m to is dr s roti nhi
kahi Allah us s mry anso ka jwab na tlb kr ly
😢
Mjy apni poetry m ye bht psand
محبتکچھ نہیں ہوتی محبت موت ہوتی ہے
ہماری زندگی میں یہ حقیقت روز ہوتی ہے جفاٸین مٹ سی جاتی ہے وفاٸیں روز ہوتی ہیں
مجھ سے ٹھنڈ برداشت نہیں ہوتی تھی مگر اب لوگوں سرد رویے سہہ جاتی ہوں
شاہ زادی
کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جہاں بتایا بھی نہیں جاتا کہ انکی باتیں ہمیں کتنا زخم دے رہی ہیں تب ہم ہنستے ہیں مگر ہماری ہنسے بھی ہمارے آنسو نہیں روک پاتی
یہ جزبوں کی سچاٸیاں ہوتی ہیں جنکا لوگ مزاق اڑا رہے ہوتے ہیں
دیہ شاہ
میں اکثر چپ کر جاتی تھی
اور لوگ مجھے بیوقوف سمجھتے تھے
مگر کیا تھا اپنے تھے مان رکھتی تھی
دیہ شاہ
میری سب سے بڑھی غلطی اعتبار تھا جو ان لوگوں پہ کیا و اس لاٸق نہ تھے
دیہ شاہ
ضبط کب ٹوٹتا جب اپنے وہی کہ رہے ہوتے جن کی توقع غیروں سے بھی نہیں ہوتی
بقلم: دیہ شاہ
ایک بات تو جان لی۔ ویب کی دوستی وقتی اور سطحی ہوتی ہے۔اسے سیریس نہ لیں تو بہتر ہے کیونکہ جب لوگ اکتا جاٸیں گے تو اور ڈھونڈ لیں گے آپ سے بہتر جو انکا اھا ٹاٸم پاس کراۓ۔
یہاں دوستی عارضی ہے۔جب تعلق ختم اوقات دکھا دیں گے۔جو کرتے تھے پیار کے اب وہ ہمیں بتاٸیں گے کہ آپ کی اوقات ہماری جوتی برابر اور آپ بغیرت ہو ہاہاہاہاہا
حیرت ہے انہیں یہ سب پہلے کیوں نہیں دکھتا جب ہم ان کیلۓ اچھی انٹرٹینمنٹ ہوتے ہیں
ایک ہوتے ہیں جاتے وقت عزت دے جاتے ہیں
ایک وہ ہوتے جو بے عزت کر کے جاتے ہیں
وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ یہ وہ ہیں جنہیں دوست کہا تھا
بقلم: دیہ شاہ
محبت محبت کہے جا رہے ہو
کیوں اتنے پاگل بنے جا رہے ہو
کبھی تم نے سمجھا محبت کا معنی
فقط بس محبت رٹے جا رہے ہو
ڈرو تم خدا سے، گناہ نہ کرو تم
وباء سے کیوں تم ڈرے جا رہے ہو
مقرر معین ہے دن موت کا اک
"کرونا" کے ڈر سے مرے جا رہے ہو
خدا کے حکم کو بھی سمجھو زرا تم
"کرونا" "کرونا" کہے جا رہے ہو
سرابوں کی دنیا میں مدہوش ہوئے تم
جہالت کی دلدل گرے جا رہے ہو
خدا کی محبت زرا دل سے سمجھو
فقط دانے تسبیح گنے جا رہے ہو
۔۔۔
عدیمہ گل
my felow's poetry
Experienced ,Qualified and Professional Mathematics&Physics tutor for you!
See my complete profile here :
https://preply.com/en/tutor/93037/
Contact me for my online services .
whatts app link: https://wa.me/923422969417
Whatts aap :+923422969417
Email : skypetutor65@gmail.com@gmail.com
Fb id:https://web.facebook.com/onlineskypem.
For seeing my whiteboard presentations visit my facebook page.
https://business.facebook.com/mathandphysicsconcepts
For sample videos visit my YouTube channel .
www.youtube.com/mathandphysicsconcepts
Skype :rizwantaunsvi_1
.
💯🍁
پھر ہمیں چھوڑ دیا جاتا ہے ڈھیر سارے زہریلے جملوں کے ساتھ 🥀🙂
💔
💯🍁
نہ گماں رہے، نہ گلے رہے،نہ گزارشیں،نہ گفتگو 🥀
میں نے تم سے صرف " محبت " نہیں کی ۔۔
محبت تو ہر ذی روح سے ہو جایا کرتی ہے ۔۔ میں نے تمہارے لیے اپنی " انا " کو مار ڈالا تھا۔۔🌜💔
😭😭
جن قوموں پہ عذاب کا فیصلہ ہوا ان پہ عذاب آ کے رہا
مگر یاد کریں ! ایک قوم یونس تھی
جنھوں نے عذاب کے آثار کو دیکھ کر خوب توبہ استغفار کی
اور اللہ نے ان سے عذاب ٹال دیا
آئیں ! ہم بھی اس رب سے خوب خوب استغفار کریں
یا اللہ ! ہمیں معاف کر دے
ہمیں ہمارے پیاروں کو اس وبائی مرض سے بچا لے آمین۔۔
یہ تاریخ میں پہلا سال ہے جس میں سعودی عرب میں نائٹ کلب کھلے اور اسی سال اللہ نے اپنے حرم کا دروازہ بند کر دیا
😢😢😢
" اتنی برائیوں کے بعد بھی اگر یہ امت قائم ہے تو صرف
🌹🌹🌹🌹ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعاؤں کی وجہ سے "❤️❤️❤️❤️
جس رب نے موسیٰ کو پانی سے بچایا
حضرت ابراہیم کو آگ میں محفوظ رکھا وہی رب ہمیں کرونا وائرس سے بچائے گا
سب مسلمان بولو آمین 🤲
ہم نے آج تک یہ کیوں نہیں سوچا #حدیث میں ہے کہ #کلونجی میں #موت کے علاوہ دنیا کی ہر بیماری کا علاج ہے ۔ 🤔
اے ابابیل سے ہاتھی مروانے والے رب ہم بہت کمزور ہیں , تجھے تیرے حبیب کا واسطہ ہمارے ملک اور لوگوں کو کورونا وائرس سے محفوظ فرما
نہ گئی تیری بے رخی نہ گئی
ہم تیری آرزو بھی کھو بیٹھے
فیض احمد فیض
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain