احساس اتنا ہے کہ میں ہر پہ رو دیتی ہوں
بددماغ ایسی کہ اپنے ہر دکھ پہ ہنسی آۓ
میں خاک ہوں خاک بن کے اٹھوں گا
یہ غرور عارضی کہاں آگیا مجھ میں
حقیقتوں سے چشم پوشی میں نہیں کرتی
جو زہر پیتے ہیں میرا شمار ان میں کرو
میں تو۔۔۔۔۔۔۔کم گو۔۔۔۔۔۔۔ہوں ہی
مگر وہ باتیں کیوں نہیں کرتی
مجھ سے توقع ہے بے وفاٸ کی اسے
پاگل پھر بھی مجھ ہی سے دوستی
سخت امتحان لۓ زندگی نے
اب نرم لہجہ ہی چھن گیا
محال تھا اسکا سمجھ جانا
دیہ حقیقتیں تلخ ہوتی ہیں
عجیب دکھ تھے اسکے
کہ میں سن کے رو پڑی
وہ جو خوش مزاج شخص تھا
میرے رونے پہ ہنس پڑا
سیسہ تھا لازمی تھا💔💔💔اسے ٹوٹ کے بکھرنا
ٹھوکر ذرا لگی ہے دل چور💔💔💔 ہو گیا ہے
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
رحم یا الہیٰ
ساڈے شہر دی خاص سونجانڑ اے
اساں خالص خلوص دے لوک ہسے
خیالوں ک پاکیزگی ہمیں دھو دیتی ہے
اور
برے خیالات ہمارے ذہن کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی آلودہ کر دیتے ہیں
کیوں کہ شیطان کا پہلا وار خیال اور وسوسے ہیں
کسی دانا کا قول ہے
وقت کو تم کاٹو نہیں تو وقت تمہیں کاٹ دیگا
بقلم....دیہ شاہ
اک خلش کہ وہ مجھے مل جاتا
اک تصور کہ اسے دیکھوں کیسے
عشقِ رسولﷺ
اگر تم دوسروں سے سب کچھ اپنے موڈ یا خواہشات کے مطابق چاہتے ہو تو تم دوسروں کی خوشیوں کے قاتل ہو...
اور اگر تم سب کچھ دوسروں کو ان کے مزاج کے مطابق مہیا کر دیتے ہو اور انکی ہاں میں ہاں ملاتے ہو تو تم ضرورت کے پجاری ہو
کیونکہ محبت کا رنگ بدلاؤ رکھتا ہے
اسلئے کچھ خود کو بدلو اور کچھ دوسروں کو محبت تو فقط محبت کے بدلے محبت چاہتی ہے
محبت تو سفید رنگ جیسی ہے جس میں جو رنگ شامل کرو یہ اس جیسا بن جاتی ہے