Damadam.pk
Dia_Shah's posts | Damadam

Dia_Shah's posts:

D  : I love paintingz😍😍😍😍😍 - 
Dia_Shah
 

اے پریشان انسان تھوڑا سر اٹھا کر تو دیکھ ، کیا خوبصورت اور مضبوط آسمان سر پر موجود ہے۔ وہ رب جس نے چھت اتنی حسین بنا دی اس نے تیری زندگی حسین بھلا نہ بنائی ہو گی ؟ آسمان کی طرح فرمانبردار بن کر تو دیکھ۔ رب کی رحمت دکھائی نہ دینے لگے تو کہنا۔
الحمد للّٰہ ! کہ رب نے اسلام کی نعمت عطا کی۔🤲

Dia_Shah
 

مرنے کا شوق کسے ہوتا ہے😢💔 وقت ہی بس برا آتا ہے
جینے کی خواہش کسے نہیں ہوتی😊بس خواہشیں نہیں رہتیں

Dia_Shah
 

اٹھتے تو گر پڑتے ، چلتے تو پھٹک جاتے
اپنوں کی مہربانیاں کہ جیتے تو مر جاتے

Dia_Shah
 

انا کی موج مستی میں جیتے ہیں
ہم کوٸ گرے پڑے بھی نہیں صاحب

Dia_Shah
 

سوچ تو محدود رہی پر
خواہشیں کیوں بے حساب

Dia_Shah
 

مر جاٶں کبھی یہ خیال آتا ہے
مگر
اس سے کسی کو کیا وبال آتا ہے

Dia_Shah
 

کشمیر ہے ہماری جان
کشمیر بنے گا پاگستان

Dia_Shah
 

Koi mj s zarlish ka na pochy..na mjy pta na koi lgti mri..usi s poch lia kryn..mra koi cntct n us sy

Dia_Shah
 

من چاہا کچھ بھی نہیں ملتا
تو ان سے امید وفا مت کر

Dia_Shah
 

حساس دلوں میں لہجوں کا وار ہوا
دل زخمی تھا ہی پہلے مگر بار بار ہوا

Dia_Shah
 

کیوں تیرے نہ ہونے کا سبب
پوچھتے ہیں مجھ سے لوگ
خود ہی کہ دو نہ انہیں کہ
تم میرے کچھ بھی تو نہیں

Dia_Shah
 

بات لہجوں کی تھی
وہ تو نہیں بدلا نہ

Dia_Shah
 

بڑھے وفا دار بے بنے پھرتے ہیں
لوگ یہاں ادا کار بنے پھرتے ہیں

Dia_Shah
 

بڑھے وفا دار بے بنے پھرتے ہیں
لوگ یہاں ادا کار بنے پھرتے ہیں

Dia_Shah
 

اپنوں کے ہاتھوں احساس جن کے مارے گۓ
ہیں کچھ ایسے بھی لوگ جو ہارے گۓ

Dia_Shah
 

کتنی ہمدردی جتانے آئے ہیں
گہری خندق میں گرانے آئے ہیں۔
خالی کر کے آپ پورا مَہ کدہ
میری مے نوشی چھڑانے آئے ہیں۔
ہم کو خوشیوں سے بھلا کیا واسطہ
ہم تو جشنِ غم منانے آئے ہیں۔
اپنی ہمدردی سے بھی لگتا ہے ڈر
سوچتا ہوں کیا زمانے آئے ہیں۔
چند پاگل متحد ہو کر عدم
مجھ کو دانائی سکھانے آئے ہیں۔

Dia_Shah
 

في أمان الله

Dia_Shah
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے
اور فوت ہوجائے😜😜😜😜

Dia_Shah
 

Na idhr k rahy na udhr rhy..
Tri dosti m zalim hm mr sy gy