Damadam.pk
Diamond-Doll's posts | Damadam

Diamond-Doll's posts:

Diamond-Doll
 

تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں🔥
یاد آئیں گے ہم، عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ۔💔🔥
#Doll...U👈💖

Diamond-Doll
 

بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯🍁
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!👌

Diamond-Doll
 

آو محبت کو مل کے آگ لگا دیں پھر سے تباہ نا ہو کسی معصوم کی زندگی 😓😓

Diamond-Doll
 

#عشق عين عشق شين........#عشق قاف کرتا ہے......!!!!💔
يہ #لاحق جس کو ہو جاۓ اسے #برباد کرتا ہے.....!!!!!

Diamond-Doll
 

""یہاں تہزیب بکتی ھے.
یہاں فرمان بکتے ہیں.!
ذرا تم دام تو بولو.
یہاں ایمان بکتے ہیں.!
محبت دیکھ لی میں نے
زمانے بھر کے لوگوں کی.!
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں.
وہاں انسان بکتے ہیں
!post by Doll....

Diamond-Doll
 

غلط کہتے ہیں عورت انا میں آ جائے تو مڑ کر نہیں دیکھتی۔۔یا یہ کر دیتی ہے،وہ کر دیتی ہے۔۔۔ دراصل بات یہ ہے کی عورت میں انا ہوتی ہی نہیں ہے،انا مرد میں ہوتی ہے۔۔۔عورت تو وفا شناس ہے، وہ جھک جاتی ہے،ڈر جاتی ہے،کبھی طلاق کے خوف سے یا کبھی مرد کے چھوڑ جانے کے خوف سے ، تو کبھی اسکے کہیں اور متوجہ ہو جانے کے خوف سے ، تو کبھی اسکے بیزار ہو جانے کے خوف سے۔۔
عورت ہر بار اپنی انا اور اپنی عزت نفس کچلتی ہے تب کہیں جا کر زندگی گزار پاتی ہے
عورت عزت چاہتی ہے ،وفا چاہتی ہے ،⁦❤️⁩
اور رہی محبت تو اسکا دعویٰ تو ہر مرد کرتا ہے

D  : انا پرستوں کو عشق ہوجائے نا تو سمجھ لینا بددعا لگی ہے. - 
Diamond-Doll
 

خواب, خواہش ' اور لوگ
جتنے کم ہوں اتنا ہی اچھا " 💯💔✌
_Post by Diamond-Doll 💜
Ab se turn off Replies...🚫
JisSs ko follow krna ho kr dia kry ....back ho gye ga ...!!

D  : آ کر جو ٹھہر جاۓ وہی شام نہیں ہے ہاتھوں میں مرے وقت کی لگام نہیں ہے Gud - 
Diamond-Doll
 

تو نفرت بھی نہ نبھا پائے گا اتنی مجھ سے
جتنی شدت سے تیرا پیار نبھایا میں نے

D  : اعتبار آتا نہیں تو آزما کر ____ دیکھ لے ہم ترے سب چاہنے والوں میں اوًل - 
Diamond-Doll
 

🍁محبت کرنے والے بڑے نادان ہوتے ہیں.....*****
🍁حاصل کچھ نہیں ہوتا مگر بدنام ہوتے ہیں....**** gud ni8 😴😴😴😴😴

D  : کمبل ایک نشہ ھے ۔۔!! 🌸🙂 اور اِس وقت میں فُل نشے میں ہُوں 🙂 - 
Diamond-Doll
 

ھم دل کے نواب لوگ ہیں__!!
صاحِب👉
نہ محبت بدلتے ہیں نہ یار💓💓💓

Diamond-Doll
 

میں نے چاہا ہی نی تجھ کو بھول جانا...
ورنہ
میرے دماغ سے تو اکثر میں خود بھی نکل جاتی ھوں ۔
#U💔

Diamond-Doll
 

👈بلاؤ آج سب عاشقوں کو غموں کی محفل لگاتے ھیں😳
👈تم غالب کی کتابیں اٹھاہ لاؤ ہم دل کا حال سناتے ھیں..❤❤

Diamond-Doll
 

تسلی رکھ وہ بھی #یاد کریں گے۔۔۔
"" اے دل""
زرا ان کے #مطلب کے دن تو آنے دے...

Diamond-Doll
 

زندگی کا--------- یہ ہُنر بھی آزمانا چاہیئے
جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیئے♥♥♥🌹

Diamond-Doll
 

ہم_تو وہ ہیں جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے..💓💞💗
وہ کوئی اور ہوں گے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے❤❤❤

Diamond-Doll
 

جسے عشق کی ہوا لگی🔥❤ اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی۔۔🔥💯