Damadam.pk
Dia_Shah's posts | Damadam

Dia_Shah's posts:

Dia_Shah
 
Dia_Shah
 

.اَشکِ ناداں سے کہو بعد میں پچھتائیں گے..آپ گِر کر میری آنکھوں سے کدھر جائیں گے..اپنے لفظوں کو تَکلُم سے گِرا کر جانا..اپنے لہجے کی تھکاوٹ میں بِکھر جائیں گے..تُم سے لے جائیں گے ہم چھین کے وعدے اپنے..اب تو قسموں کی صداقت سے بھی ڈر جائیں گے..اِک تیرا گھر تھا میری حدِ مُسافت لیکن..اب یہ سوچا ہے کہ ہم حد سے گُزر جائیں گے..اپنے افکار جلا ڈالیں گے کاغذ کاغذ..سوچ مَر جاۓ گی تو ہم آپ بھی مَر جائیں گے..اِس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تُم سے ملے..ہم نے سوچا ہے کہ ہم تُم سے بچھڑ جائیں گے
خلیل الرحمٰن قمر

Dia_Shah
 
Dia_Shah
 

آئین میں اگر آزاد اظہار رائے کی آزادی حاصل ہے تو اُسی آئین میں اس کا تعین بھی واضح طور کیا گیا ہے کیا آزاد اظہار رائے کے علمبردار یہ لبرلرز آئین کی حدود سے واقف نہیں ہیں؟
ایک اسلامی معاشرہ جس کا آئین بھی اسلامی تہذیب کے عین مطابق ہو میں اگر ایک مخصوص طبقہ مغربی نوازشات کی آڑ میں آئین میں موجود شق (آزاد اظہار رائے) کو بنیاد بنا کر اسلامی معاشرے اور اسلامی تعلیمات کا مذاق اڑائے تو کیا آئین اس بات کا پاپند نہیں کہ ایسی گندی نسلوں کو لگام ڈالے جو معاشرے کے بگاڑ کا سبب بنتی ہیں؟
تحریر بقلم اظہار الرحمن شاہ.

Dia_Shah
 

عورت آزادی مارچ کی تیاریاں بھرپور انداز میں ہو رہی ہیں اس بار لبرلرز پورے تماشے کے ساتھ میدان میں آنے کا ارادہ رکھتے ہیں دیکھتے ہیں ریاست مدینہ کے حامی اس اسلامی معاشرے کو بڑی تباہی سے بچانے کے لیے کیا کیا اقدامات کرتے ہیں___؟
آئین کے مطابق آزاد اظہار رائے سمجھ میں آتی ہے کہ کس چیز کا نام ہے.
لیکن یہ سمجھنا بھی مشکل نہیں کہ آزاد اظہار رائے کی آڑ میں قلم فروش طوائفیں کس قدر گری ہوئی ہیں آزاد اظہار رائے کی آڑ میں کس طرح معصوم ذہنوں کو منتشر کیا جاتا ہے.

Dia_Shah
 

لیکن ان کی جد وجہد میں شرکت اس وقت کیا جاسکتا ہے جب اس تحریک کو لانچ کرنے والوں میں درج ذیل صفات موجود ہو:
(1) ان کی اصلیت واضح ہو کہ وہ کون ہے :
(2) ان کے مقاصد واضح ہو :
(3) وہ خود ان حقوق کو پامال کرنے میں ملوث نا ہو :
(4) وہ بغیر کسی لالچ کے لیے ہر اس شخص کے لیے آواز اٹھاتا ہو جن کو یہ حقوق حاصل نا ہو :
(5)اسلامی ملک ہونے کی وجہ سے ان حقوق کے لیے اسلام کے دائرے میں رہتے ہوئے لڑتا ہو :
(6) ان حقوق کا مطالبہ آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے کرتا ہو :
(7) اس علاقے کی باشندوں کے وہ روایات جو مسلم ہو اس کو پامال نہ کرتے ہو :
اگر مندرجہ ذیل شرائط ان میں موجود ہو تو پھر یہی کہا جائے گا یہ حقیقت میں ان حقوق کے لیے لڑ رہا ہے , لیکن اگر یہ صفات ان میں موجود نہ ہو تو پھر یہی کہا

Dia_Shah
 

چنانچہ بین الاقوامی این جی اوز اور خفیہ ایجنسیوں نے لبرلزم , سیکولرازم, سوشلزم اور فیمنیزم کی ترویج کے لیے پاکستان اور افغانستان میں درج ذیل نعرے لگائے :
(1) انسانی حقوق :
(2) حقوق نسواں :
(3) آزادی اظہار رائے :
یہ تینوں وہ پرکشش اور مقبول نعرے ہیں جس کے ذریعہ لوگوں کی دلوں میں بآسانی گھر کیا جاسکتا ہے ....
یہ تینوں نعرے اور حقوق بظاہر درست ہیں, مذہب ,آئین اور قانون نا صرف اس کی اجازت دیتے ہیں بلکہ اسے احسن قرار دیتے ہے, اور درج بالا حقوق کے لیے کیے جانے والے کوششوں کو سراہتے ہیں...

Dia_Shah
 

تحریک چلائے ! لیکن خیال رکھیے 👇👇👇
کسی بھی تحریک کو کامیاب بنانے کے لیے سب سے پہلے تین چیزوں کا انتخاب کیا جاتا ہے.
نمبر (1) مقام :
نمبر (2) لوگ :
نمبر (3) ان لوگوں کے مسائل :
کیوں کہ ہر جگہ ہر تحریک کامیاب ہو بھی نہیں سکتی.
لوگوں کو دیکھا جاتا ہے کہ ان لوگوں پر اس تحریک کو مسلط کیا جاسکتا ہے کہ نہیں ,..؟
اور ساتھ ہی ساتھ اس تحریک کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے ان لوگوں کے ضروریات کو دیکھا جاتا ہے.
سب سے پہلے ان کی ضروریات دیکھے جاتے ہیں, ان کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے , خاص طور پر تحریک کو ایک ایسے نعرہ کے ساتھ لانچ کیا جاتا ہے , جس میں لچک بھی ہوتی ہے اور قوم اسے قبول کرنے میں دیر بھی نہیں کرتی.....

D  : 8 march azadi nahi ort ki brbadi ka dn - 
Dia_Shah
 

اور بنیادی نکتہ فحاشی کو روکنا اور ملک کے خلاف ان کے بیانیہ کو روکنا ہو گا ...

Dia_Shah
 

عورت مارچ آزادی نہیں فحاشی ہے
غیر ملکی پروپگنڈہ ہے
اسکو روکنے کیلۓقوم کو اکٹھا ہونا چاہیۓ

Dia_Shah
 

مقصد بنیادی یہ ہے کہ ہر طرف سے آواز آئے کہ عورت مارچ کے نام پر جو کچھ ہورہا ہے وہ عورت کے حقوق کے لیے نہیں عورت کو فحاشی کی راہ پر گامزن کرانے کے لیے ہورہا ہے اس پر پابندی لگنی چاہے ...

Dia_Shah
 

میری سادہ مزاجی مجھے کھا گٸ
میں نے پھر انہیں اپنا سمجھا ہوں

Dia_Shah
 

مجھے فاصلے سے ملۓ صاحب
کراٶنہ واٸرس ہوں مر جاو گے

Dia_Shah
 

تمہیں کیا معلوم دوست کیسا ہوتا ہے
بخت کے تخت سے اچھالا ہوا شخص
کیسا ہوتا ہے اذیعت سے گزارا ہوا شخص
موت بھی بر وقت مجھے لینے نہیں آتی
کیسا ہوتا ہے نصیبوں کا مارا ہوا شخص
تمناٶں کے بوجھ سے کمر جھکنے لگی دیہ
کیسا ہوتا ہے اپنے ہاتھوں سے اجاڑا ہواشخص

Dia_Shah
 

Udas hon to kia hoa
Apni fitrt ka akaas hn
Kasy bahropia banon btaoo
Munafkat kha s laon m
Ujrhy chmn ka basii hon
Hasaas hon to kia hoa
Badlon kasy mzaaj e zndgi
Tera asaas hn to kia hoa

Dia_Shah
 

آنکھ ہے بھری بھری اور تم مسکرانے کی بات کرتے ہو
😭😭😭زندگی خفا خفا اور تم 😭😭😭

D  : Haya Day...حیا کا کلچر عام کرو - 
Dia_Shah
 

حیا کا کلچر عام کرو
زندگی دین کے نام کرو
پھیلاٶ تم قانونِ اسلام کو
نہ تم دوزخ کا سامان کرو
Haya Day

D  : Say not to vlentin -