مقرر کیوں کریں معیاد اس کی
کوئی مجبوری اوقات ہے کیا؟
بھلا یوم محبت کیوں منائیں
محبت ایک دن کی بات ہے کیا؟؟
خواہشات کو دل میں دبا کر جینا بھی ایک فن ہے ❤
اور یہ فن عورتوں سے بہتر کوئی نہیں جانتا 😌✌
مرد کبھی بھی ایک ہی عورت کو دوست، محبوبہ اور بیوی کا مقام نہیں دے سکتا۔۔کبھی بھی نہیں۔۔اسے دوستی کے لیے کوئی اور۔۔ محبت کے لئے کوئی اور ۔۔۔اور بیوی کوئی اور چاہیے ہوتی ہے😊 اور عورت پاگل سارے مقام ایک ہی مرد کو دے بیٹھتی ہے۔🥀🖤
کافی حد تک سچ ہے یہ💔🔥✌
خاموشی اختیار کر لیں مگر گلہ مت کریں۔ گوشہ نشیں ہو جاٸیں مگر اپنا معیار مت گراٸیں۔ عزت نہ ملے تو کنارہ کشی کر لیں۔ وقت کی بھیگ نہ مانگیں عزت اور محبت کے بغیر کسی رشتے کا وجود نہیں۔ عزت وہ نہیں جو باتوں سے سناٸی جاتی ہے۔ عزت وہ ہے جو عمل میں دکھاٸی دیتی ہے🥀💯
لوگ کہتے ہیں اُف تم کتنی عجیب لڑکی ہو
میں کہتی ہوں ان کو ہمم, اچھا ,ٹھیک ہے!
طبیعت میں تھوڑا بے ساختہ پن ہے تبھی
خلافِ مزاج بول دیتی ہوں,ہمم اچھاٹھیک ہے
آپ کو اعتراض ہے میری کچھ باتوں پر
افسوس سے کہتی ہوں ہمم, اچھا,ٹھیک ہے
تُجھے معلوم نہیں تُجھ سے بچھڑنے والے
کس طرح دن سے جھگڑتے ھوئے شب کرتے ھیں۔
# gud ni8 toOo...allzZz....😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴
ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا
زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر
اب کہہ رھے ھو میری ضرورت نہیں تمہیں
پھر کیا کرو گے میری ضرورت اگر پڑی😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
میں اڑتے اڑتے اچانک زمیں پہ آن گری
نظر لگی یا کوئی بددعا نہیں معلوم
کسی نے ہنستے ہوئے مجھ سے حال پوچھا مرا
سو میں نے روتے ہوئے کہہ دیا نہیں معلوم
ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﺧﻮﺍﺏ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﻮ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﺘﮯ
ﻧﮧ ﮔﻮﯾﺎ ﻧﯿﻨﺪ ﺳﮯ ﭘﮭﺮ ﺟـﺎﮔـﺘﮯ
ﺣـــﺘّﯽٰ ﮐﮧ ﻣﺮ ﺟـــﺎﺗﮯ_______💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
اُن کی حسرت ، اُن کا ارماں ، اُن کی اُلفت،اُن کا غم
کیا بتائیں، کیا کہیں، کیا کیا ہمارے دل میں ہے.......💔
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
آپ کو کیا خبر محبت کی ؟
ہونے والوں کو ہو گئی ہو گی 🖤
خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو…
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا…
تھوڑی آگ ملے گی صاحب 🔥
معاشرے کے اصولوں کو لگانی ہے 💔
💥
نظر سے بوجھ سمجھ کر اتار دو گے کیا؟
میں دیکھ دیکھ کے جیتی ہوں مار دو گے کیا؟
رکی ہوئی ہے بہت دیر سے یہ عمر میری
گزر نہیں رہی، اس کو گزار دو گے کیا
خود کو کھودا تو تیری یاد کے کھنڈر نکلے۔۔۔۔۔
جانے والے تیرے " ٹکڑے " میرے اندر نکلے ۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain