تم دیکھتی ہو دو دن کی آزادی انکی
جا کر دیکھو کبھی مقدر سیاہی انکے
Dia
یہ جو عورتوں کی آزادی کے داعی سے بنے پھرتے ہیں
کیا یہ اسلام سے اپنے ہی دین سے نا واقف ہیں کیا
کیا یہ دیکھتے نہیں یا کیا انہیں معلوم نہیں مرتبہ
وہ جو ماں کے پیروں میں جنت رکھ دی خدا نے انکے
Dia
عورت لاٸق تعظیم ہے کہ جب پردے میں ہے
اٹھ گیا پردہ تو سمجھو ذلالت ہے مقدر میں
.....دیہ.....
تاریخ گواہ ہے جب پردے کا حکم آیا
تو پاکوں نے بھی پاکوں سے پردہ فرمایا
dia
عورت ہی بس حیا کا پیکر
عورت عزت عظمت و راحت
Dia
یہ کیا ؟؟؟؟کے تیرے الفاظ گم ہو گۓ
ایسا لگتا ہے میرے پیار میں کھو گۓ
Msho
m.:muslim women the pearl of islam...
proud to be a muslim
کون سمجھے کسی پہ کیا گزری
دوستی کہاں فقط دنیا داری تھی
حساس ہوں نہ چل کوٸ نہی
تیرا لہجہ سدھار دیگا مجھے

Tbiat khrb hy frndz dua krio
Ajkl mry stary grdsh m hn..khasosi dua kia kren .
نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں
نماز شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی
فیض صاحب
ہر لفظ میں مطلب ہوتا ہے اور ہر مطلب میں فرق ہوتا ہے" "ذندگی میں دوچیزیں ٹوٹنے کے لیے ہوتی ہیں "سانس اور ساتھ" ۔۔۔۔۔۔ سانس ٹوٹنے سے انسان ایک بار مرتا ہے اور ساتھ ٹوٹنے سے انسان بار بار مرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
***
میرے دیدہ ورو
میرے دانشورو
اپنی تحریر سے
اپنی تقدیر سے نقش کرتے چلو
تھام لو ایک دم
یہ عصائے قلم۔ ایک فرعون کیا
لاکھ فرعون ہوں ڈوب ہی جائیں گے
شیخ ایاز
میرے دیدہ ورو
میرے دانشورو
پاؤں زخمی سہ یڈگمگاتے چلو
راہ میں سنگ و آہ نکے ٹکراؤ سے
اپنی زنجیر کوجگمگاتے چلو
رود کش نیک و بدکتنے کوتاہ قد
سر میں بادل لیےﮨﯿں ﺗﮩﯿﮧ کیے
بارش زہر کا اک نئے قہر کا
مَن میں کھوٹ ہوتو
دعا عطا اور محبت تینوں راستہ بدل لیتی ہیں۔
***
اچھے اخلاق اور اچھے کردار کے بغیر آپ کی تعلیم
آپ کے دماغ پر بوجھ کے علاوہ کچھ نہیں.
چاہے وہ تعلیم دین کی ہو یا دنیا کی.
***
کوئی دن ایسا ہوتا ہے کہ دل بہت اُداس ہوتا ہے، اور یہ کہ رونے کو دل کرتا ہے اور رو دیتے ہیں۔
***
سکوں میسر نہیں وبال سا ہے بنا ہوا
ہر نۓ عہد کا ہر نیا اب تعلق یہاں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain