Damadam.pk
Dia_Shah's posts | Damadam

Dia_Shah's posts:

Dia_Shah
 

کیا کروں نصیب سے گلے
خدا کی ہیں وہ مسلیحتیں
مجھے کوٸ اس پہ ملال ہے
نہیں نہیں ارے نہیں
مجھے سفر کی تھی جستجو
تبھی منزلوں کا نشاں نہیں
پھرے در بدر ہوۓ در بدر
مگر ملا نہیں
کوٸ صلہ نہ کٶٸ وفا
بس دیہ بجھا بجھ گیا

Dia_Shah
 

سخت انا پرست تھا وہ جو کوٸ بھی تھا
معاملہ انا کا تھا یا کوٸ اسے پیارا نا تھا
عجیب شخص تھا جسے میرا ساتھ گوارا نہ تھا
مگر مجھے کنوا دے اسے یہ بھی گوارا نہ تھا
وہ شخص جو مجھے جان سے پیارا تھا بھت افسوس کہ میں اسے کبھی بھی پیارا نہ تھا

Dia_Shah
 

ادب میں آ کے کٸ لوگ
بے ادبی پہ اتر آۓ ہیں

Dia_Shah
 

اداسیوں کے شہر میں تنہاٸیاں رکس کرتی ہیں
یہاں وہ لوگ بستے ہیں جنہیں لوگوں سے لگتا ہے

Dia_Shah
 

صورتوں کے پجاری لوگ یہاں وہاں
سیرتوں کا 😯کوٸ مول نہیں یہاں

Dia_Shah
 

لہاظ مار دیتے ہیں دیہ ورنہ
ہمیں بھی آتا تھا گفتگو کرنا

Dia_Shah
 

سارے گلے
دل میں
ہی
رہ گۓ
جب اس نے کہا
تو کون
میں نے کہا
خام خواہ

D  : Halaat kr dety hn mjbooor - 
D  : Latest tecnology - 
Dia_Shah
 

CORONAVIRUS
بیماریوں سے حفاظت کی دعا
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئِ الأَسْقَامِ
”اے اللہ! میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں
• برص سے
• جنون سے
• کوڑھ سے
• اور تمام بری قسم کی بیماریوں سے۔“
(ابو داؤد:1554)

Dia_Shah
 

*زبان کی لغزش قدم کی لغزش سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے۔*

Dia_Shah
 

*ایسا اشارا کرنا بھی حرام ہے جس سے دوسروں کو تکلیف پہنچے۔*

Dia_Shah
 

*خدا جسے ذلیل کرنا چاہے وہ دولت کی تلاش میں لگ جاتا ہے۔*

Dia_Shah
 

*جو شخص اپنے نفس کا معلم نہیں بن سکتا وہ دوسروں کو کیا درسِ ہدایت دے گا۔*

Dia_Shah
 

*_🌷🌷❣❣🌷🌷_*
”خاموشی “
خاموشی کا ہرگز یہ مطلب نہیں لینا چاہیے کہ سامنے والا لاجواب ہے یا کمزور اور جھوٹا ہے ہوسکتا ہے وہ اپنے رب کی طرف سے دیے جانے والے جواب کے انتظار میں ہو، جس کا جواب کوئی نہ دے اس کا جواب اللہ تعالیٰ دیتا ہے....!!!!
*_✒
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*

Dia_Shah
 

اسے کہنا ہمیں کب فرق پڑتا ہے ؟
کہ ہم تو شاخ سے ٹوٹے ہوئے پتّے
بہت عرصہ ہوا ہم کو رگیں تک
مرچکیں دل کی
کوئی پاوں تلے روندے
جلا کر راکھ کر ڈالے
ہوا کے ہاتھ پر رکھ کر
کہیں بھی پھینک دِے ہم کو سپردِ خاک کر ڈالے۔
ہمیں اب یاد ہی کب ہے ؟کہ ہم بھی ایک موسم تھے۔۔۔۔😢

Dia_Shah
 

ہم تو ہر بار چمکیں گے نئے سورج کی طرح.... جلنے_والوں_سے_کہو.. __وٙتُعِزُّ_مٙن_تٙشٙاءُ_وٙتُذِلُّ_مٙن_تٙشٙاءُ... 👈👈👈👈💯

Dia_Shah
 

چہروں پے کتنے چہرے ھوتے ھے....
لوگ اندر سے کتنے گہرے ھوتے ھے..🔥💔

Dia_Shah
 

رخصت ہوا تو میری بات مان کر گیا ،
اپنے تمام درد میرے نام کر گیا -
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی ،
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا -
دلچسپ حادثہ ہے کہ کل اک عزیز دوست ،
اپنے مفاد پر مجھے قربان کر گیا -
کتنی سدھر گئی ہے جدائی میں زندگی ،
ہاں وہ جفا سے مجھ پر احسان کر گیا -
جو بات بات پہ کہتا تھا مجھ کو جان ،
وہ شخص آخر مجھے بے جان کر گیا -!!!

Dia_Shah
 

یہ میرا فرض بنتا ہے کہ اس کے ہاتھ دھلواؤں
سنا ہے اس نے میری ذات پہ__ کیچڑ اچھالا ہے