Damadam.pk
Diamond-Doll's posts | Damadam

Diamond-Doll's posts:

Diamond-Doll
 

سرِ راہ لاش کے دو ٹکڑے پڑے تھے
سر اُدھر پڑا تھا دھڑ اُدھر پڑا تھا!!
فرش اسکے خون سے تَر پڑا تھا
پوچھا کون ہے یہ کیا جرم کر پڑا تھا!!
قاتِل بھی پاس ہی کھڑا تھا,بولا
عشق ہوں میں یہ مجھ سے لڑ پڑا تھا!!
🖤🔥

Diamond-Doll
 

*_یہ جو عشق کے روگ ہے نا سائیں_____________!!*
*_اس میں سوگ ہی سوگ ہے سائیں_____________!!*

Diamond-Doll
 

اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣
رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب۔۔۔۔۔۔❣

Diamond-Doll
 

💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے___!!!!
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں ___!!!💞

Diamond-Doll
 

... عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو……
کیسے تڑپے، کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں……

Diamond-Doll
 

تمہارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جاتی ہے...
ہمیں تو جس نے ہنس کر بھی پکارا یاد رہتا ہے.

Diamond-Doll
 

مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر ان کے لیے--☠️
۔۔۔۔۔۔اے ❤دل
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے___________ وہ تیرا خون کیا پہچانے گے۔۔۔۔!!!!!🔥💯

Diamond-Doll
 

کل رات اپنی عجیب حالت تھی
آپ ہوتے تو آپ بھی روتے......

Diamond-Doll
 

میرا خیال تھا _____میں ہی یہاں اکیلی ہوں
سُنا ہے آپ کا بھی____ ہم نشیں نہیں کوئی
💔

Diamond-Doll
 

❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤

Diamond-Doll
 

❤بہت کم لوگ ہیں جنہیں ہم خاص رکھتے ہیں ❤
❤پھر جنہیں خاص رکھتے ہیں تاحیات رکھتے ہیں💯🔥

Diamond-Doll
 

سنو میں بھی تلاش میں ھوں کسی اپنے کی😊
کوئی تم سا ھو لیکن کسی اور کا نہ ھو👎

Diamond-Doll
 

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.

Diamond-Doll
 

بچھڑنے والے کا مان رکھنا تھا،😕🤞
سو میں نے خود کو بے وفا لکھا..!!🔥🖤

Diamond-Doll
 

توڑیں گے غرور عشق کا___ اور اسطرح سدھر جائیں گے_🔥🔥
محبت کھڑی ہوگی راستے میں ہم سامنے سے گزر جائیں گے

Diamond-Doll
 

*💫جس رشتے کو شک نے خراب کر دیا ہو اسے قسمیں بھی ٹھیک نہیں کر سکتیں*

Diamond-Doll
 

شیشے اور دوست میں صرف ایک ھی فرق ھوتا ھے..
ویسے تو دونوں نازک ھی ھوتے ھیں،
مگر،،
شیشہ غلطی سے ٹوٹتاھے اوردوست غلط فھمی سے.

Diamond-Doll
 

# "Hazaaroo Se Begari Thi Tujhy Apna Banaya Tha. "
.
# "Hashar Tak Yaad Rahy Ga Kisi Se Dil Lagaya Tha. "😊

Diamond-Doll
 

میں زندگی کے اُس مقام پہ ہوں جہاں مجھ سے کوئی شدید نفرت کرے یا بلا کی محبت مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔🙂🥀

Diamond-Doll
 

لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی تم ابھی سے روٹھ بیٹھے ہو💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔