Damadam.pk
Dia_Shah's posts | Damadam

Dia_Shah's posts:

Sady shairan wrga koi r daso😍😍😍😘😘😘😘😘😘
D  🔥 : Sady shairan wrga koi r daso😍😍😍😘😘😘😘😘😘 - 
درد کی دوا
D  : درد کی دوا - 
Dia_Shah
 

فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
Am really sorry Zarni
🙏🙏🙏

Its v important Dua..
Parhen r share karen جزاك اللهُ
D  : Its v important Dua.. Parhen r share karen جزاك اللهُ - 
Dia_Shah
 

Jo jo mj s hrt hoy jany anjany m
M sb s maafi mangti hn..
Is mbark raat k sadky maaf kr den
Duaon m yad rakhiay ga
Allah sb k gunahon ko maaf frmaen r hmen hdyat dy
Ameen

Dia_Shah
 

شب برأت کی فضیلت متعدد احادیث سے ثابت ہے البتہ کسی مخصوص طریقہ سے کوئ متعین عبادت ثابت نہیں۔لہذا اس رات میں انفرادی طور پر ذکر و تلاوت ، تہجد و نوافل اور دعا و مناجات کا اہتمام کرنا چاہیے۔اللہ تعالی ہم سب کو سنت و سیرت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
#ShabEBarat

Dia_Shah
 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔
عنقریب بڑی رات کی آمد آمد ہے میں نے اپنے تمام حقوق آپ کو معاف کئے ۔۔
مجھ سے کبھی جانے انجانے میں کسی قول یا فعل کے ذریعے آپ کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں آپ سے معافی کی طلبگار ہوں اللہ کی رضا کے لئے مجھے معاف فرما دیجئے اللہ پاک آپ کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو کرونا اور دیگر موذی امراض سے محفوظ فرمائے عافیت والی طویل زندگی نصیب فرما آمین بجاہ نبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
بے حساب دعائے مغفرت کی طالب 🙏

Dia_Shah
 

Shab e barat.
The night of forgiveness.
There is no love without forgiveness, and there is no forgiveness without love. ...
If i hurt you knowingly or unknowingly please forgives me .
Please remember me in your prayers.
Stay blessed♥

Dia_Shah
 

: تم ہنستے ہی اچھی لگتی ہو
۔میری جان منہ نہ پھلایا کرو

قدر کرو اچھے لوگوں کی
D  : قدر کرو اچھے لوگوں کی - 
Dia_Shah
 

مجھے مردوں کی داڑھی پسند ہے اور عورت کا پردہ
داڈھی مرد کی شان بڑھاتی ہے
اور
پردہ عورت کا ایمان بڑھاتا ہے
دیہ شاہ 📝

Dia_Shah
 

داڑھی اور پردے کے لیے اتنی دلیل کافی ہے کہ کا ئنات کی سب سے حسین چہرے پر داڑھی اور کائنات کی سب سے پاکیزہ عورتوں نے پردہ کیا ❤

Dia_Shah
 

*نیک اعمال سے محرومی کے اسباب*
حضرت سفیان ثوری ؒ مشہور امامِ حدیث اورفقہ ہیں۔
فرماتے ہیں کہ مجھ سے ایک گناہ صادر ہوگیا تھا جس کی وجہ سے *پانچ مہینہ تک تہجد سے محروم رہا۔*
کسی نے پوچھا: ایسا کیا گناہ ہوگیا تھا؟
فرمایا: *ایک شخص رو رہا تھا میں نے اپنے دل میں یہ کہا تھا: یہ شخص ریاکار ہے*۔ (اِحیاء العلوم)
یہ دل میں کہنے کی نحوست ہے۔ ہم لوگ اس سے کہیں زیادہ سخت لفظ زبان سے لوگوں کے متعلق کہتے رہتے ہیں اور بے وجہ کہتے رہتے ہیں۔ اور اگر اس سے مخالفت بھی ہو پھر تو اس کے اوپربہتان باندھنے میں ذرا بھی کمی نہیں کرتے، اس کے ہر ہنر کو عیب اور ہر عیب کو زیادہ وقیع بنا کر شہرت دیتے ہیں۔
"فضائلِ صدقات", حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رح

Dia_Shah
 

Humein hai Aap ka Khayal. MUFT CALLS! Coronavirus se bachao ki maloomat k liye Ufone numbers se Pakistan Red Crescent Helpline 1030 pe muft call karein

Dia_Shah
 

لوگوں سے ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے گریز کریں۔ اجتماعات اور ہجوم والے عوامی مقامات پر جانے سے گریز کریں۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
(پی ٹی اے)

Dia_Shah
 

تجھ کو ہونا تھا فرشتوں سے بھی افضل لیکن
ہاے انسان !! تو درندوں سے بھی بدتر نکلا
Afsoos hota insan insaan na rahy

Dia_Shah
 

💢🧡 دنـیا مـیں عـورت کو سب سے زیادہ عـزت قـرآن نے دی ہے۔
🌿💕 لڑکی اپـنی شادی پر کتـنی ہی خوش کیوں نہ ہو نـکاح کــے دستخط کـرتے ہوئے ایکـــــ بار پــورے وجـــود سے کانـپ جـاتی ہے۔
🌿💕 باپـــــــ کی جگہ شوہـر کا نام ہمیـشہ کے لئے آجاتا ہے ایک دستخط کرنے سے حقـدار بدل جاتا ہے۔
🌿💕 یا اللــہ بیٹـیاں بہت پیاری ہوتی ہیں اور دلـہن بنکر اور بھی پـیاری لگتی ہیں۔
🌿💕 اے اللـــہ ہر بیــــــٹی، بہــن کے نصــیب بھی اتنے ہی پــیارے لکھ دے۔ 🧡💢
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😭😭
💕آمــــــــــــــین ثــــــــــــــم آمــــــــــــــین💕

Dia_Shah
 

راشن تھما دیا کسی نے ، سلفی کے ساتھ ساتھ
جو مرنے لگا تھا بُھوک سے ، غیرت سے مر گیا..!!
Ary kch to socho ksi k ahsaasat ki dhjian mt urhao..
Naik kam m numaish byoodgi hy..
Kch Khuda ka khof kro logo

Dia_Shah
 

عدم میں رہتے تو شاد رہتے اسے بھی فکر ستم نہ ہوتا
جو ہم نہ ہوتے تو دل نہ ہوتا جو دل نہ ہوتا تو غم نہ ہوتا
Suprb poetry😍

Dia_Shah
 

کوشش کریں کہ بنا مطلب کے اچھے بنیں، مطلب کے لئیے، تو سبھی اچھے بنتے ہیں ـ