Damadam.pk
Diamond-Doll's posts | Damadam

Diamond-Doll's posts:

Diamond-Doll
 

“جنھیں ”احساس” ”ہی” نہ“ ہو” اُن“ سے ”کیںسے” گلے“ ”کیںسے“ شکوے
😞😷

Diamond-Doll
 

Tanhai "😔😪" Milti hai Mahfil 😲 nhi mlti Rahe Mohabbat me 😥kbi 😣 manzil nhi milti Dill💔💔 toot jata hai ...Nakam😔 hota hai 😓 Ulfat me Ro Ro😭😭😭😭😭😭 kr ...yhi Anjaam Hota hail...😠😡😭😭😭 koi kiya jane😫😩 kio ye parwane 😣 kyo machalte😥 hai Gam me jalte hai😰😭 AhE Bhar Bhar ke Diwane jiya krte hai 😭😭

Diamond-Doll
 

بعض لوگ ھماری قدر اس لیے ھی نھیں کرتے کیوں کے ھم انھیں احساس دلا دیتے ھے کہ ھم ان کے بنا نہیں رہ سکتے کو ٸی بھی شخص مصروف نہیں ہو تا یہ بس ترجیحات کی بات ہوتی ہے کہ اس کے لیے کیا اہم ہے ۔😥😥

Diamond-Doll
 

ھم تیر ے بغیر بھی
=============
تیرے ھی رھتے ھے
========(((💔U💔)))

Diamond-Doll
 

ishq ❤ Mohabbat 🌹...Duniya 🌍ka sab se Akhri " Aur kataRnak 🔪" Nasha ...Hai agar tum kisi se "😐 pyaar karne ka Dawa karte ho na ...To use nibhane ☝ki Himmat bhi Rakho✋❤
Cut🔪" Umeedein😥 phir se😕 jagao nA 💕 ye rota 😭😭 Dill ❤ Hanso nA 😀...Tumhari😘 Aankho 😻👀 se Duniya 🌏" mujhe Aakar !! Dikhao nA😔!! To Aao na😩😫😖😭😭 chale phr se !!

Diamond-Doll
 

Dur jane lage ho Mujhse ase 😥
Jese dusra mujhse zaida Nazdeik haii😭😭 Gin Gin ke de rahy ho Mere Hise ka waqt Mujhko 😭😭😭😭😭😭 jana yeh Mohabat ❤ kahan 😭😢 ye to bhek hai 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭.....!

Diamond-Doll
 

BAKSHA GUNAHO kO SUN KE DUWaAON KO RAbBA PYAaR HAi TUNE SB KO Hi DE DiyA ...MERii BHi AaHON😖😥 KO SuN LE DUWAON ko ...MUJHKO WO DILAA MENE JISs kO HAi Dill 💖Diya....AasMaaN Pe AasMaAN...USKo De iTNa Bata...wO JO MUJHKO DeKh ke Hase ...Pana CHAHUN RAAT🌌 DIN🌞 JISE ..RAbB MERE NAaM Kar USE TENU DILL❤ DA WASTA ...🙏

Diamond-Doll
 

کوئی تمہاری ذات کی خاطر , اپنی آنکھ نم کرے ' تو اسے میرا سلام کہنا

D  : کمال بات یہ ہے کہ لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے اور لفظ ہی خاموش کر دیتے ہیں - 
Diamond-Doll
 

ایسے لوگوں کو اپنی ترجیحات میں کبھی بھی شامل نہ کیجئیے
جو آپ کو تب مسیر ہوں جب انہیں کوئی اور مسیر نہ ہو
post by Doll......!!

Diamond-Doll
 

بھرے جہاں میں کوئی میرا یار تھا ہی نہیں
کسی نظر کو میرا انتظار تھا ہی نہیں
سُنا رہی ہُوں محبت کی داستاں اُس کو
میری وفا پہ جسے اعتبار تھا ہی نہیں
😥😥😥😥😥

Diamond-Doll
 

اس کی جانب سے بھی چاہا ہے برابر خود کو
میں نے یک طرفہ محبت تو کبھی کی ہی نہیں

Diamond-Doll
 

چاہت کا مزہ بعد ہمارے نہ ملے گا
ہر شخص سے تم آپ کہو گے ہمیں چاہو

Diamond-Doll
 

ہمیں تھی غرض تم سے
اور تمہیں بے غرض ہونا تھا
تمہیں ہی لادوا ہو کر
ہمارا مرض ہونا تھا
چلو ہم فرض کرتے ہیں
کہ تم سے پیار کرتے ہیں
مگر اس پیار کو بھی کیا
ہمی پہ فرض ہونا تھا؟

Diamond-Doll
 

ہم فقیروں سے دعاؤں کا کہا ہی نہ کرو
رد ہوئے تم، تو ہمارا بھی یقیں جائے گا..

Diamond-Doll
 

میں اسے کیوں بتاوں
میں نے اسے کتنا چاہا ہے
بتایا جھوٹ جاتا ہے
کہ سچی بات کی خوشبو تو
خود محسوس ہوتی ہے
میری باتیں میری سوچیں
اسے خودجان جانے دو
ابھی کچھ دن
مھجے میری محبت آزمانے دو.....

D  : یہ الگ بات کہ ہم دور ہوئے تم سے مگر کون کہتا ہے تیری فکر سے آزاد ہوئے..؟ - 
Diamond-Doll
 

--------🍀جـب دل میں جگہ نہ رہے تو بـاتــیں خودبخود کڑوی لگنے لگتیں ہیں❤🍀

Diamond-Doll
 

میرا درد میرا ہی تھا
بہت درد ہوا جان کر

Diamond-Doll
 

مُحبت میں اتنا رکھ رکھاؤ ہوتا ہے کہ وہ عذاب جھیل کر بھی چُپ رہے