انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ابوبکر اور عمر ؓ اہل جنت کے اولین و آخرین کے عمر رسیدہ لوگوں کے سردار ہوں گے البتہ انبیا ؑ اور رسول اس سے مستثنیٰ ہوں گے ۔‘‘ حسن ، رواہ الترمذی ۔
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 3035
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُثْمَانَ التَّيَمِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَن لقطَة الْحَاج. رَوَاهُ مُسلم
عبدالرحمن بن عثمان تیمی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حاجیوں کی گری پڑی چیز اٹھانے سے منع فرمایا ۔ رواہ مسلم ۔
Sahih Hadees
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 4101
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْكِلَابِ إِلَّا كَلْبَ صيدٍ أَو كلب غنم أَو مَاشِيَة
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شکاری کتے یا بکریوں یا ریوڑ کی حفاظت والے کتے کے سوا دیگر کتوں کو مارنے کا حکم فرمایا ۔ متفق علیہ ۔
Sahih Hadees

سورة الزخرف [43-76]
وَ مَا ظَلَمۡنٰہُمۡ وَ لٰکِنۡ کَانُوۡا ہُمُ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۷۶﴾
اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا بلکہ یہ خود ہی ظالم تھے ۔
Allah ksi p zulm nhi krta hm khud hi apny liay zalim bny hoy han.

اور مجھے مجھے چھوٹی چھوٹی باتیں کبھی کبھی بہت تکلیف دیتی ہیں کہ خود پے غصہ آنے لگتا ہے ۔۔۔
میں ہزار تاولیں گھڑتی ہوں خود کو بہلانے کی خود کو سمجھانے کی پر پل مین ہی سب بوجھل ہوجاتا ہے ۔۔۔ خود سے چڑ ہونے لگتی ہے جیسے خود کو خود پر سے ہی اتار کے پھینک دوں میں ۔۔ عجیب بیزاریت ہے
پتا نہی لوگون کے رویوں کی سزا میں کب تک خود کو دیتی رہوں گی پتا نہی وہ وقت کب آئے گا جب مجھے کسی کے ہونے سے فرق نہی پڑے گا مجھے اپنا مان نہی توڑنا پڑے گا تاولیں نہی گھڑنی پڑیں گی خود کو منانے کی ۔۔۔پتا نہی کب ۔۔۔۔




سٹار کیا وہ بنتے جو بونگیاں مارتے
اب ہم دیکھاٸیں گے بنا بونکیوں کے سٹار بن کے۔
اسلامک تھنکنگ پرموٹر بن کے
💪💪💪
....ہمت مرداں مدد خدا.....
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 5344
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَنْزَلَ اللَّهُ بِقَوْمٍ عَذَابًا أَصَابَ الْعَذَابُ مَنْ كَانَ فِيهِمْ ثُمَّ بُعِثُوا عَلَى أَعْمَالِهِمْ» . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب اللہ کسی قوم پر عذاب نازل کرتا ہے تو تمام لوگ اس عذاب کی لپیٹ میں آ جاتے ہیں ، پھر وہ اپنے اپنے اعمال کے مطابق (روز قیامت) اٹھائے جائیں گے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Sahih Hadees
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 5496
وَعَنْهُ أَنَّ ابْنَ صَيَّادٍ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تُرْبَةِ الْجَنَّةِ. فَقَالَ: «در مَكَّة يبضاء ومسك خَالص» . رَوَاهُ مُسلم
ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ ابن صیاد نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جنت کی مٹی کے بارے میں دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ نرم و ملائم سفید خالص کستوری ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Sahih Hadees
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 721
وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بَشِّرِ الْمَشَّائِينَ فِي الظُّلَمِ إِلَى الْمَسَاجِدِ بِالنُّورِ التَّامِّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اندھیرے میں چل کر مسجد کی طرف آنے والوں کو روز قیامت مکمل نور کی خوشخبری سنا دو ۔‘‘ صحیح ۔
Sahih Hadees
سورة الجمعة [62-1]
یُسَبِّحُ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ الۡمَلِکِ الۡقُدُّوۡسِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَکِیۡمِ ﴿۱﴾
۔ ( ساری چیزیں ) جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اللہ تعالٰی کی پاکی بیان کرتی ہیں ( جو ) بادشاہ نہایت پاک ( ہے ) غالب و با حکمت ہے ۔
رجب 5 نبوی
رجب 5 نبوی میں پہلی ہجرت حبشہ عمل میں آئی جس میں حضرت عثمان و رقیہ، زبیر، عبدالرحمن بن عوف، ابن مسعود اور ابوسلمہ وام سلمہ رضی اﷲ عنہم بھی شریک تھے۔

*میں بچھڑنے کی اذیت سے واقف ہوں،، اسی لئے میں کسی کو خود سے اتنا قریب نہیں ہونے دیتی کے زندگی کے کسی حادثے میں اگر وہ مجھے کھو دیں تو وہ اس تکلیف سے نہ گزریں ۔۔۔ میں اس بات پر یقین رکھ چکی ہوں کہ کوئی بھی آپ کو کبھی بھی تنہا چھوڑ کے جا سکتا ہے پھر وہ چاہے اپنی مرضی سے گیا ہو یا قسمت لے گئی ہو...!! *
