Hy m lut gai brbad ho gai. .ishk m try kho k tbah ho gai. .koi galib ko bulao. .koi meer ko jgao. .ary koi hnsay. .ary koi rulay. .pta n phr kb kia ho jy😭😭😭😢😢
Mbark bad fareen jani Kl apky star ki khufi m mshaira hoga mri mhfl. Sb frndz ko invite kia jata hyaena Zror aey ga Khany peeny ka pora intzam hoga Apki apni Dia Shah
📣 *ماؤں کے نام ایک اہم پیغام* اس پر فتن دور میں مائیں اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں اور اپنے بچوں کی تربیت اور پرورش اسلامی خطوط پر کیجیے ، ورنہ کل ہماری یہ نئی نسل اغیار کے ہاتھوں میں کھلونا بن چکی ہوگی اور میرا جسم میری مرضی جیسے نعروں کی گونج ہر طرف سنائی دے رہی ہوگی ۔ آج کی مائیں پہلے ہی دین سے بہت دور جاچکی ہیں اور اس پر طرفہ یہ ہے کہ ان کھوکھلے نعروں نے انکو مزید کھوکھلا کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔! ذرا سوچئے ! 🤔
کس بھول میں ہو تم آنٹی جی!کس خواب محل میں رہتی ہو؟ کیوں عزت تم کو راس نہیں، جو ایسے ”جملے“ کہتی ہو.خود اپنی عصمت پیروں میں،.تم روند رہی ہو غیروں میں.زلت آمیز فسانوں میں.جیسے ہو قبحہ خانوں میں اپنی عزت کرنا سیکھو.پھر نکلو تم بازاروں میں ورنہ چھپتی رہ جاو گی. شام کے سستے اخباروں میں
تحقیرکرو تم عورت کی، پھر ناچ کے بولو آزادی چادر کو تم پامال کرو دیوار پہ لکھو آزادی تم عزت،عصمت،غیرت کا مفہوم بدل دو شہرت سے سڑکوں پر جا کر راج کرو اور زور سے چیخو آزادی