Damadam.pk
Dia_Shah's posts | Damadam

Dia_Shah's posts:

Dia_Shah
 

اور ہم زبردستی کسی کو اپنے لیے مخلص تو نہیں کر سکتے...🌚✨
Schi hkayten

Dia_Shah
 

کوٸ حال دل جو پوچھے
کیسے پتاٸیں تم کوﷺ
میرا دل تڑپ رہا ہے
تیرےﷺ در کی حاضری کو
...Dia..

Dia_Shah
 

اگر کوئی شخص آپ سے مُحبت کر ہی بیٹھا ہے تو اُس کو رولانے سے گریز کریں کیونکہ اُس کی🍃🍃🍃🍃🍃 آنکھوں سے آنسو نہیں بلکہ قطرہ قطرہ کر کے آپ کی مُحبت بہتی ہے۔🌸🌸🌸

Dia_Shah
 

ایسے شخص کے ساتھ غداری کتنی بری ہے جس نے خود کو تمہارے سپرد کیا ہو ۔ اور آخر میں تم اس سے بیزار ہوجاٶ ۔ رابطہ ختم کردو۔ اسے ایک نفسیاتی مریض بنا دو اور پھر کہو کے مجھےاب آزاد کر دو💔😭

Dia_Shah
 

اگر کوئی کہے آپکو کبھی نہیں چھوڑوں گا/گی😕
🌴🌴
تو یقین بعد میں کرنا
پہلے سکرین شاٹ لے لینا😍😍😂
Bia manu try nal ay hi krna py ga

Dia_Shah
 

🍁🍃
انسان زندگی میں بہت کچھ سیکھ جاتا ہے
لیکن جب تک دوسروں سے پیار کرنا ،
دوسروں کو معاف کرنا اور
دوسروں کی عزت کرنا نہیں سیکھ جاتا
سمجھو کچھ نہیں سیکھا
🍃🍁

Dia_Shah
 

Am not cool
Am just fool
😉

Dia_Shah
 

جنہیں قسمت __😞😞__ بد دعا دے
انہیں تم جیسوں سے عشق ہو جاتا ہے-

Dia_Shah
 

برسوں سنوارتے رهے هم کردار مگر
.
کچھ لوگ بازی لے گۓ صورت سنوار کر
😞😔😞

This Day Is Very Very spacial to me.😍😍😍
D  : This Day Is Very Very spacial to me.😍😍😍 - 
Dia_Shah
 

درد بھی دیتے ہیں دعا بھی دیتے ہیں 💔🤲
تمہارے لفظ تو ہمیں رولا بھی دیتے ہیں 😢
کوئی غلطی ہوگئی ھو تو معاف کر دینا🙏
کیوں کے بنا غلطی کے تو لوگ سزا بھی دیتے ہیں😔 💔💔

Dia_Shah
 

Thanku so mch samu jn
Yr bs b kr do
Sary wsh to asy kr rhy ho
Jasy
Mri akhri Birthday ho yhi
Churhailo 😘😘

Dia_Shah
 

Tmaam frndz ka bht bht shukria..
Mjy itna sara wishes and gftz k liay..
Hmasha khush raho
Khas tor p
Afi . Mubara . Zrlish . Sama . Fareen . Shanzy . Zarnish and nishu r js js n kia
Sbka bht shukria
Ap logon k itny pyar k liay
Once again ThNKu 😘😘😘

Dia_Shah
 

Zar Sad post n krni ab bs😠

Happy birthday
D  : Happy birthday shanzy. Its srprising na. Same day of our birthdays. Sada - 
Dia_Shah
 

ago
انسان کو کھلی کتاب نہیں بننا چاہئیے ، کیونکہ جس شخصیت کے بارے میں ' تجسس ہو ، وہ ہی پرکشش لگتی ہے، چاہے وہ اندر سے کتنی ہی الجھی ہوئی کیوں نہ ہو ، جبکہ کھلی کتاب کو پڑھنے کے بعد لوگ ردی کی مانند پھینک دیتے ہیں' کیونکہ اس کی مزید ضرورت نہیں رہتی ، تجسس باقی نہیں رہتا۔ میں نے زندگی میں یہ ہی سبق سیکھا ہے کہ اپنی زندگی کی کتاب ہمیشہ ان لوگوں کے سامنے کھولو' جو واقعی دوست ہوں ۔ ورنہ یہ کھلی کتاب 'انسان کے بدن سے اس کے کپڑے تک چھین لیتی ہے...🙂😶📝

Dia_Shah
 

Thnku js js n mri behna k liay wish kia tha
Us n thnku kia
Mubi api apko b thnku

Dia_Shah
 

سب میرے لۓ اہم ہیں
سب کو اک سا سمجھنا چاہیے
کسی کو خاص یا عام نہیں کرنا چاہیے
کیوں کے خاص کیلۓ جب آ پ آبنتی ہیں تو تکلیف ہوتی ہے
بہتر ہے آپ عام رہو اور سب کے ساتھ رہو
امید کسی سے نہیں رکھنی چاہیۓ
وقت ایک سا نہیں رہتا
خود کو ریڈی رکھیں مشکلات کیلۓ۔آسانیوں کا عادی نہ بناٸیں
خود کو اتنا مظبوط بناٸیں کہ کسی کی ہمت نا ہو کہ آپ کو توڑا جا سکے
ایسی ایک مضبوط لڑکی دیکھی ہے میں نے
...زرنش...
ویری امپریسو پرسنیلٹی
بہت مضبوط کردار.خدا ہمیشہ اسے خوش رکھے
سب بولو آمین
بقلم: دیہ شاہ

Dia_Shah
 

لوگوں کو چاند پسند ہے
مگر مجھے ستارے پسند ہیں
میں عام ہوں عام چیزیں پسند ہیں
یا شاید میں خود کو خاص چیزوں کے لاٸق نہیں سمجھتی
😢دیہ😢

Dia_Shah
 

جھکتا وہی ہے جس میں لچک ہوتی ہے
اکڑ توڑ کے رکھ دیتی ہے یہ یاد رکھنا
Dua hy tum kbhi na tooto phr b ahtiat krna
Dia