
تیری ہر بات پہ دل دھڑک جاتا ہے
تم میری ذات کا آغاز ہو
تم بہت خاص ہو_______!!!
Bia behna u r spacial

Dia_Shah
 

Part 3
ﺍﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ.. " ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﻣﻮﭨﮯ ﭘﮭﻨﺪﮮ
ﮐﺲ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﯿﮟ .. ؟"
ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ.. "ﻣﻮﭨﮯ ﭘﮭﻨﺪﮮ ﺍﺧﻼﻕ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﻨﮑﮯ ﺍﺧﻼﻕ ﺍﭼﮭﮯ ﮨﯿﮟ.. ﺍﻥ ﭘﺮ ﻗﺎﺑﻮ ﭘﺎﻧﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ..
ﺍﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﺣﺪﯾﺚ ﺷﺮﯾﻒ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ
ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻭﺯﻧﯽ ﭼﯿﺰ ﺍﺧﻼﻕ ﮨﻮﮔﺎ ".. ﺍﻟﻠﻪ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ
ﺍﺧﻼﻕ ﻭﺍﻻ ﺑﻨﺎ ﺩﮮ
آمین

Dia_Shah
 

Part 2
ﺍﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ.. "ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﮭﻨﺪﮮ ﮨﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻣﻮﭨﮯ
ﮐﭽﮫ ﮨﻠﮑﮯ .. ؟"
ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ.. "ﭘﮭﻨﺪﮮ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ
ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ.. ﻟﮩﺬﺍﻣﺨﺘﻠﻒ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ
ﭘﮭﻨﺪﮮ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ .. ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺷﻨﻤﺎ' ﮐﭽﮫ ﻣﻮﭨﮯ' ﮐﭽﮫ
ﺑﺎﺭﯾﮏ "..
ﺍﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﺴﺲ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ.. ﭘﻮﭼﮭﺎ .. "ﮐﯿﺎ
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﮭﻨﺪﺍ ﮨﮯ.. ؟ "
ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﺳﺮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ.. " ﺁﭖ ﻋﻠﻢ ﻭﺍﻟﻮﮞ
ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮭﻨﺪﮮ ﺗﯿﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮍﺗﮯ .. ﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ
ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﭼﭩﮑﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﯿﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ.. ﻋﻠﻢ ﮐﺎ ﺗﮑﺒﺮ ﮨﯽ
ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ ﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﻧﺴﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ "..