ہاں ! مجھے تنہا اور کھوۓ ہوۓ لوگ پسند ہیں..!
وہ جن کی دُنیا، دنیا والوں کی دنیا سے الگ ہوتی ہے.❤🔥
تجھ سے تعبیر نہیں مانگی مگر یاد تو کر۔۔۔۔!
تو نے ان آنکھوں کو اک خواب دکھایا تھا کبھی😥😥
وہ چُن سکتے ہیں ہمسفر نیا 💔🔥__________❤️________!!
میرا تُو عشق ❤ہے مجھے اجازت نہیں ______❤️_________!!
تمھارا ذکر اگر دن میں ____چھوٹ جائے تو___!!💕
میں قضا سمجھ کے راتوں کو __جاگ لیتی ھوں_!!💕
♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️
♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈
جب بھی دیکھتی ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے
دعاکرتی ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو۔
چاہا نہیں کسی کو
تجھے چاہنے کے بعد
ہمیں اپنی نگاہ کا معیار یاد ہے
Doll
کچھ وصال آخر تک ______ متعبر نہیں ہوتے
ساتھ چلنے والے بھی ______ہمسفرنہیں ہوتے
تو ہماری قربت سے ______کتنا ہی گریزاں ہو
ہم تیرے ٹھکانے سے ______بےخبر نہیں ہوتے
کچھ کہے بنا اکثر ____بولتی ہیں آنکھیں بھی
گفتگو کے سب لمحے ____حرف گر نہیں ہوتے
کتنا خوف ہوتا ہے _______شام کے اندھیرے میں
پوچھوں ان پرندوں سے جن کے __گھر نہیں ہوتے
عمر بھر نہیں ملتا _______ واپسی کا دروازہ
آگہی کے زندان میں _____بام و در نہیں ہوتے۔۔۔
مجھے رفتہ رفتہ نصیب کر۔۔۔غم ہجر کی ہیں جو لذتیں
میرے زخم زخم کا لطف لے، میر ے ٹوٹ جانے کی ضد نہ کر❤
ﻣﺖ ﭘﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮬﮯ ______ ﮬﺮ ﭘﻞ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ ..!!❤
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ.
Khoobsurat hn yonn to klyann bhi..mgr
Is se khoob hy yad teri...
Ab a gye ho to q hn ye jany k tzkry...
Achi nai hoti bat khzannn ki bahaar mn..
Mn ne jb se hosh smbhala to smbhala tujh ko...
Tu ne jb hosh smbhala to
Smbhlny na diya...
" چاہنے والے بہت ملیں گے "
تم نبھانے والی ڈهونڈنا
ور جب میں خاک نشیں ہو جاؤں تو تم تنہا میری قبر پر سپارے پڑھنا____🖤🥀
#صاحب_____🙂💦
مقام عورت کا پھر وہ جان جاۓ گا...
بنے گا باپ جب وہ ایک بیٹی کا!!
🍁🍁
آؤ...
اپنی کی گئی محبت پر ہنستے ہیں.🙂
"خُدا "اُسے" تمہارا محرم کرے 🙂
جِس نامحرم کی محبّت میں تُم گرفتار ہو"❤
#Doll is bk🍁🍂
ریزہ ریزہ ہے میرا #_عکس تو حیرت یہ ہے ... 🥀
میرا #_آئینہ سلامت ہے، تو پھر #_ٹوٹا کیا ہے ۔🔥
#____Doll♡
یہاں رشتے بنائے نہیں
آزماے جاتے ہیں 💯🥀
اِس دُنیا میں سَب کُچھ قِیمتی ہے 🍂
پَانے سے پہلے اور کُھونے کے بَعد 🖤
بن تیرے سب کچھ تو ہوتا ہے
بس گزارا ________ نہیں ہوتا....
😓😓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain