Damadam.pk
Dia_Shah's posts | Damadam

Dia_Shah's posts:

Dia_Shah
 

اک گناہ میرا ماں پیو ویکھے،دیوے دیس نکالا
سو گناہ میرا اللہ ویکھے،اوہ پردے پاون والا
💖💖💖💖💖💖
الحمد للہ

Dia_Shah
 

عورت مارچ کرنے والیو بھلا ہو تمہارا
تمہاری وجہ سے وہ عورتیں بھی بدنام ہوگئیں جو اپنا ناخن بھی نظر نہیں آنے دیتیں
بنت عائشہ

Dia_Shah
 

•°🍁🌺
کیسی اٹھتی ہے کسک؛ وہی سمجھ سکتا ہے
جس نے دیکھا ہو محبت میں ؛ خسارا کر کے
تم نے کوئی تعلق تو نہیں چھوڑا کہ اس کے سوا
طعنہ دیتے ہیں مجھے لوگ ۔۔۔۔۔؛ تمہارا کر کے
امامہ عدن🔥💔

Dia_Shah
 

🔴 ہمتــــــ ۔شفقتــــــ ۔چـاھتـــــــ ۔قـــربــانــــی ۔ 💥
💥 یکــــــجـاء لکـھــــوں تــو میـــری #مـــــاں ۔ 🔴

Dia_Shah
 

میں تم سے ناراض نہیں ہوں میں تو کسی سے بھی ناراض نہیں ہوتی تمہیں پتا ہے کیوں.؟؟؟
کیونکہ مجھ جیسے لوگ جو ہر وقت سامنے والے کے لیے موجود ہوں اپنی عزت نفس اپنی انا پسِ پُشت ڈال کر اپنی تذلیل اپنے من پسند لوگوں سے کروا کر ایسے رہنا جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ایسے لوگ ناراض نہیں ہوتے میری جان
کیونکہ ایسے لوگوں کی ناراضگی سے کسی کو فرق ہی نہیں پڑتا کیونکہ سامنے والا جانتا ہوتا ہے یہ شخص ہمارے پاس ایک آواز سے ہی لوٹ آئے گا
اس لیے میری جان میں ناراض نہیں ہوتی

Dia_Shah
 

(2) عدلیہ
اس وقت عدلیہ مکمل ایک مافیا بن چکی ہے ...
پاکستان میں اس وقت اکثر مسائل انہیں کے غلط فیصلوں کی وجہ سے وجود میں آئیں ہیں..

Dia_Shah
 

کاش وہ کبھی تو سمجھ پاتے یہ بات
رشتے دل کے ہوتے ہیں فرصت کے نہیں

Dia_Shah
 

جسے ففتھ جنریشن وار فیئر کہا جاسکتا ہے

Dia_Shah
 

سوشل میڈیا پر اس وقت اسلام اور پاکستان کے نظریاتی تشخص جو کہ اسلام ہے کو ختم کرنے کے لیے طرح طرح کے حربے آزمائی جا رہی ہیں
Awaz uthaen unky khlaf jo islam dushmn

Dia_Shah
 

ہاں حقیقت شناس ہوں
ہاں غم زدہ مزاج ہوں
تم کہاں سمجھ پاٶ گے
میں درد کا محتاج ہوں
ہنسی آتی ہے خود پر
میں اپنا ہی مزاق ہوں
وقت کیا بدلہ مجھے دیہ
اپنے ہی تیروں کا شکار ہوں

Dia_Shah
 

ہاں حقیقت شناس ہوں
ہاں غم زدہ مزاج ہوں
تم کہاں سمجھ پاٶ گے
میں درد کا محتاج ہوں
ہنسی آتی ہے خود پر
میں اپنا ہی مزاق ہوں
وقت کیا بدلہ مجھے دیہ
میں اپنے تیروں کا شکار ہوں

Dia_Shah
 

جو بھی تھا تو میرا اپنا تھا
اتنا تو سمجھ پایا ہوتا😞😢
...دیہ...

Dia_Shah
 

سو عیب نظر آتے ہیں نہ اب تمہیں مجھ میں
سیدھا سا کہہ دو نا کوٸ خوبی نہیں تجھ میں
😊Dia😊

Dia_Shah
 

دوش کیوں دیتے ہو اے زمانے والوں
ہاں میں بیٹی ہوں سادگی قصور ہے میرا
میں عام سی لڑکی اب کہاں سے اتر پاٶں
اس معیار پہ جو زمانے نے بنا رکھا ہے
میرا جرم یہ کہ چالاکیاں نہیں مجھ میں
ورنہ اس سے زیادہ کی خطا میری نہیں ہے
ہاں عورت ہوں میں دکھ درد میرا صلہ ہے
جو صدیوں سے وراثت میں بیٹی کو ملا ہے
😢دیہ شاہ😢

Dia_Shah
 

وہ جو ہواٶں میں رہتے تھے
ایک ٹھوکر میں ہوا نکل گٸ

Dia_Shah
 

اعتبار کروں
😊😊😊
شکل دیکھی اپنی

D  : ذری سردی ہے ٹوپی پا فیشن جھڈ دے - 
D  : عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھ جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نا وری ہے نہ - 
D  : مجھے کیا پتا اب - 
D  : اب دیکھتے دوستوں کا جگرا -