لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع،
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔
😥😥
بہت تکلیف دیتی ہیں وہ تحریریں
جو لکھ کر صرف اس لئے مٹا دی جائیں کہ
سامنے والا اسے جذبات نہیں صرف الفاظ سمجھے گا!
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
I don't have words right now to express my love but simply I wanna get you and give you a bEautiful life. ❣️. You may be the one who's reading the post ♥️
I'm just trying to improve my English 😂😂 don't take it seriously 😂😂
خدا نے تو نماز میں بھی سجدہ سہو رکھا ہے ۔۔۔۔
مگر لوگ ایک غلطی تک معاف نہیں کرتے۔۔۔!!!!
اور تم کیا جانو جو شخص بد دعاؤں کا اختیار رکھتے ہوئے بھی تمھیں معاف کر دے، اس سے زیادہ محبت تم سے کوئی کر ہی نہیں سکتا 💔 🔥
Gud
Morning
ToOo
All'z...
بُجھ نہ جائـے اے عدم آج شمعِ💡 زندگی۔۔۔
😔😞شب بہت طویل ہے ، جی بہت نڈھال ہے۔۔۔!! 🍁🥀شب بخیر
و
ﺗﺴﮑﯿﻦ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻭﮦ ﺭﺍﺯ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﻮ
ﺟﻮ ﺭﺍﺯ ﻧﮧ ﺭﮐﮫ ﭘﺎﺋﮯ، ﮨﻤﺮﺍﺯ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﻮ
ﺗﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺳُﻨﯽ ﮨﻮﮔﯽ ﺑﮍﯼ ﻋﺎﻡ ﮐﮩﺎﻭﺕ ﮨﮯ
ﺍﻧﺠﺎﻡ ﮐﺎ ﺟﻮ ﮨﻮ ﺧﻄﺮﮦ ، ﺁﻏﺎﺯ ﺑﺪﻝ
ﮈﺍﻟﻮ__
ﭘُﺮﺳﻮﺯ ﺩِﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﻮ ﻣﺴﮑﺎﻥ ﻧﮧ ﺩﮮ ﭘﺎﺋﮯ
ﺳُﺮ ﮨﯽ ﻧﮧ ﻣِﻠﮯ ﺟﺲ ﺳﺎﺯ ﻣﯿﮟ ، ﻭﮦ ﺳﺎﺯ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﻮ
ﺩﺷﻤﻦ ﮐﮯ ﺍﺭﺍﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﮨﮯ ﻇﺎﮨﺮ ﺍﮔﺮ ﮐﺮﻧﺎ
ﺗﻢ ﮐﮭﯿﻞ ﻭﮨﯽ ﮐﮭﯿﻠﻮ ، ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﻮ___
ﺍﮮ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﺮﻭ ﮨﻤﺖ ﮐﭽﮫ ﺩُﻭﺭ ﺳﻮﯾﺮﺍ ﮨﮯ
ﺍﮔﺮ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﻣﻨﺰﻝ ، ﺗﻮ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﻮ___
رات تکتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا
کوئ بے صبر روتا رہا کوئ بے خبر سوتا رہ
میں رویی نہیں رلایی گیی ہوں۔۔بن کرپسندٹھکرإی گیی ہوں
بہت ہی نرم و نازک تھامزاج میرا۔۔جیتےجی خاک میں ملایی گیی ہوں
بےموت نہ مرتی توکیاکرتی؟؟ بھری دنیامیں یوں ستایی گیی ہوں
کبھی جوپلکوں پہ ناز اٹھاتےتھے.. آج اسی نظرسےگرایی گٕی ہوں💔
💞 کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے .....!!!
💞 مجھے تو بس تمہارا مسکرانا اچھا لگا تھا ..
ﻣﺴﺌﻠﮧ ' ﺳﺎﺭﺍ ' ﺍُﺱ ﺳﮑﻮﻥ ﮐﺎ ﮨﮯ❤
ﺟﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﻣِﻠﺘﺎ ﮨﮯ ❤
❤میرے دل کی مجبوری کو____الزام نہ دے....❤
❤مجھے یاد رکھ بیشک میرا____نام نہ لیں.... ❤
یہ تیرا وہم ہے کہ میں نے بھلا دیا تجھے....❤
❤میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے❤
❤میرے دل کی مجبوری کو____الزام نہ دے....❤
❤مجھے یاد رکھ بیشک میرا____نام نہ لیں.... ❤
یہ تیرا وہم ہے کہ میں نے بھلا دیا تجھے....❤
❤میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے❤
نہیں ہے رابطہ لیکن صدقہ دیتی ہوں میں
مجھے پتہ ہے وہ اکثر پریشاں رہتا ہے
"تعلق کی کتاب میں لفظ ایمانداری
نہ ہو تو آخری صفحے پر جدائی مقدر بنتی ہے"!💔💔
ہزاروں ڈگریاں لے کر علم پر دسترس رکھ کر
چھلکتے لفظ آنکهوں سے نہ پڑھ پاو تو جاہل ہو😔😥
وہ پاس ہو تو شکر ہے، دور ہو تو صبر ہے۔
محبّت ہو یا عقیدہ قبلہ بدل لینا تو کفر ہے۔✨♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain