*کفن ہٹا کے میرا منہ بار بار دیکھیں گے*
*انہیں میرے مرنے کا اعتبار نہیں آئے گا*
💕ایسا خاموشی کا عالم هوگا ہمارے جانے کے بعد...
هو کر اداس پرندے بهی تیرا شہر چھوڑ جائین گے💕
یہ وقت بھی گزر جائے گا
کبھی مسکراتے ہوئے
😥😥کبھی روتے ہوئے😊
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
میں ایک بلند حوصلے والا ضِدّی لڑکی ا___💯جب تیری یاد سے لڑتی ہوں تو رو پڑتی ہوں___!
مجھے کسی بھی طور شراکت پسند نہیں..
اگر نفرت بھی کرنی ہے تو صرف مجھ سے کرے..❣️
*محبت اور عزت نفس کا آپس میں بڑا گہرا تعلق ہوتا ہے، محبت سب سے پہلے عزت نفس کو ختم کر دیتی ہے... یا بندہ محبت کر لے... یا پھر اپنی عزت... ہاتھ کی مٹھی میں دونوں چیزیں اکٹھی نہیں آ سکتیں۔*
#💯💯
مرتی ہوئی زمیں کو،،،،،، بچانا پڑا مجھے
بادل کی طرح دشت میں آنا پڑا مجھے
وہ کر نہیں رہا تھا ميری بات کا یقیں
پھر یوں ہوا کہ مر کے دکھانا پڑا مجھے
بھولے سے میری سمت کوئی دیکھتا نہ تھا
چہرے پہ ایک زخم،،،،،،،،، لگانا پڑا مجھے
اس اجنبی سے ہاتھ ملانے کے واسطے
محفل میں سب سے ہاتھ ملانا پڑا مجھے
یادیں تھیں دفن ایسی کہ بعد از فروخت بھی
اس گھر کی دیکھ بھال کو،،،،،، جانا پڑا مجھے
اس بے وفا کی یاد دلاتا تھا بار بار
کل آئینے پہ ،،،، ہاتھ اٹھانا پڑا مجھے
ایسے بچھڑ کے اس نے تو مر جانا تھا حسن
اس کی نظر میں خود کو،،،،،،،، گرانا پڑا مجھے
#💯
*ﯾﮑﻄﺮﻓﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﺎﺋﺰ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺟﻮﺗﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﻣﺸﻘﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﮔﺮ ﭘﮩﻦ ﺑﮭﯽ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﮐﺎﭦ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺩیتی*
اُداسیاں ہیں ! وجہءِغم معلوم نہیں___
دِل پہ بوجھ سا ہے!شاید بِکھر گٸ ہوں میں💔💔
#Diamond Doll is back...
شادی سے پہلے “ملاقاتیں“ اور شادی کے بعد “مُکا لاتیں" ہوتی ہیں😜😜😂
Allah Allah ...esi liye hi bolti hun Umair mulakate nhi krna shadi se phle kbi bhi...😜😋
FellingsS...Happy ...الحَمْدُ ِلله
ماشاءاللہ 😉😄😃😋
اپنی اوقات یاد رکھنے کو---
تیرا لہجہ سنبھال رکھا ہے---😷😷
😥 😢
💦 💦
😥 😢
💦 💦
😥 💔 😢
💦 💦
😢 😢
💦
کسی اور کو سوچنے کی گنجائش نہیں باقی۔۔۔۔۔ !!!❤
بس تم پر ہی ختم ہے یہ۔۔۔۔۔۔داستان میری۔۔۔۔۔۔۔!!! ❤
ہم نواں میرے تو ہے تو میری سانسے چلے بتا دے کیسے میں جیوں گی تیرے بنا ۔۔۔۔۔
I fell so Amazing....
🎵🎼🎵🎶🎼🎵🎶🎼🎵🎶🎼🎵
🎶🎹🎼🎵🎶🎼🎵🎶🎼
i fell the
music 🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼
... i love music
🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵
Someone fell in love💖💕💜💜💜💜💜💞💞💞💞💞💞 with face💞💕💞SomeOne fell in love with 💓💖💓💕💕💕💞💕💕💕💕💕💕💕💞💞memories💞💞💞💞💜💜💜💜💜💜💜💜💞💞💞💞but i fell in love 💕💞💕💕💕💕💕💖💖💖💖💖💖💕💕💕💕💕💕💞💞💞💞💜💜💜💜💜💜💜💞💞💞💞💞💞💞💞💞with your words 😘😘😘😘.......💕💕💕💕💕💕💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💜💜
شاید کسی کی عادت ہو جانا ........
محبت ہو جانے سے زیادہ تکلیف دہ ہے 🍁 .......
Multan jeet gaya ...
اساں نازک دل دے لوک ہاں
ساڈا دل نہ یار دکھایاکر
نہ جھوٹھے وعدے کیتا کر
نہ جو ٹھیاں قسماں کھایا کر۔
تینوں کینی واری آکھیا اے۔
سانو ول ول نہ ازمایا کر
تیرے پیار دے وچ میں مر جاساں
مینو اینا یاد نہ آیا کر
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
بڑی عجیب سی محبت تھی آپ کی جناب 😊 پہلے پاگل کیا
پھر پاگل کہا
اور پھر پاگل سمجھ کر چھوڑ دیا ۔ وا وا تالیاں👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏😠😡😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain