*پرفیوم لگاکر نماز کا حکم*
پرفیوم میں اگر انگور یا کھجور سے کشید کیا گیا الکحل شامل ہے تو اس کا استعمال جائز نہیں ہے اور اگر گنے، سبزیوں وغیرہ سے بنا الکحل ملا گیا ہے تو اس کا استعمال جائز ہے، عام طور پر یہی دوسری صورت ہوتی ہے۔
لہذا پرفیوم کے استعمال کی گنجائش ہے اور ایسے کپڑوں میں نماز بھی درست ہے۔
البتہ اگر کوئی احتیاط کرتی ہے تو زیادہ بہتر ہے۔
واللہ اعلم بالصواب

ایسی کون سی عادت ہے
جسے آپ روز چھوڑنے کا سوچتے ہو
مگر چھوڑ نہیں پاتے؟
کبھی کبھی وہ نبھانے کی بات کرتا ہے.و بگڑی بات بنانے کی بات کرتا ہے.وہ مجھ کو یہ نہیں کہتا کہ جاؤمرجاؤ.وہ مجھ کو چھوڑ کےجانے کی بات کرتا ہے.چھپا کے رکھتا ہوں اشک اپنی انکھوں میں.مگر وہپھر بهی رلانے کی بات کرتا ہے.میں روٹھتا ہوں تو خودہی مان جاتا ہوں .بهلا کہاں وہ منانے کی بات کرتا ہے
مرے قریب ھے لیکن میرا نہیں صاحب!.وہ میرے ساتھ زمانے کی بات کرتا ہے
عجیب دل ہے مرا صبر ہی نہیں کرتا.بگڑ کے حشر اٹهانے کی بات کرتا ھے
😢
اجنبی شہر کے اجنبی راستے، میری تنہائی پر مُسکراتے رہے
میں بہت دیرتک یونہی چلتا رہا، تم بہت دیر تک یاد آتے رہے
زہر مِلتا رہا، زہر پیتے رہے، روز مرتے رہے، روز جیتے رہے.زندگی بھی ہمیں آزماتی رہی، اور ہم بھی اسے آزماتے رہے.زخم جب بھی کوئی ذہن و دل پر لگا، زندگی کی طرف اِک دریچہ کُھلا.ہم بھی گویا کسی ساز کے تار ہیں، چوٹ کھاتے رہے، گُنگُناتے رہے
سخت حالات کے تیزطوفان میں، گِر گیا تھا ہمارا جنونِ وفا.ہم چراغِ تمنّا جلاتے رہے، وہ چراغِ تمنّا بُجھاتے رہے
کل کچُھ ایسا ہُوا میں بہت تھک گیا، اِس لیے سُن کے بھی اَن سُنی کر گیا
کتنی یادوں کے بھٹکے ہوئے کارواں، دل کے زخموں کے در کھٹکھٹاتے رہے
.....
راہی معصوم رضا

محسوس بھی تمہیں نہیں ہونے دوں گی اتنا دور چلی جاؤں گی
میرے عشق کی توہینِ ہے تیری آنکھ میں آنسوں آئیں
میں نے سب اپنے رب پہ چھوڑ دیا




ساتھ بیٹھنے کی اوقات نہیں تھی اسکی
میں نے سر پہ بٹھا رکھا تھا جسے
Mri churail kha hy...😞
,;*' "*;,;*" '*;,
*;, ? ,;*
"*;, ,, ,;*''
Is dil me ap mery liye kia likho gi?
1= 2= 3= 4= 5=6= 7= 8=
کچھ وقت ایسے بھی آتے ہیں
سچ ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بولا جاتا
*عبقری میگزین کا حکم*
وعلیکم السلام
جتنا اور جس قدر ہوسکے عبقری وظائف سے بچا جائے غیر مستند وظائف ہوتے ہیں۔
قرآن وحدیث میں کوئی ثبوت نہیں ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
جگر کا خون جسے پلاتے ہیں
دیہ آخر وہی دغا کر جاتے ہیں
جب کوئی آپ کو مسلسل نظر انداز کرے سمجھ جائیں کے وہ آپ سے اپنی زندگی سے نکل جانے کی خاموشی سے گزارش کر رہا ہ
اور اللہ تو جسکو چاہتا ھے اپنی رحمت کیساتھ خاص کر لیتا ھے اور اللہ بڑے فضل کا مالک ھے💖💖
القرآن💖
امامہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain