Damadam.pk
Dia_Shah's posts | Damadam

Dia_Shah's posts:

Dia_Shah
 

ہر بار دعا دی تھی اسے میں نے
افسوس اب وہ اس قابل بھی نہیں

Dia_Shah
 

سب معاف کیا تھا تم پر
مگر اب حساب دینا ہوگا

Dia_Shah
 

کاش میں پہلے سمجھ گٸ ہوتی
درد دینے والے اداس نہیں ہوتے یہ صرف بناوٹ ہاہاہا

Dia_Shah
 

آپی آپ نے بالکل ٹھیک کہا تھا
اب پتہ چلا مجھے
جب لوگوں کے اصلی روپ سامنے آیا
گھن آتی مجھے اب
میں بیوقوف ہوں لوگ سہی کہتے تھے

Dia_Shah
 

سبھی کی راہ دیا، اب جلانا لازم ہے
یہ دور وہ ہے کہ ہنسنا ہنسانا لازم ہے
خدا کی یاد بھی لازم ہے اس گھڑی لیکن
خدا کے بندوں کی ہمت بڑھانا لازم ہے
ہے احتیاط ہی واحد علاج بستی کا
بس اس کے ساتھ ترا مسکرانا لازم ہے

Dia_Shah
 

دٌنیا میں بولی جانے والی تمام زبانوں میں
سب سے میٹھی زبان مطلب کی ہوتی ھے۔
***

Dia_Shah
 

وارننگ 🤐
کبھی بھی کسی کے گھر جا کر الائچی والی چائے نہیں پینا😂
اکثر لڑکیاں الائچی منہ سے چبا کر چائے میں ڈالتی ہیں .🙄😂👻
😅😝

Dia_Shah
 

جاتے لمحوں کی ایک خوبی ہے
شرافتوں کا لبادہ اتار جاتے ہیں
😜😉

Dia_Shah
 

اس کو اقات میں رکھا ہوتا
آج اتنا تو نہ چرچا ہوتا😜

Dia_Shah
 

شکریہ
امید پہ پورے اترے😜😉

Dia_Shah
 

وباٸیں عام ہیں صاحب
اب وفاٸیں کون کرتا ہے

Dia_Shah
 

جاتے وقت اوقات دکھا دی اس نے
وہ جو پارسا بنا پھرتا تھا کبھی😜

Dia_Shah
 

بناوٹی سی دنیا ہے
ارے بچ کے رہنا

Dia_Shah
 

حقیقتیں کھل ہی جاتی ہیں
نقابوں میں چھپے لوگوں کی

Dia_Shah
 

منافق لوگوں سے واسطہ تھا میرا
میں نے ایویں سر پہ بٹھا رکھا تھا

Dia_Shah
 

hades ka mafhom hy
3 dn ziada bat cheet bad ya kitaa taluki na kren...
m n try ki hy
agy ap logon ki mrzi

Dia_Shah
 

لگتا میرا آنا اچھا نہیں لگا

Dia_Shah
 

#ہماری___سوچ__اور__ہماری__پہچان,,,
#دونوں_ہی_تیری_اوقات_سے_باہر_ہیں,,,
ye shair mjy kis n bhja hy?????

Dia_Shah
 

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
سر درد سے پھٹا جا رہا ہے
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
پھر بھی اسکی یاد جاتی نہیں
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Dia_Shah
 

اے خدا اسکی ہرپل حفاظت فرما
وہ مجھے جان سے پیارا ہے بہت
دیکھنا کبھی بھی اداس نہ ہو وہ
میرے حصےکی خوشیاں اسےعطا کر دے
ameen
4 some one spacial