Damadam.pk
Dia_Shah's posts | Damadam

Dia_Shah's posts:

Dia_Shah
 

💯🍁
ہمدردیاں جناب،،__مجھے کاٹتی ہیں اب،،🌚
یوں خوامخواہ مزاج نہ پوچھا کرے کوئی😶

Dia_Shah
 

💯🍁
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے🥀🌚

Dia_Shah
 

mri post serious n li kro
jus imagen
hi smjha kro
bs
frz kia hy...

Dia_Shah
 

سچی محبت دونوں طرف سے ھوتی ھے لیکن جب اپ محسوس کر رھے ھوں سامنے بیٹھا شخص اپ سے بیزاری محسوس کر رھا ھے اکتاھٹ محسوس کر رھا ھے تو آپ اس کو اس کے حال پر چھوڑ دیں اس طرح آپ کی خود کی ازیت کم ھو گی۔ 🙂

Dia_Shah
 

ایسے رشتے ذہنی ازیت کے سوا کچھ بھی فراہم نہیں کر سکتے ۔۔ بہتر ہے ایسے رشتوں سے فاصلہ بنا کر رکھیں۔۔🙂

Dia_Shah
 

افسوس چھوٹالفظ ھے۔
جب ہماری ذات کوبار بار دھتکارا جائے۔
جب فقط ضد اور انا کی خاطرہماری ذات کی تذلیل کی جائے۔۔۔
جب ہماری بات پہ لوگوں کی بات کو اہمیت دی جائے۔
اور جب یہ سب کام وہ انسان کررھاھوجس کی خاطر آپ اپنی فطرت کو یکسر بدل ڈالیں توپھرافسوس چھوٹالفظ ھے۔۔۔
🔥😢💔💯👌...

Dia_Shah
 

آج پھر کسی نے مجھے دھتکارا ہے
میری اوقات کو میرے چہرے پر مارا ہے😭

Dia_Shah
 


️ ─━━━═•✵⊰✿⊱✵
🍁🍂تکلیفـــ دہ آنســـو وہ نہیـں ہوتــے جو آنکھـــوں سے نکلیـــں اور چہـــرے کو دھـو ڈالیـــں
بلکــہ وہ ہوتــے ہیں جو دل سے نکلیــں اور روح کو زخمـی کر ڈالیــں.🍂🍁

Dia_Shah
 

ماسک پہننا وینٹی لیٹر ماسک پہننے سے بہتر ہے۔
گھر میں رہنا ICU میں رہنے سے بہتر ہے.
ہاتھ دھونا، زندگی سے ہاتھ دھونے سے بہتر ہے.
احتیاط کریں کیونکہ احتیاط علاج سے بہتر ہے۔
پبلک سروس میسج

Dia_Shah
 

ﺍَﺳﺘَﻐﻔِﺮُ ﺍﻟﻠّٰﻪَ ﺭَﺑّﯽ ﻣِﻦ ﮐُﻞِّ
ﺫَﻧْﺐٍ ﻭَ ﺍَﺗُﻮﺏُ ﺍِﻟَﯿﻪ
ﭘﺎﻧﭻ ﺑﺎﺭ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﺁﻣﯿﻦ ﻟﮑﮫ
ﺩﯾﮟ۔
ﺟﺰﺍﻙ ﺍﻟﻠﻪ

Dia_Shah
 

maafi chahti hn un sb s jo hrt hoy mj sy
🙏🙏🙏

Dia_Shah
 

📿صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!
🌹صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد ﷺ
بے شک درود و سلام ایک عظیم عبادت اور دنیاوی،اخروی مشکلات کا بہترین حل ہے ۔۔

Dia_Shah
 

ایک دو زخموں کی گہرائی اور آنکھوں کے کھنڈر
اور کچھ بھی نہیں مجھ میں نظارے لائق🔥🔥
: گھونسلہ، چھاءوں، ثمر، ہرا رنگ کچھ بھی نہیں
دیکھ مجھ جیسے درخت ہوتے ہیں آرے لائق🔥🔥

Dia_Shah
 

اور مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کا ھے اور جدھر تم رخ کرو وہی اللہ کی ذات ھے، بیشک اللہ صاحب وسعت اور باخبر ھے💖💖
القرآن💖💖💓

Dia_Shah
 

A or S ki tra ab ap log b start ho jao no tnshn..adt hy.agy ye rhta bs.
phly b frnd r bhn ka cmbination r ab b hahaha same..

Dia_Shah
 

لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے
کبھی مذاق، کبھی تماشہ..

Dia_Shah
 

زندگی ہم سے ترے ناز اٹھائے نہ گئے
سانس لینے کی فقط رسم ادا کرتے تھے
شاذ تمکنت

Dia_Shah
 

فاتحہ پڑھنے بھی مت آنا
یہ حق بھی کھو چکے ہو تم

Dia_Shah
 

ڈر گٸ ہوں دیہ میں سن کےقسم سے
موت سے پہلے ہی مارے گۓ ہیں لوگ
ajeeb log hn yar k jn ko virs hoa dosry mlkon m un logon ko ikhta kr k mgolion s mar dia gia
Ya ALLAH insaniat kaha gai.
hmary mulk m b jsy virs ho hkomt waly ly jaty hn ilaj k bahany.ab pta n ilaj ho rha hy ya un k 7 b yahi kch
YA ALLAH HM P RHM FRMA
SBKO APNI HFZ O AMAN M RAKHNA.
HMEN AZAB S BCHA LY HM P WO BOJH NA DAL JSKO UTHANY KI TAKT NH HM M
HM P RHM KR HMEN MAAF KR DY 😭😭 AMEEN
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه 😭أَسْتَغْفِرُ اللّٰه😭 أَسْتَغْفِرُ اللّٰه 😭

Dia_Shah
 

کب کیا کیوں سارے جواب تھے
ہم مگر چپ کر کے چلے آۓ ہیں