Damadam.pk
Dia_Shah's posts | Damadam

Dia_Shah's posts:

D  : مرد تو داڑھی میں جچتے👌 - 
D  : میری_ماں_میری_جنت - 
Dia_Shah
 
D  : انسان میں خوف خدا کے ساتھ ذوق خدا بھی ہو عشق میں عشق کے ساتھ ہی فنا بھی - 
D  : انسان کی فضیلت - 
Dia_Shah
 

وہ سجدوں کے شوقین غازی کہاں ہیں
زمیں پوچھتی ہے نمازی کہاں ہیں😭😢

D  : میں میں سے نکلوں تو کچھ اور بھی دیکھوں - 
Dia_Shah
 

Follow to follow

Dia_Shah
 

جے پی فنڈ کا حکم* وعلیکم السلام ''جی پی'' فنڈ جس کی کٹوتی ملازمین کی مرضی سے نہ ہوتی ہو اس کی اصل رقم بمع اضافی رقم کے لینا جائز ہے اور اس کی وجہ سے تنخواہ پر اثر نہیں پڑتا۔ البتہ جہاں کٹوتی اختیاری ہو، وہاں اضافی رقم نہ لی جائے۔ واللہ اعلم بالصواب

D  : نظر کے لۓ - 
D  : جادو سے بچنے کے لۓ - 
Dia_Shah
 

User died
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Dia_Shah
 

اب تو سامنا بھی نہیں ہوتا
ہاۓ۔۔۔۔۔۔۔۔وہ دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔لڑاٸ کے

Dia_Shah
 

Study time
📖📖📕📓📙📘📗📔📖📚📕📖

Dia_Shah
 

Mishkat ul Masabeeh Hadees # 2130
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: إِنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أُحِبُّ هَذِهِ السُّورَةَ: (قُلْ هُوَ الله أحد)
قَالَ: إِنَّ حُبَّكَ إِيَّاهَا أَدْخَلَكَ الْجَنَّةَ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وروى البُخَارِيّ مَعْنَاهُ
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! میں سورۂ اخلاص سے محبت کرتا ہوں ، آپ نے فرمایا :’’ بے شک تمہاری اس سے محبت ہی تمہیں جنت میں لے جائے گی ۔‘‘ ترمذی ۔ اور امام بخاری نے اس کا مفہوم بیان کیا ہے ۔ رواہ البخاری و الترمذی ۔
Sahih Hadees

Dia_Shah
 

Mishkat ul Masabeeh Hadees # 475
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُبَالَ فِي الْمَاءِ الراكد. رَوَاهُ مُسلم
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے پانی میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا ۔ رواہ مسلم ۔
Sahih Hadees

Dia_Shah
 

سورة القلم [68-22]
اَنِ اغۡدُوۡا عَلٰی حَرۡثِکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰرِمِیۡنَ ﴿۲۲﴾
کہ اگر تمہیں پھل اتارنے ہیں تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی سویرے چل پڑو ۔

Dia_Shah
 

*رنگے ہوئے بالوں میں وضوء اور نماز کا حکم*
وعلیکم السلام
اگر کلر ایسا ہے کہ اس کے لگانے سے بالوں پر تہہ جم جاتی ہے جس کی وجہ سے پانی بالوں تک نہیں پہنچ پاتا تو اس کے لگانے سے نہ غسل ہوگا نہ وضو، پس ایسے غسل اور وضو سے نماز نہیں ہوگی۔
البتہ اگر کلر لگانے سے تہہ نہ بنتی ہو صرف رنگ چڑھتا ہو تو غسل اور وضو ہو جائے گا۔
ولا یضرّ بقاء أثر کلون و ریح فلا یکلّف في إزالتہ إلی ماء حارّ أو صابون ونحوہ
(درمختار: ۱/۵۳۷، زکریا)
البتہ وہ کلر کالے رنگ کا نہیں ہوناچاہئے اس لئے کہ کالے رنگ کا خضاب مرد و عورت کسی کے لئے جائز نہیں ہے۔
واللہ اعلم بالصواب

Dia_Shah
 

*حدیث کی وضاحت*
ابتداء اسلام میں کتوں کی محبت دل سے نکالنے کے لئے یہ حکم دیا گیا تھا۔
لہذا بلاوجہ کتوں کو مارنا جائز نہیں ہے۔
واللہ اعلم بالصواب

D  : اضطراب و بے قراری کی دعا -