ایک بندے کے گھر 10 دوست آگۓ اس بندے نے بیوی سے کہا جلدی سے 10 کپ چاۓ بناؤ بیوی گھر میں چینی نہیں ہیں, شوہر نے کہا تم پھیکی ہی بنا دو باقی میں کرلوں گا شوہر چاۓ لے کر گیا اور سب سے کہا۔ بھائی جان ان 10 کپ میں سے ایک کپ میں چینی نہیں ہے جس کے پاس بھی وہ کپ آیا کل وہ ہم سب کو پارٹی دے گا تمام دوست چپ چاپ چاۓ پی گۓ ایک دوست نے تو یہ بھی کہہ دیا کہ میرے کپ میں چینی بہت زیادہ تھی۔😂 واہ رے...! تیری عظمت کو سلام 🤓🤓🤓
بیٹیاں چاہیے 95 منٹ اپنی ماں سے فون پر بات کرلیں. لیکن آخر میں ایک بات ضرور بولتی ہیں.... *ٹھیک ہے ممی... میں فری ہوکر بات کرتی ہوں.* اور اُن کی ماں سوچتی ہے ًمیری بیٹی کو کتنا کام کرنا پڑتا ہے بےچاری دو ✌ منٹ بھی چین سے بات کر نہیں سکتی. 😜😜😬😬
پہلی خاتون 👈زرا اپنا بیلن دینا میرے شوہر ابھی ابھی گھر لوٹے ہیں😬 دوسری خاتون 👈لے جاو جلدی واپس دینا میرے شوہر بھی آنے والے ہیں😬 نوٹ😏یہ دونوں خواتین اپنے اپنے شوہروں کے لیے گرم روٹی پکائیں گی سوچ بدلیں تبھی ملک بدلے گا😂😜😂😜