اپنے مطالعے سے اخذ شدہ.....
مذکر الفاظ..
جھنڈا, سایہ, احسان, ایمان, زخم, واقعہ, نقصان, علاج, نمونیا, اطمینان, ترانہ, زمانہ, مینار, منظر, قہوہ,وزیر,لباس, خواب, ملک, لطف, میلا,مویشی,شکریہ,کھیل,ماحول,چرچا,مقصد,حکم,علم,گھر,خلق,لب,آنسو,سلام,نبی,فرشتہ,دیو,پانی,دہی,گھی,موتی,سکول,قلم,درد,ٹکٹ,اخبار,راستہ,
مونث الفاظ...
شہرت, حکمت, ذلت, دولت, عادت, عزت, رحمت, تدبیر, تحریر, تقریر, توجہ, مدد, ایجاد, ابتدا, انتہا, استدعا, تربیت, شفا, حیا, وفا, عطا, کتاب, بارش, نماز, نیکی, بدی, درگاہ, توبہ, کوشش, کاوش, ناک, آواز, چھت, بات, رات, کرسی, گھاس, جلن, سوچ, پنسل, راہ, حکومت, پیاس, مٹھاس, وغیرہ..
#2
*🛑 گلیسرین ، عرق گلاب اور لیموں ( ہم وزن لے کر ) کا ماسک رات کو سونے سے پہلے چہرے پر لگانے سے رنگت میں نکھار پیدا ہوتا ہے .*
*🛑 بیسن اور صندل پاؤڈر میں مکس کر کے گلیسرین کا استعمال جلدکو چمکدار اور تروتازہ بناتا ہے .*
یہ چہرے سے جھریاں اور کیل مہاسے دور کرنے میں بھی مدد دیتی ہے . چونکہ یہ نان ٹوکسک خصوصیات کی حامل ہوتی ہے لہذا بادام کے تیل ، مچھلی کے تیل یا وٹامن ای آئل میں شامل کر کے اسکا استعمال چہرے سے جھریاں دور کرنے کے لیے بہترین ہے . اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کی حامل ہونے کے سبب مہاسوں پر براہ راست لگانے سے مہاسے اور انکے نشانات کو ختم کردیتی ہے . یہ منہ کے چھالے ، بالوں کی خشکی اور بلیک ہیڈز ختم کرنے میں بھی مفید ثابت ہوتی ہے .
گلیسرین بہت سے فوائد کی حامل ہے . مختلف چیزوں میں کارآمد ہونے کے ساتھ ساتھ یہ جلد کی خوبصورتی اور نزاکت کو بڑھانے کے لیے بھی مفیدہے . اسے خشک جلد کے لیے بطور موسچرائزر استعمال کیا جاتا ہے . یہ جلد کی خشکی ، کھردرا پن اور بے رونقی دور کر کے اسے نمی فراہم کرتی ہے اس طرح جلدکو نرم و ملائم بنانے میں مدد دیتی ہے . یہ جلد پر ہونے والی جلن کابھی خاتمہ کرتی ہے . صرف یہی نہیں بلکہ یہ
*رنگت نکھارنے اورداغ دھبوں کو صاف کرنے کے لیے بھی مفید ہے .*
دبائی گئی آواز کی کوئی نہ کوئی کراہ اور ٹوٹی ہوئی محبت کی کوئی نہ کوئی آہ کہیں نہ کہیں ضرور محفوظ رہ جاتی ہیں۔
***
Jst like❤
No comnts 😊

#4
پڑوسیوں سے بدسلوکی
استادوں سے بدتمیزی
بغیر عمل کا علم
مساجد ویران...سینما گھر آباد.میاں بیوی میں نفرت.بچوں پر سختی.غربت کی آزمائش.میں چوری.امیری میں تکبر.اپنے علم پر غرور.روزی میں حرام کی آمیزش
ﺟﮭﻮﭦ ﻧﯿﮑﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﻨﺎ
ﮈﮐﯿﺘﯽ، ﻓﺮﺍﮈ، ﺩﮬﻮﮐﺎ، ﺭﺍﮨﺰﻧﯽ
ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﺎﮐﺎﺭﯼ
ایک بے سمت ہجوم...!!
ایک ایسا ریوڑ جو سات عشروں میں بھی اپنی درست سمت کا تعین نہ کرسکا.
ان تمام باتوں کے بعد حیرت زدہ و حیرت کدہ ہوں کہ ﮨﻢ صرف ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔کیا آپ نے نہیں سنا کہ ظالم و جابر حکمران👨🎨🤴🧙🏿♂ کب اور کیوں مسلط ہوتے ہیں؟؟؟
کیا ایک پَل کو ذہن و دل نے یہ سوچا یا محسوس کیا کہ ہم خود کتنے نیک ہیں؟؟؟
پھر کہتے ھیں دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں..!!
اےالله ہمیں ہدایت عطاء فرماء آمین یارب العالمین 🕋🕌
..
#3
بے ریش چہرے👴🏻
بے نمازی پیشانیاں👴🏻
ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﮯ ﮐﺴﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﻧﻨﮕﮯ ﻟﺒﺎﺱ
عبایوں میں فیشن
ﺷﺎﺩﯼ ﺑﯿﺎﮦ ﭘﺮ ﺷﺮﺍﺏ ﻧﻮﺷﯽ، ﻣﺠﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ
مرد و عورت کا اختلاط
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﻓﺤﺶ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﻭﻓﻠﻤﯿﮟ📲📱
ٹی وی پر ننگے ناچ
بھائی بہنوں میں نفرت
ماں باپ کی عزت میں عدم تکریم
رشتے داروں سے قطع تعلقی
#2
بھینس کو دودھ بڑھانے کے ٹیکے لگانا🐄🐃
ﺷﻮﺍﺭﻣﮯ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺘﮯ🐕 ﺍﻭﺭ چوہے 🐭
ﺷﺎﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ🐓🐓
ﻣﻨﺮﻝ ﻭﺍﭨﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻠﮑﮯ🚰🚰 ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﭘﯽ ﻓﻮﻥ📲📱
ﺟﻌﻠﯽ ﺻﺎﺑﻦ، ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻑ، ﺟﻌﻠﯽ ﺷﯿﻤﭙﻮ ﻣﮕﺮ ﺳﺐ ﺍﻭﺭﯾﺠﻨﻞ ﭨﯿﮕﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﺩﻭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ💊💊 ﺍﺻﻠﯽ ﭘﯿﮑﻨﮓ ﻣﯿﮟ
ہسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز
بازاروں میں بدنگاہی 👀 اور جھگڑے👊🤛🤜
ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﻞ
مسلمان لڑکیوں کے ہاتھ میں قرآن پاک کی جگہ فحش ڈائجسٹ 📖📘
ﻧﺎﭖ ﺗﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ⚖
ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯽ🗣
محبت میں دھوکہ
ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ👹
ﻧﻮﮐﺮﯼ ﻣﯿﮟ ناجائز ﺳﻔﺎﺭﺵ ﻭﺭﺷﻮﺕ🙏🏿
ﺑﺠﻠﯽ 💡💡ﻣﯿﮟ ﮨﯿﺮﺍ ﭘﮭﯿﺮﯼ
#1
دﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ🥛🚰
ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮﮦ🍺
ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ🥃
ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮍﯾﺎﮞ🐓
ﮨﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺭﻧﮓ
ﺳﺮﺥ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻨﭩﻮﮞ ﮐﺎ ﺑُﻮﺭﺍ🍝
ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﺩﺍﻧﮧ اور پپیتے کے بیج🍱
ﺟﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺭﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﯿﻮﺭﺯ🍯
چائے کی پتی میں چنے کے چھلکے
آٹے میں ریتی
چنے کے آٹے میں لکڑی کا بھوسہ🍞
پھلوں میں میٹھے انجکشن🍎🍊🍋
سبزیوں پر رنگ🥦🥒🥑🍆
پیٹرول میں گندہ تیل🛢
بچوں کی چیزوں میں زہر آلود میٹریل🍦🍩🍭🍬
ﺑﮑﺮﮮ🦌🐏 ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﮑﺸﻦ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻭﺯﻥ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﻧﺎ
تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ھے
باقی تو صرف خالی ہڈیاں اور گوشت ھے😕
2nd part
🛑کافور کی گولیاں
کافور کی یہ چھوٹی گولیاں پتنگوں، لال بیگوں، چیونٹیوں، مکھیوں اور چھپلکیوں سب کو نشانہ بناتی ہیں۔ ان گولیوں کو چولہے، فریج یا سنک کے نیچے ڈال کر آپ چھپکلیوں سے نجات پاسکتے ہیں۔
🛑لہسن
لہسن کی بو صرف انسانوں کے مزاج پر ہی گراں نہیں گزرتی بلکہ یہ چھپکلیوں کو بھی شدید ناگوار گزرتی ہےاور اس کی بو سے یہ دور بھاگتی ہے۔ لہسن کی پوتھی کو گھر کے داخلی دروازوں یا کھڑکی پر رکھ کر آپ ان جانداروں کو گھر کے اندر داخل ہونے سے روک سکتے ہیں..
*⚜️🛑اگر آپ چھپکلیاں گھر سے دور بھگانا چاہتے ہیں تو چند آسان طریقے آزما سکتے ہیں*
🛑پیاز
پیاز کے ٹکڑے بھی چھپکلیوں کو دور بھگانے کا اچھا ذریعہ ہیں، پیاز کو 2 ٹکڑے میں کاٹیں اور ایسی جگہوں پر رکھ دیں جہاں آپ کے خیال میں یہ جاندار چھپا ہوا یا داخلی دروازے کے پاس رکھنا بھی موثر ثابت ہوتا ہے۔
🛑انڈے کے چھلکے
انڈوں کے کچھ چھلکے گھر میں مختلف جگہوں پر ڈال دیں جیسے داخلی دروازے وغیرہ میں، بس ان چھلکوں کو توڑنا نہیں ہے بلکہ دو ٹکڑوں میں ڈالنا ہے اور وہی ہر جگہ کے لیے کافی ثابت ہوں گے، لیکن ہر 3 سے 4 ہفتے بعد ان چھلکوں کو بدلنا ضروری ہے۔ یہ چھپلکیوں کو ڈرا کر گھر سے بھگانے کا بہت موثر اور سستا طریقہ ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ یہ جاندار ان چھلکوں کو شکاری سمجھ کر خوفزدہ ہوجاتے ہیں اور گھر کی دیواروں سے دور رہتے ہیں۔
...My poetry...
مت سوچنا کہ آسان ہوں میں
یہ سوچنا کہ انسان ہوں میں
دعویٰ مجھے سمجھنے کا کرو
تو یہ سوچنا سنسان ہوں میں
میری محبتوں پہ یقین مت کرنا
کیوں کہ تھوڑا نادان ہوں میں
نا ضد نہ کرنا کبھی مجھ سے
یہ سوچنا تھوڑا شیطان ہوں میں
غصے میں کہا یاد نہیں رہتا مجھے
کسی نے کہا تھا حیوان ہوں میں



غریبوں پہ ظلم و ستم کرے والو
تم اپنی خداٸ کا دم بھرنے والو
نہ دولت نہ شہرت نہ شاہی رہے گی
کہ اک دن خدا کی خداٸ رہے گی
ایک تعلق تھا جس پہ غصہ آتا تھا بس
پیار نفرت نہیں بن سکا کبھی
کیون
کیوں کہ برا بھی اس نے مجھے میرے منہ پہ کہا
برا نہیں لگا
اب ایک تعلق ایسا ہے جس سے جتنا پیار تھا اس سے بڑھ کے نفرت ہے
کیوں کہ یہاں منافقت تھی
حقیقت نہیں
Shah's Dairy
اے ایمان والو ! ان تمسسکم حسنۃ تسؤھم۔ اگر تمہیں کوئی اچھائی پہنچے تو منافقین کو ناگوار گزرتی ہے ، تمہاری کامیابی دیکھ کر جل جاتے ہیں ، مسلمانوں کی تعداد میں ضافہ ہو ، کسی جنگ میں فتح ہو تو ان پر گراں گزرتا ہے۔ وان تصبکم سیئۃ یفرحوا بھا۔ اور اگر تم کو کوئی تکلیف پہنچے شکست ہوجائے ، کچھ آدمی مارے جائیں۔ مالی نقصان ہوجائے۔ تو یہ بڑے خوش ہوجائے ، کچھ آدمی مارے جائیں۔ مالی نقصان ہوجائے ، تو یہ بڑے خوش ہوتے ہیں۔ ان حالات میں ان لوگوں سے دوستی کبھی مفید نہیں ہوسکتی ہے
blkl sahi kha Mry Allah ny
بد دعا نہیں مگر
حساب لوں گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain