بدل دیا ھم نے ناراض ھونے کا طریقہ 😊روٹھنے کے بجاۓ تھوڑا مسکرا دیتے ھیں 💝 #💕

: کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے........❣ " اقبال " یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے........❣
وہ جسے سمجھتی تھی زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا❤🥀😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
دل کرتا ہے کہ اتنا رووں کہ ۔۔۔۔۔۔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
دماغ کی نسیں پھٹ جائیں ۔۔۔۔🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
#عشق عين عشق شين........#عشق قاف کرتا ہے......!!!!💔
يہ #لاحق جس کو ہو جاۓ اسے #برباد کرتا ہے.....!!!!!
کوئی آسان نہیں تھا بچھڑنا .. 💔😓
میں سچ میں رو پڑی تھی 😢😢
ﺿﺒﻂ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺣﺪ ﮨﻤﯿﺸﮧ " ﺁﻧﺴﻮ" ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ..... اور توقعات کی کہانی کا انجام ہمیشہ صرف دکھ ہوتا ہے
I misSs.....you.....😞😔
Main kl ko na Bhi Rahun tu khud to hai khud se ye sawal rakhna mera kya hai tu apne khayal Rakhna......!
😞😞😔😓


دِل کی دھڑکن کا تِرے قُرب کے لمحوں پہ مدار
ہم نے جس طرح تجھے چھوڑا ہے ہم جانتے ہیں...!
تیری ٹینشن میں پینا بھول گئی
چائے تو سامنے رکھی ہوئی تھی
☕☕
GooooOooood....
Morning.....
FrndsSs...


ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
انجام کی پرواہ ہوتی تو
ہم محبت کرنا چھور دیتے
محبت میں تو ضد ہوتی ہے
اور ضد کہ بڑے پکے ہیں ہم


اک شخص سے ہزار تعلُق کے باوجود
ایسا ہُوا کے ہم کوئی وعدہ نہ کر سکے
ہم ایک دوسرے سے محبت کے باوجود
ہم ایک دوسرے کی تمنا نہ کر سکے
😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain